| | | | |

شعیب ملک کے پیچھے اہلیہ ثانیہ مرزا کی کرکٹ میں باقاعدہ انٹری لیکن

 مبئی،کرک اگین رپورٹ

شعیب ملک کے پیچھے اہلیہ ثانیہ مرزا کی کرکٹ میں باقاعدہ انٹری لیکن۔شعیب ملک ان دنوں کرکٹ میں ہیں۔پی ایس ایل کھیل رہےہیں۔ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا جو ٹینس کورٹ سے ریٹائر ہوچکی ہیں،ان کے کرکٹ جوائن کرنے کی نیوز پہلے بریک کی جاچکی ہے۔اب وہ باقاعدہ کرکٹ میں داخل ہوگئی ہیں۔

ثانیہ مرزا نے رائل چیلنجرز بنگلو کی ویمنز ٹیم کو بطور مینٹور جوائن کرلیا ہے اور اس کے کیمپ میں ہیں۔اتوار کو ویمنز پریمیئر لیگ میچ کھیلاجاناہے۔

سوال یہ ہے کہ ٹینس کورٹ سے باہر آنے والی شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا پروفیشل کرکٹرز کو کیا ٹریننگ دیں گی۔یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا۔

چمتکار نہ ہوا،بھارت کو 9 وکٹ کی شکست،آسٹریلیا کی واپسی

دوسری جانب شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی علیحدگی کے حوالہ  سے چلتی خبروں ی ٹھوس تردید بھی نہیں ہورہی ہے لیکن کنفم بات یہ ہے کہ دونوں جانب سے بھرپور سرد مہری ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *