| | |

شین وارن کی میت میلبورن پہنچ گئی

میلبورن،کرک اگین رپورٹ

Twitter image,Fox Cricket

لیجنڈری کرکٹر شین وارن کی میت آسٹریلیا پہنچ گئی ہے،جیٹ طیارے نے مقانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 8 بجے ملیبورن کے ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے۔

اس سے قبل شین وارن کی میت کی تصویر بھی جاری ہوئی تھی،کرکٹر کی میت کو  آسٹریلین پرچم میں لپیٹا گیا تھا۔

موت سے قبل کی شین وارن کی مصروفیات اور تصاویر پہلی بار منظر عام پر

شین وارن کی میت ان کے گھر پہنچائی جائے گی،جہاں ان کی فیملی اس ہفتہ اگلے ہفتہ کے آخر میں آخری رسومات ادا کرےگی۔

شیہن وارن قریب ایک قبل تھائی لینڈ میں واقع اپنے ویلاج میں اچانک فوت ہوگئے تھے،انہیں دل کا دورہ پڑا تھا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *