| | | |

ایشیا کپ،پاکستان بمقابلہ بھارت،کینڈی سے موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ

کینڈی،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ،پاکستان بمقابلہ بھارت،کینڈی سے موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے بڑے ایشیا کپ مقابلہ میں اب 2 گھنٹے باقی ہیں۔ایسے میں آج 2 ستمبر کو کینڈی میں صبح سے کبھی بارش اور کبھی تیز ہوائیں کا کھیل جاری ہے۔پاکستانی وقت کے مطابق ابھی 12 بجے دوپہر تک بارش دوبارہ شروع ہوگئی تھی۔آسمان پر گہرے بال ہیں لیکن ہوائیں ساتھ ہیں،جس سے ہر 15 منٹ بعد موسم تبدیل ہوتا ہے۔

ایشیا کپ،پاکستان اور بھارت کی آج جنگ،کینڈی موسم کی ڈرامائی تبدیلی،انگلینڈ اور آسٹریلیا پھر کامیاب

کینڈی میں موجود سینیئرز صحافیوں اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کے مطابق  بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے۔امید کی جارہی ہے کہ دوپہر کے بعد موسم میں بہتری آئے گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  بارش کا سلسلہ شام 4 سے 5 بجے تک جاری رہے گا اور اس کے بعد بادل تو ہنگے لیکن بارش کا امکان کم ہوگا۔

ایشیا کپ،بھارت کے خلاف بڑا میچ،پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان ہوگیا

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایشیا کپ کا بمبار میچ آج کھیل رہیں۔ٹاس پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *