| | | | | | |

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کا شیڈول ،افغانستان ڈھیر

 

ڈھاکا،کولمبو،کرک اگین رپورٹ

افغانستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں صرف 146 رنز پرباہر ہوگئی ہے۔افسر زازائی نے سب سے زیادہ 36 رنز بنائے۔عبادت حسین نے 4 آئوٹ کئے۔بنگلہ دیش نے فالوآن کے باوجود خود بیٹنگ شروع کردی۔آخری اطلاعات تک 1 وکٹ پر 48 رنز بنالئے۔مجموعی سبقت 284 رنز کی ہے۔

ادھر سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کے 2 میچز کے شیڈول کی تیاری فائنل کردی۔

پہلا ٹیسٹ میچ 16 جولائی اور دوسرا ٹیسٹ میچ 24 جولائی سے کھیلا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *