| | | |

ایشیا کپ سپر4،پاکستان نے بنگلہ دیش کی عقل بھی ٹھیکانے لگادی،بڑی جیت

لاہور،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ سپر4،پاکستان نے بنگلہ دیش کی عقل بھی ٹھیکانے لگادی،بڑی جیت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ 23 کے سپر 4 میں پاکستان کی جیت،بنگلہ دیش کے خلاف شاندار فتح نام کی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے  میچ میں بنگلہ دیش ٹیم پہلے کھیل کر  38 ویں اوور میں 193 اسکور بناسکی،کپتان  شکیب نے 53 اور مفیق الرحیم نے 64 اسکور کئے۔حارث رئوف نے 19 رنز کتے عوض 4 وکٹیں لیں۔

حارث رئوف کا انوکھا جشن،اچھلتے ہوئے پائوں مار کر سٹمپ اڑادیں

جواب میں پاکستان نے ہدف 39 اوورز2 بالز پر پورا کیا،اس کے صرف 3 کھلاڑی آئوٹ ہوئے۔فخرزمان بیس اور بابرا عظم 17 کرسکے۔امام الحق 78 کرکے گئے،محمد رضوان 63 اور آغا سلمان 12 پر ناقابل شکست لوٹے۔

یوں پاکستان نے 7 وکٹ کی جیت کے ساتھا یشیا کپ سپر 4 میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔اب ایونٹ سری لنکا میں منتقل ہوجائے گا،باقی تمام میچز وہاں ہونگے۔

انجری پر شبمان گل کا نسیم شاہ کو پاپا کاٹائٹل،ایشیا کپ کے دوران کرکٹرمیچ فکسنگ میں گرفتار

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *