| | | |

آسٹریلین اسپنر کے سامنے 177 پر ڈھیر،وکٹ چیٹنگ کا الزام

 

 

ناگ پور،کرک اگین رپورٹ

Twitter image

آسٹریلیا ٹیم ٹاس جیتنے ،پہلے دن بلے بازی کرنے کے باوجود ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 2 سیشن کے کچھ دیر بعد اسپنر کے آگے ہی دم توڑگئی۔پوری ٹیم 63 اوورز کی بلے بازی میں 177رنز پر پویلین لوٹی

سٹیون سمتھ نے 37 اور ۔ لبوشین نے 49 رنز بنائے۔ایلکس کیری نے 36 کئے۔باقی سب فیل ہوگئے۔

اس ناکامی کی وجہ ایک ہی بات بنی۔اسپنر رویندرا جدیجا کی بائولنگ ،اسپن کی گھومتی بالز نے آسٹریلیا کے بیٹرز کا سانس بند کردیا۔

اسپنر رویندرا جدیجا نے 47 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں۔

اس ناکامی کے بعد آسٹریلیا کے میڈیا نے ناگ پور پچ پر ایک بار پھر الزام لگایا ہے اور کہا ہے کہ بھارتی بورڈ نے وکٹ چیٹنگ کی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *