| | |

لیڈز ٹیسٹ آج سے،سٹورٹ براڈ اہلیہ کے ٹیسٹ پر کیوں خوش

لندن کرک اگین رپورٹ

انگلش بائولر سٹورٹ براڈ باپ بننے والے ہیں، کپلز پرجوش دیکھے جاسکتے ہیں۔انگلش میڈیا میں دونوں کے تذکرے ہیں۔تساویر بھی سامنے آرہی ہیں۔

سٹورٹ براڈ انگلینڈ کے دوسرے ٹاپ ٹیسٹ وکٹ ٹیکر ہیں،نیوزی لینڈ کے خلاف جاری سیریز میں شامل ہیں۔ہیڈنگلے ٹیسٹ آج جمعرات سے شروع ہورہا ہے۔کیوی ٹیم سیریز پہلے ہی ہارچکی ہے،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ریس سے انگلینڈ باہر ہے،نیوزی لینڈ کی مسلسل شکستیں پاکستان سمیت دوسرےامیدواروں کے فائدے میں ہے۔

حسن علی کی بیٹی نے تاریخی کیپ پہن لی

سٹورٹ براڈ کی اہلیہ مولی کنگ امید سے ہیں۔کیوی ٹیم کے خلاف سٹورٹ براڈ سینیئر پلیئر کے طور پر ایکشن میں ہونگے،اس لئے کہ جمی اینڈرسن یہ ٹیسٹ میچ نہیں کھیل رہے ہیں۔

خود کشی کی کوشش،کپتانی دبائو پر،پوزیشن بھی،اہم خبریں

لیڈز کا موسم ملا جلا رہے گا،ہفتہ کے آخری ایام ہفتہ اور اتوار بارش کی پیش گوئی ہے۔گزشتہ میچ کے برعکس لیڈز میں زیادہ اسکور بننےکی توقع نہیں ہے۔

ایک اور کرکٹر ڈیوڈ پونی بھی ٹیسٹ کیپ ملنے کی خوشی میں اپنی اہلیہ اور بچہ کو سامنے لائے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *