| | | | |

پہلا ٹی 20،ٹاس،بابر اعظم نے فیصلہ کے ساتھ کسے مشکل میں ڈالا

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پہلا ٹی 20،ٹاس،بابر اعظم نے فیصلہ کے ساتھ کسے مشکل میں ڈالا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 5 میچزکی سیریز آج 14 اپریل 2023 سے شروع ہے۔ٹام لیتھم اور بابر اعظم کپتانی کررہے ہیں۔

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،پہلا ٹی 20 آج،پہلے کس کی بیٹنگ

پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا ہے اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔کرک اگین کا ماننا ہے کہ یہ ایک مشکل اور چیلنج والا فیصلہ ہوگا،جس میں شکست بھی ممکن ہے۔

بابر،رضوان،فخر،صائم،شاداب،افتخار،عماد،فہیم ،شاہین،حارث اور زمان پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *