| | | | | |

ایک اور سابق انگلش کرکٹر پی ایس ایل کی کس بات کے مداح

کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

ایک اور سابق انگلش کرکٹر پی ایس ایل کی کس بات کے مداح۔انگلینڈ کے سابق کرکٹر مونٹی پینسار نے پاکستان سپر لیگ 7 کی تعریف کی ہے،انہوں نے ملتان سلطانز اور لاہور قلندزر کا کوالیفائر میچ دیکھا ہے اورمتعدد ٹویٹس کئے ہیں۔کم اسکور کے باوجود ملتان کی فتح کو کارنامہ قرار دیتے کہا ہے کہ کوچ اینڈی فلاور کا فیلڈ میں جانا،کپتان محمد رضوان سے بات کرنا اہم ٹرننگ پوائنٹ تھا۔

پی ایس ایل 7،سلطانز کی دھمال چوکڑی،قلندرز اڑگئے،ملتان مسلسل دوسری بار فائنل میں

انگلینڈ کے لئے کھیلنے والے سابق اسپنر کہتے ہیں کہ کمال لاہور کا کرائوڈ دیکھا۔کمال تھا۔انہوںنے لکھا ہے کہ پی سی بی نے جیسے ایونٹ شیڈول کیا،میچز رکھے،شاندار تھے،کوالٹی کرکٹ دیکھنے کو ملی ہے۔

اس سے قبل انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان بھی پی ایس ایل کی تعریف کرچکے ہیں۔

پی ایس ایل آئی پی ایل سمیت سب سے اعلی اور منفرد کیوں،انگلینڈ سے بڑا سرٹفکیٹ مل گیا

پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھی ملتان سلطانزکی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ شاندار کھیل نے فائنل کھلادیا،شاہ نواز دھانی کی بائولنگ اور جشن منانے کو بھی سراہا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *