افغانستان کا کل سے کولمبو میں ریڈبال ٹیسٹ،اسپن ٹریک
کولمبو،کرک اگین رپورٹ
افغانستان کا کل سے کولمبو میں ریڈبال ٹیسٹ،اسپن ٹریک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان بمقابلہ سری لنکا،واحد ٹیسٹ میچ کل 2 فروری سے کولمبو میں شروع ہوگا۔راشد خان کی عدم موجودگی افغانستان کو پریشانی میں ڈالے گی۔کولمبو میں ایک اور سپن ٹریک تیار ہے۔اس لئے سری لنکن کرکٹ اسکواڈ اس میچ کو جلد لپیٹنے کی کوشش کرے گا۔
انگلینڈ کا شعیب کے ساتھ بھارت پر اٹیک کا پلان سیٹ،وشاکا پٹنم میں 5 برس بعد ٹیسٹ،کل سے آغاز
پاکستانی وقت کے مطابق میچ صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا۔لائیو سٹریمنگ ہوگی۔افغانستان ٹیم واحد ٹیسٹ میچ کے بعد ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلے گی۔
پہلا ون ڈے،ویسٹ انڈیز کیخلاف آسٹریلیا کے ورلڈکپ فاتح ٹیم کے 9 کھلاڑی غیر حاضر
افغانستان اسکواڈ نے کولمبو میں ٹریننگ کی ہے۔سری لنکن اسکواڈ بھی تیار ہے۔دونوں ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔