کراچی،کرک اگین رپورٹ
قرض اترا،سفر شروع۔6 وکٹیں باقی۔پکستان اور نیوزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ کے اب 2 سیشن باقی ہیں۔کیوی ٹیم فتح کے خواب ابھی بھی سجائے ہے،پچ پر بال خوب ٹرن ہورہا ہے۔
سال کی آخری ٹیسٹ اننگ،بابر اعظم خود آئوٹ ہوئے یا کچھ اور ہوا
جمعہ کو نیشنل بنک ایرینا میں پہلے ٹیسٹ کے 5 ویں روز لنچ تک پاکستان نے 4 وکٹ پر 181 رنزبنالئے ہیں۔سرفراز احمد اور امام الحق میں 5 ویں وکٹ پر 81 اسکور بن چکے ہیں۔امام 81 اور سرفراز 49 پر ہیں۔اس سے قبل پاکستان کے جب 4 کھلاڑی 100 پر آئوٹ ہوگئے تو سنسنی پھیلی۔ان میں بابر اعظم بھی شامل تھے۔وہ 14 کرگئے،نائٹ واچ مین نعمان علی4رنزبناپائے۔
کراچی ٹیسٹ،سرفراز نے کیویز چکرادیئے،لنچ تک پاکستان کا اثاثہ 7 رنز۔سرفرزا حمد تیز بلے بازی کررہے ہیں۔انہوں نے رسکی رن لئے،ایک پر تو وہ رن آئوٹ ہونے سے بال بال بچے۔خوش قسمتی کا سفر ابھی جاری ہے۔پاکستان کے پاس اب صرف 7 رنزکا اثاثہ ہوا ہے۔6 وکٹیں باقی ہیں۔
بابر اعظم دنیا بھر میں ٹاپ اسکورر،پھر بھی ایک ریکارڈ سے محروم،مکمل تفصیل