لاہور،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی کے پاسز سرنڈرکردیئے،ٹیم کے اعلان کاوقت،وائٹ اور ریڈ بال ٹیمیں الگ،محسن نقوی کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ لیں قذافی سٹیڈیم سامنے ہے،جنہوں نے تنقید کی،ان کا بھی شکریہ اور جنہوں نے روزانہ دیکھا،فکرکیا۔ان کا بھی شکریہ۔قذافی سٹیڈیم کے قریب بلڈنگ لے لی ہے۔یہاں ہوٹل بنے گا لیکن ابھی نہیں۔بھارت سمیت سب کو پم نے یہاں پاکستان مدعو کیا ہے۔چیمپئنز ٹرافی ٹیم کا اعلان اج ہی ہوجائے گا۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نےپریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ خود مختار ادارہ ہے۔اخراجات خود…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ سوئنگ کے سلطان پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ایک یاد تازہ کی ہے۔ایک تصویر شیئر کی ہے جو اس سے پہلے کم ہی دیکھی گئی ہے۔ وسیم اکرم لکھتے ہیں کہ کیا یاد ہے 1987 کی۔ میری والدہ ،بہن اور بھائی کے ساتھ لندن میں Trafalgar Square پر کبوتروں کو کھلا رہے ہیں ۔ اچھے پرانے دن وسیم اکرم نے ایمیوجی بھی دی۔
دہلی،کرک اگین رپورٹ۔کوہلی کی پچ سے پویلین واپسی،ہزاروں فینز کم ہوکر سیکڑوں رہ گئے،ٹرولنگ شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہٰں کہ کوہلی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں باقاعدگی سے شرکت کر چکے ہیں، اس ہفتے 12 سال کی غیر حاضری کے بعد رانجی ٹرافی ملک کے سب سے بڑے ریڈ بال ٹورنامنٹ ناکام ؤ واپسی کی اور 15 بالز کھیل کر 6 رنزکے ساتھ اپنی سٹمپ کو اڑوابیٹھے،ایسی پڑی کی سٹمپ نے پرواز پکڑی۔بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی جمعہ کو ایک دہائی سے زائد عرصے میں اپنے پہلے ڈومیسٹک کرکٹ میچ میں فلاپ ہو گئے اور انہیں کھیلتے…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔مچل مارش کمر کی چوٹ کی وجہ سے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو چکے ہیں اور اس سیزن میں دوبارہ کھیلنے کا امکان نہیں ہے، جس کی وجہ سے لکھنؤ سپر جائنٹس کے ساتھ ان کا آئی پی ایل کا دور بھی شک میں پڑ سکتا ہے۔ مارش نے ایک مشکل سیزن کا سامنا کیا اور ہندوستان کےسات اننگز میں 73 رنز بنائے اور بارڈر-گواسکر ٹرافی کے دوران گیند کے ساتھ محدود کردار ادا کیا۔ اس پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوران ان کی فٹنس بات چیت کا باقاعدہ موضوع رہی۔ انہوں نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ…
تحریر۔عمران عثمانی ۔شان مسعود رواں صدی کے سب سے زیادہ ناکام کپتان،ریکارڈ پیش خدمت،کوہلی کی طرح ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اور آج 31 جنوری 2025 کی صبح ویرات کوہلی رانجی ٹرافی کے اہم ترین میچ میں صرف چھ رنز بنا کر کلین بولڈ ہو گئے۔ جی ہاں! دہلی کا میچ ریلوے کے ساتھ جاری ہے اور گزشتہ روزجب پہلا دن تھا دیلی ٹیم نے فیڈنگ کی۔ ریلوے کو 241 پر آؤٹ کیا ۔اسٹیڈیم ایسے فل پیک تھا، جیسے کو انٹرنیشنل میچ ہو۔ یعنی آئی پی ایل کا میچ بھی اتنا پرجوش نہیں ہوتا جتنا…
گال،کرک اگین رپورٹ۔ریٹائرمنٹ کے دبائو میں کوچ نے ایک دل کی بات کی،اب 40 سال کی عمر تک کھیل سکتا،عثمان خواجہ کا انکشاف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی نژاد عثمان خواجہ پر ریٹائرمنٹ کا دبائو تھا،کم سے کم دورہ سری لنکا کیلئے کس نے اعتماد دیا اور کس نے گارنٹی دی،انہوں نے انکشاف کردیا ہے اور اب انہوں نے امید کی وہ 2027 کے دورہ بھارت تک کھیلنا چاہتے ہیں،اس کا مطلب ہوگا کہ وہ 40 سال کی عمرتک کھیلنا چاہتے ہیں۔ خواجہ، جو حال ہی میں 38 سال کے ہوئے، بھارت کے خلاف ہوم سیریز میں…
ولنگٹن،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کے سہہ ملکی کپ کیلئے کیوی ٹیم میں پیسرکا اضافہ۔چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچ کا شیڈول۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یو اے ای میں آئی ایل ٹی 20 کھیلنے والے لکی فرگوسن پر نیوزی لینڈ کرکٹ کو یقین نہیں رہا،ان کے کور کے طور پر ایک پیسر دورہ پاکستان کیلئے اسکواڈ میں شامل،ان کی شمولیت 8 فروری سے شیڈول 3 ملکی کپ کیلئے ہے۔ فاسٹ باؤلر جیکب ڈفی کو پاکستان اور جنوبی افریقہ کے خلاف 8 فروری سے لاہور میں شروع ہونے والی ون ڈے سہ فریقی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم…
میلبرن ،کرک اگین رپورٹ ملکی جھنڈے سے خالی شرٹس،شکست،افغان خواتین پہلا میچ کھیل کر چیمپئنز جیسی خوش۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملک کا جھنڈا غائب۔میچ میں شکست لیکن خوشی چیمپئنز جیسی۔آسٹریلیا میں جلاوطنی پر مجبور ہونے کے بعد پہلی بار افغانستان کی خواتین کرکٹرز آج ایکشن میں واپس آئیں۔ ملک کی اعلیٰ ترین خواتین کھلاڑیوں کی اکثریت 2021 سے طالبان کے قبضے کے بعد آسٹریلیا میں زندگی گزار رہی ہے۔ ناہیدہ سپن کی کپتانی میں افغانستان کی ٹیم میلبورن کے جنکشن اوول میں کرکٹ ودآؤٹ بارڈرز الیون کے خلاف چیریٹی نمائشی میچ میں میزبان تھی۔ ان کی…
سکیورٹی کو چکر،مداح کوہلی کے قدموں میں،فرسٹ کلاس کرکٹ کا دوسرا بد تر ریکارڈ بھی بن گیا۔دہلی میں ریلوے کے خلاف رنجی ٹرافی میں واپسی کے دوران ویرات کوہلی سے ملنے کی کوشش میں ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ایک مداح نے سیکیورٹی لائن کی خلاف ورزی کی۔ویرات کوہلی نے 13 سال کے بعد رنجی ٹرافی میں واپسی کی، ریلوے کے خلاف اپنے آخری لیگ کھیل میں دہلی کے لیے حاضر ہوئے، شائقین کی ایک بڑی تعداد ہندوستان کے سابق کپتان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں جمع تھی۔جیسے ہی دہلی کے اوپننگ باؤلرز نودیپ سینی اور سدھانت ایکشن…
گال،کرک اگین رپورٹعثمان خواجہ کی پہلی ڈبل سنچری،آسٹریلیا کا 46 سالہ شراکت ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عثمان خواجہ نے کیریئر کی بہترین کارکردگی میں اپنی پہلی ٹیسٹ ڈبل سنچری کا جشن منای۔ گال میں وارن ۔ مرلی دھرن ٹرافی کے افتتاحی میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا کے بلے بازوں نے سری لنکا کو تباہ کرکے رکھ دیا۔آسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ اور اوپنر عثمان خواجہ نے گال میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں تیسری وکٹ کی شاندار شراکت قائم کرتے ہوئے تقریباً نصف صدی پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔.خواجہ (215*) اور ڈیبیو…
کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میگا تقریب نہیں ہوگی،ایسی تقریب کہ جس میں تمام کپتان شامل ہوسکیں لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے طور پر چند تقاریب سجائے گا۔یہ وہ نیوز ہے جو کرک اگین نے 22 جنوری کو تجزیاتی نیوز میں دی تھی،اس کی تصدیق آج 30 جنوری کو سینئر صحافی عبد الماجد بھٹی نے کی ہے۔اب تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہے کہ ٹیموں کے شیڈول،کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی شیڈول نہیں ہوگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ 7 سے 8 فروری کو وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ لاہور،11 فروری کو صدر…
سہہ ملکی کپ،چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کا سکواڈ،نام آگئے،سہہ ملکی کپ کیلئے پاکستان سکواڈ کا اعلان آج ممکن ہے اور اسی سی چیمئنز ٹرافی کیلئے تیم سمجھی جائے گی۔ سینیر صحافی عبد الماجد بھٹی کےمطابق سعود شکیل، فخر زمان، عامر جمال، خوش دل اور ابرار احمد کی شمولیت کا امکان ہے جبکہ محمد رضوان، بابر اعظم، فخر زمان، کامران غلام اور سعود شکیل, طیب طاہر، عثمان خان، شاہین آفریدی، سلمان علی آغا اور حارث رؤف نسیم شاہ، خوش دل شاہ، شاہین شاہ آفریدی، محمد حسنین، عامر جمال اور ابرار احمد ہونگے۔ پندرہ رکنی ٹیم میں نسیم شاہ، خوش دل…