لاہور،کرک اگین رپورٹ۔ٹرائی نیشن سیریز،راچین رویندرا میچ ہی نہیں ،میدان سے بھی باہر،پروٹیز کااچھا آغاز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے خلاف ٹرائی نیشن میچ میں اپنے اور منہ پر چوٹ لگوانے والے کیوی آل رائونڈر راچین رویندرا آج قذافی سٹیڈیم ہی نہ آئے۔جنوبی افریقا کے خلاف ٹرائی نیشن میچ میں کیوی ٹیم نے جن کھلاڑیوں کا اعلان کیا،اس میں تو وہ نہیں تھے لیکن ساتھ ہی وہ باقی ماندہ اسکواڈ کے ساتھ بھی نہ آئے۔ن کی چوٹ سنجیدہ نوعیت کی ہے۔ اگر کیوی ٹیم فائنل میں پہنچی تو فروری تک ان کی حالت دیکھی جائے گی۔اس…
Author: admin
کراچی،کرک اگین رپورٹ۔حارث رئوف ٹرائی نیشن سیریز سے باہر،چیمپئنز ٹرافی کیلئے کیا امیدیں،پی سی بی کا اعلان آگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ حارث رئوف ٹرائی نیشن سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔چیمپئنز ٹرافی کیلئے صرف امیدیں باقی ہیں۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق ایم آر آئی اور ایکسرے اسکین کے بعد اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہفتہ کے میچ کے دوران سینے کی دیوار کے نچلے حصے میں پٹھوں میں موچ آئی۔ انجری سنگین نہیں ہے اور توقع ہے کہ وہ 19 فروری سے کراچی میں شروع…
کرک اگین رپورٹ جب ایک روزہ کرکٹ میں 300 رنز بن جائیں یا بنوا لیے جائیں تو اس کو کیسے حاصل کیا جاتا ہے ۔ان کا تعاقب کیسے کیا جاتا ہے اور کامیاب تعاقب کے بعد جیت کیسے نام کی جاتی ہے۔ یہ سبق بھارت نے جہاں انگلینڈ کو 4 وکٹ سے ہراکر سکھایا، وہاں ہمسایہ ملک پاکستان کو بھی اس کا پیغام پہنچ گیا ہے ۔اس پیغام کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ لائن اور اس کی پوری مینجمنٹ کے لیے یہ بات سوچنے کی ہے کہ ایک روزہ کرکٹ میں 300 رنز کوئی بڑی بات نہیں…
کرک اگین رپورٹ ۔ ویرات کوہلی بابر اعظم کے فریم میں جڑ سے گئے ،روہت شرما نکل گئے ،سنچری روہت شرما چیمپینز ٹرافی سے قبل فارم میں واپس آگئے ۔انگلینڈ کے خلاف شاندار سکور کر دی، لیکن سپر سٹار ویرات کوہلی آؤٹ آف فارم ہیں اور بابرعظم کے نقش قدم پر ہیں۔ وہ ایک بار پھر ناکام ہو گئے۔ گزشتہ ایک روزہ میچ باہر بیٹھنے والے ویرات کوہلی اس میچ میں آئے۔ بہت دباؤ میں نظر آئے ۔8 گیندیں کھیلنے کے بعد صرف پانچ رنز بنانے کے بعد وہ عادل رشید کی بال پر کیچ دے گئے ۔یعنی سپنر کا…
کرک اگین ڈاٹ کام بھارت میں فلڈ لائٹس خراب۔آدھا گھنٹہ میچ رکا رہا کٹک کے بارابتی کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت میں آندھرا چھاگیا ۔فلڈ لائٹس خراب ہونے سے میچ رکںگیا۔انگلینڈ نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 305 رنز کا ہدف دیا۔ بھارتی اننگ کے دوران اوپنرز روہت شرما اور شبمن گل نے عمدہ کارکردگی دکھائی اور صرف 6.1 اوورز میں 48 رنز بنائے تھے کی ایک تکنیکی خرابی نے میچ کو روک دیا۔ بارابتی اسٹیڈیم کی فلڈ لائٹس میں سے ایک خراب ہوگئی اور بند ہوگئی۔ امپائرز…
کراچی ۔کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے کراچی پہنچ گئی۔ سہہ ملکی کرکٹ سیریز۔ قومی سکواڈ اپنا دوسرا میچ کھیلنے کے لیے لاہور سے کراچی پہنچ گیا۔قومی سکواڈ کل نیشنل بنک سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گا۔ پاکستانی ٹیم کل 12:30 سے 3:30 تک پریکٹس کرے گی پاکستان سیریز کا تیسرا میچ 12 فروری کو جنوبی آفریقہ کے خلاف کھیلے گا۔
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔میں کھیلنا نہیں چاپتا تھا۔نو بال پر آئوٹ ہوکر بچا تو لگا کہ یہ میرا دن ہے۔فخرزمان کی یادیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 کے فائنل کے موقع پر فخر زمان نے اس وقت کے پاکستان مینز ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو بتایا کہ وہ بڑے دن سے پہلے سو فیصد فٹ محسوس نہیں کر رہے تھے۔میں کھیل سے ایک دن پہلے ٹھیک نہیں تھا،۔میں نے مکی سے بھی بات کی اور کہا کہ میں میچ نہیں کھیل سکوں گا۔ آئی سی سی کیلئے فخرزمان نے بتایا کہ اس روز…
کابل۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپیئنز ٹرافی بائیکاٹ مطالبوں پر افغانستان کا پہلا سخت رد عمل،ٹیم 12 فروری کو پاکستان پہنچے گی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ خواتین کرکٹ اور مسائل کو لے کر افغانستان کرکٹ میچز کے بائیکاٹ کے مطالبوں کے خلاف افغانستان کرکٹ بورڈ کا پہلا سخت رد عمل آگیا ہے اور ساتھ ہی اعلان کیا گیا ہے کہ افغانستان کرکٹ ٹیم 12 فروری کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان پہنچ رہی ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات کرکٹ کے میدانوں پر نہیں بلکہ سفارتی ذرائع سے طے کیے جائیں اور ایسے معاملات کو کھیلوں سے…
گال ۔کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا 14 برس بعد سری لنکا میں فاتح،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ٹیبل ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا نے 14 سال کے بعد سری لنکا میں پہلی ٹیسٹ سیریز جیت لی اور یوں اس نے سری لنکن کے خلاف ٹیسٹ ٹرافی اپنے پاس رکھنے کا اعزاز برقرار رکھا۔ 2011 کے بعد آسٹریلیا کی سری لنکا میں یہ پہلی ٹیسٹ سیریز کی فتح ہے جو کلین سوئپ کی شکل میں ہوئی ۔گالے میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کی صبح آسٹریلیا نے 75 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔ ٹیسٹ کے بعد گھر میں ون ڈے میں بھی مار،ایسے نہیں چلنے والا،رمیز راجہ برہم سابق کپتان،کمنٹیٹر وتجزیہ کار رمیز راجہ نے کہا ہے کہ سٹیڈیم تو نیا تھا مگر پرفارمنس وہی پرانی۔ پاکستان میچ ہار گیا اور ایسا لگا جیسے کہ نیوزی لینڈ ٹیم فٹر دکھی ۔ انہوں نے کنڈیشنز کو سامنے رکھتے ہوئے ڈیفائن کیا۔سمارٹ سلیکشن کی۔آخری 10 اوورز میں فلپس نے پھر میلہ لوٹ لیا۔ کیا لاجواب بیٹنگ کی۔ پاکستان کے پاس کچھ جواب ہی نہیں تھا۔ سپن کے کے خلاف مومنٹم بریک ہو گیا ۔ساری بیٹنگ لائن کو بہت داد دینی پڑے گی…
عمران عثمانی۔چیمپئنز ٹرافی،آسٹریلیا 16 سال سے 2 ایونٹس میں ایک بھی میچ نہ جیت سکا،ڈیوڈ وارنر پھر بھی کچھ اور کہتے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا کا کیا مقام رہا ہے۔ون ڈے کرکٹ میں کیسا ہے اور ورلڈکپ میں کیا۔آج آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں کہاں کھڑا ہے۔9 فروری تک آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا بھارت کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔موجودہ ورلڈ چیمپئن ہے اور بھارت کے ساتھ 2 مرتبہ سب سے زیادہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے والا ملک ہے۔ آسٹریلیا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔قذافی سٹیڈیم،پچ اور شاہین کے متعلق سنچری میکر فلپس کے اہم ریمارکس،راچن کی انجری اپ ڈیٹْکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے خلاف قذافی سٹیڈیم کے نئے گراؤنڈ میں سنچری بنانے والے نیوزی لینڈ کے گلین فلپس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ شاندار گراؤنڈ بنایا ہے۔ بہترین آؤٹ فیلڈ تھی جو کہ تیز تھی اور بہترین پچ تھی، بولرز کے لیے بھی تھی اور بیٹرز کے لیے بھی۔ بعض اوقات بال باؤنس ہو رہا تھا۔ بعض اوقات بیٹھ رہا تھا تو یہی خوبصورتی ہوتی ہے تو یہ میرا…