| | | | | |

کرک اگین کی محسوس کی گئی خطرے کی چاپ درست،ویسٹ انڈیز بھی ہارگیا

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ

کرک اگین تجزیہ پھر سچ،ویسٹ انڈیز کی جانب جانے والے خطرے کی چاپ کی نشاندہی رات کی تھی،نتیجہ میں سکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 42 رنز سے ہراکر مسلسل دوسرے روز ٹی 20 ورلڈکپ کا اپ سیٹ کردیا ہے۔کل سری لنکا ٹیم نمیبیا سے ہاری تھی۔

ٹی 20 ورلڈکپ،سکاٹ لینڈ کا ویسٹ انڈیز کو جال بنا ہدف،کیویز ہارگئے

ہوبارٹ میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں ویسٹ انڈین بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔9 بالز قبل 118 رنزپر ڈھیر ہوئی اور42 اسکور سے ہارگئی۔ جیسن ہولڈر 38 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔سکاٹش گیند باز مارک وٹ نے 12 رنزدے کر 3 وکٹیں لیں۔

اس سے قبل سکاٹ لینڈ نے5  وکٹ پر 160 اسجور کئے تھے۔

ٹی 20 ورلڈکپ،گروپ بی میں آج ویسٹ انڈیز کے لئے بھی خطرے کی چاپ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *