| | | | | | | |

افغانستان کپتان کا ایک بارپھر پاکستان پر اٹیک،فتح کو آن ایئر کس کے نام کیا

لکھنو،کرک اگین رپورٹ

Twitter image

افغانستان کپتان کا ایک بارپھر پاکستان پر اٹیک،فتح کو آن ایئر کس کے نام کیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے ایک بار پھر پاکستان کی موجودہ رجیم پر اٹیک کردیا ہے۔انہوں نے نیدرلینڈز کےخلاف ورلڈکپ میں اپنی جیت کو ان  تارکین ہم وطن افغانیوں کے نام کیا ہے جو غیر قانونی طورپر پاکستان سے  نکالے جارہے ہیں۔

افغان کپتان نے کہا ہے کہ یہ جیت میں اپنے ان افغان تارکین وطنکے نام کررہا ہوں جو جبری طور پر پاکستان سے نکالے جارہے ہین وہ وہ سخت تکلیف میں ہیں۔

ایسا اس ورلڈکپ میں انہوں نے دوسری بار کیا ہے لیکن کمال ہے کہ افغانستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی نےا س پر کوئی ایکشن نہیں لیا،یہ آئی سی سی پلیٹ فارم سے کھلم کھلا سیاسی بیان بازی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *