| | | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کی 48 گھنٹوں بعد جھلک،میدان میں کیا ہوتا رہا

 

 

چنائی ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی 48 گھنٹوں بعد جھلک،میدان میں کیا ہوتا رہا

 

پاکستان کرکٹ ٹیم 2 روز بعد چنائی کے میدان میں اتری۔کھلاڑی سخت محنت کرتے دکھائی دیئے۔ایک دوسرے کے ساتھ کھیلتے اور ہنسی مذاق کرتے پائے گئے۔

ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بھی ایسے میدان میں دکھائی دیئے،جیسا کہ کل خود کھیلنے آئے ہیں۔

چنائی میں 2 روز قبل پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان سے ہاری تو 48 گھنٹے کھلاڑی غائب رہے۔

فخر زمان نے بھی بیٹنگ پریکٹس کی اور ساتھ میں اسامہ میر نے بھی بائولنگ کی۔

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں جمعہ 27 اکتوبر کو کھیلا جائے گا ۔

کرکٹ ورلڈکپ2023 میں پاکستان اور دیگر حریف ٹیموں کے امکانات،تمام میچزکا اگر مگر کے ساتھ جائزہ،شیڈول ساتھ

پاکستان کے لئے فتح ضروری ہے۔چنائی میں کھلاڑیوں کے درمیان بظاھر یکجہتی دکھائی دی ہے۔بابر اعظم اور ساتھیوں نے سابق کرکٹرز کی تنقید کو محسوس کیا ہے اور کھلی ذاتی ہدف والی تنقید کا جواب کارکردگی سے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

کرکٹ ورلڈکپ2023 میں پاکستان اور دیگر حریف ٹیموں کے امکانات،تمام میچزکا اگر مگر کے ساتھ جائزہ،شیڈول ساتھ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *