| | | |

پی سی بی ایوارڈ،ایک میں رضوان آئوٹ،خواتین پلیئرز بھی فائنل

 

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 2021 کے لئے مختلف کیٹگریز میں ونرز امیدوار کا اعلان کردیا ہے،حتمی چیمپئن پلیئرکا نام جمعرات کو سامنے آئے گا۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے ایک روزہ کرکٹر آف دی ایئر کے لئے بھی 4 پلیئرز فائنل کرلئے ہیں۔اعلان کردہ پلیئرز میں بابر اعظم،فخرزمان،شاہین شاہ آفریدی اورحارث رئوف شامل کئے گئے ہیں،اس میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نہیں ہیں۔

ویمنز کرکٹرز آف دی ایئر ایوارڈز کے لئے انعم امین،عالیہ ریاض،ندا ڈار اور فاطمہ ثنا شامل کی گئی ہیں۔

پلیئر آف دی آیئر کے لئے پہلے ہی 4 نام جاری کئے جاچکے ہیں۔حسن علی،فواد عالم،شاہین آفریدی اور محمد رضوان کے نام آئے ہیں۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *