| | |

آسٹریلیا کے 2 نائب کپتان کے بعد پاکستان نے بھی تقرری کردی،حیران کن نام

پرتھ،کرک اگین رپورٹ

آسٹریلیا کے 2 نائب کپتان کے بعد پاکستان نے بھی تقرری کردی،حیران کن نام۔آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے اپنے 2 نائب کپتان منتخب کئے ہیں۔ایک سٹون سمتھ اور دوسرے ٹریوس ہیڈ۔پاکستان کوبھی خیال آگیا کہ ہم بھی اپنا نائب کپتان مقرر کریں۔

کل سے پرتھ ٹیسٹ بابر اعظم کا 50 واں میچ،ٹائم ودیگر معلومات

پرتھ سے اطلاعات ہیں کہ محدود اوور فارمیٹ کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ ٹیم کا نائب کپتان بنادیا گیا ہے۔یوں پیسر اب شان مسعود کے نائب ہونگے اور ان کی عدم موجودگی میں کپتان ہونگے۔

پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریزٹرافی رونمائی،ایک تبدیلی کنفرم،2 نائب کپتان مقرر

پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ کل صبح پرتھ میں شروع ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *