| | | | |

پاک،انگلینڈ سیریز شیڈول پر سی سی بی کیسے بے چین

 

لاہور،لندن،کرک اگین رپورٹ

انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول کی خبر انٹرنیشنل کرکٹ میڈیا کی ہیڈ لائنز بن گئی ہے۔سب نے اسے مثبت انداز میں لیا ہے۔

سکائی نیوز سمیت سب نے بریکنگ نیوز کے طور پر اسے نشر کیا ہے۔

پاک،انگلینڈ سیریز شیڈول پر سی سی بی کیسے بے چین

پی سی بی نے اعلان کیا تو انگلینڈ بورڈ نے یہاں تک لکھا ہے کہ ہم اس دورے کی آمد کا سب انتظار نہیں کرسکتے۔ہمیںں بہت جلدی ہے کہ ہم دورہ کریں۔

انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے 7 ٹی 20 میچز کا شیڈول جاری

سوشل میڈیا صارفین نے اپنے اپنے انداز میں پیش کیا ہے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *