| | |

پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

 

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیمیں ملتان سے بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ لاہور پہنچ گئیں۔

جنوبی افریقہ کل صبح آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے لاہور سے دبئی روانہ ہوگی۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم 23 ستمبر کو آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے لاہور سے دبئی روانہ ہوگی۔

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 3 اکتوبر سے ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *