| | |

ون ڈے سیریز،بھارت کا کپتان تبدیل،زمبابوے کا بھی عبوری قائد

ہرارے،کرک اگین رپورٹ

زمبابوے کی کپتانی بھارت کے خلاف بھی عبوری طور پر چلے گی۔زمبابوے بورڈ نے بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے لئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر رجس چکابوا ہی قیادت کریں گے،وجہ اس کی یہ ہے کہ کریگ ایرونز جو اصل کپتان ہیں،وہ تاحال فٹ نہیں ہیں۔لیفٹ آرن اسپنر ماساکازادا ڈراپ ہیں۔بلیسنگ موزا ربانی بھی دستیاب نہیں ہیں۔مساکازادا بھی ٹیم کو دستیاب نہیں ہیں۔

نیدر لینڈ روانگی سے قبل کون سے کرکٹرز کہاں گھوم رہے

زمبابوے کے مرکزی پلیئرز دستیاب نہیں ہٰیں اور یا پھر وہ ان فٹ ہیں،اس لئے ایک کمزور ٹیم کا انتخاب ہوا ہے۔بھارت کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز 18 اگست سے شروع ہوگی۔

ادھر بھارتی ٹیم  کے لئے بہترین خبر یہ ہے کہ اس کے ریگولر کھلاڑی اور کپتانی کی سیٹ پر آنے والے کے ایل راہول فٹ ہوگئے ہیں۔وہ 15 رکنی اسکواڈز کا حصہ نہیں تھے لیکن فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد آگئے ہیں۔شیکھر دھون ان کے ڈپٹی ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *