| | | | |

محمد حفیظ اور فیملی کہاں گھوم رہے

کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ ان دنوں آزاد کشمیر میں کشمیر پریمیئر لیگ کے لئے موجود ہیں۔وہ اپنی فیملی کے ساتھ موسم گرما کو بہتر انداز میں انجوائے کررہے ہیں۔

حفیظ کی اہلیہ نازیہ حفیظ نے سوشل میڈیا ویب ٹوئٹر پر تصاویر شیئر کی ہیں اور لکھا ہے کہ خوب انجوائے ہورہا ہے۔

تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ حفیظ اور پوری فیملی نہایت خوش ہے اور موسم کے ساتھ وقت کو بھرپور اندا ز میں انجوائے کررہی ہے۔

مسلسل 6 سیریز،9 ایک روزہ ناکامیوں کے بعد ویسٹ انڈیز کامیاب

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *