| | |

ایشیا کپ،بھارت کے خلاف بڑا میچ،پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان ہوگیا

کینڈی،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ،بھارت کے خلاف بڑا میچ،پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ کے بڑے معرکہ کیلئے پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے بھارت کے خلاف اپنے 11 کھلاڑیوں کی رونمائی کردی ہے۔جمعہ کی شام کینڈی سے  مکی آرتھر ٹیم منیجمنٹ نے بھارت کے خلاف 2 ستمبر کے میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔

ایشیا کپ،4 برس بعد کل پاکستان اور بھارت ون ڈے میچ میں مقابل،ٹی ٹوئنٹی میں تبدیلی کا امکان،جھپی،مصافحہ وائرل

ملتان میں نیپال کے خلاف میچ کھیلنے اور جیتنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔وہی 11 کھلاڑی برقرار رکھے ہیں۔

ہمارے پاس شاہین،نسیم نہیں ہیں،روہت شرما کا کس سوال پر اعتراف،ایشیا کپ فائنل کیوں نہ ہوسکا،جواب دے دیا

اوپنرز فخرزمان اور امام الحق ہونگے۔اس کے بعد بابر اعظم،محمد رضوان،سلمان علی آغا،شاداب خان،افتخار احمد،محمد نواز،نسیم شاہ،شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *