لاہور،کرک اگین رپورٹ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین،سابق وزیر اعظم اور سب سے بڑھ کرسابق کپتان عمران خان کا مسلسل دوسرے روز کرکٹ رجیم چینج آپریشن پر سخت ترین رد عمل۔موجودہ مجیجمنٹ کیمیٹی کے چیئرمین کو ایک سیاسی جماعت کا صحافی قرار دیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل پر اپنے انٹرویو میں عمران خان نے کہا ہے کہ رمیز راجہ،جس نے 20 سے زائد برس کرکٹ فیلڈ میں گزارے،اس کے بعد کرکٹ سے جڑے رہے۔وہ پروفیشنل کرکٹر کرکٹ کوزیادہ بہتر جانتا ہے اور یا پھر ایک سیاسی جماعت کا حامی صحافی۔
انگلینڈ کی بنگلہ دیش میں وائٹ بال سیریز سیٹ،نیوزی لینڈ میں اپنے ہی ٹیسٹ سے ٹکرائو
عمران خان نے ایک روز قبل اپنے ایک انٹرویو میں اسے کرکٹ پر حملہ قرار دیاتھا اور کہاتھا کہ سیاسی مداخلت اداروں کو تباہ کردیتی ہے۔
رمیز راجہ کا بڑا اعلان،کرکٹ رجیم چینج سازش عالمی سطح پر اٹھادی
سبکدوش ہونے والے چیئرمین پی سی بیرمیز راجہ نے گزشتہ پہلی بار اس پر لب کھولے تھے اور حکومت کے ساتھ نجم سیٹھی کو شدید تنقید کانشانہ بنایا تھاْ
سبکدوش چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بدستور گمنامی میں،عمران خان کا پہلا رد عمل