Author: CricAgain Desk

ملتان،کرک اگین رپورٹہماری مجبوریاں سمجھیں،ملتان سلطانز چھوڑکر دوبارہ بولی میں جائوں گا،علی ترین کا اہم اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔پی سی بی ہماری مجبوریوں کوسمجھے،خسارے میں جانے والی ٹیم کوسانس لینےدے ۔بہت واضح ہے کہ دوبارہ 25فیصد بڑھا کر نہیں خریدوں گا ۔نئی بولی میں جائوں گا اور مجھے پتہ ہے کہ ملتان سلطانز کو کتنے میں خریدنا ہے تاکہ مجھے نقصان نہ ہو۔ مجھ سے پہلے مالکان بھی بھاری نقصان کی وجہ سے ملتان سلطانز چھوڑ کر گئے۔ میں کتنا نقصان برداشت کروں۔ ملتان سلطانز کا ہوم گراؤنڈ واپسی پر علی ترین کا اہم اعلان۔جنوبی…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10،ملتان سلطانز اپنے گرائونڈ اور کرائوڈ میں نہال،رنز کی بہار،حارث رئوف کو تاریخی مار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 228 رنزکا ہدف دیا ہے۔ ملتان اسٹیڈیم میں چوکوں چھکوں کی بہار۔ ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کو جیت کےلئے 229 کا ہدف ۔محمد رضوان32، یاسر خان کے 87، جبکہ عثمان خان 39 اور افتخار احمد نے 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ 10 کے بارہویں میچ میں شائقین کرکٹ کی بڑی…

Read More

ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے براہ راست کرک اگین رپورٹ۔محمد رضوان نے خود کو خود سے کلین بولڈ کردیا۔ایک ایسی بال پر آئوٹ ہوئے جو کہ نہیں آئوٹ بنتا تھا لیکن انہیں کریز چھوڑ کرجانا پڑا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل ایکس میں ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان اور دوسرے اوپنر یاسر خان نے اچھا آغاز دیا۔7 اوورز میں 89 رنز کسی بڑے سکور کا پیش خیمہ بن سکتے تھے۔ محمد رضوان 17 بالز پر 32 رنزبناکرآصف آفریدی کی بال پر کلین بولڈ ہوئے۔انہوں نے1 چھکا اور 4 چوکے لگائے۔وہ بہت مایوس تھے،شاٹ سلیکشن…

Read More

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10،ملتان میں سلطانز کا پہلا جلوہ،ٹاس اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں ملتان سلطانز کا اپنے ہوم گرائونڈ میں پہلا جلوہ۔3 میچزکھیلنے کے بعد اے ہوم وینیو میں آج اترنے کا موقع مل ہے۔لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس ہوگیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان میں ہونے والے ٹاس میں رضوان   نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ  کا اعلان کیا ہے۔ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ٹاس تک شائقین کی کوئی بڑی آمد نہیں ہوئی تھی لیکن توقع…

Read More

ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10،ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے 3 تازہ ترین اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سکیورٹی اداروں کی جانب سے کرکٹ شائقین کے لیے سخت انتظامات کئے گئے اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے آنے والے کرکٹ شائقین کے لیے سیکیورٹی کے حوالے سے سخت ہدایات جاری کی گئی جس میں شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے اپنا اصل قومی شناختی کارڈ ہمراہ لانا لازمی قرار دیا گیا۔ اسٹیڈیم میں درج ذیل اشیاء لانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ۔ اسلحہ (اصلی یا کھلونا)دھماکہ خیز مواد، آتش بازی…

Read More

ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10 ،ملتان میں غیر معمولی سکیورٹی،مسلسل گشت،8 ہزار اہلکار الرٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سکیورٹی اداروں کی جانب سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کے دوران فول پروف انتظامات کیے گئے میچز کے دوران امن و امان برقرار رکھنےکے لیے 8000 سے زائد پولیس افسران اور اہلکار تعینات کیے گے سیکیورٹی پلان کے مطابق اسٹریٹیجک مقامات پر پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کی نگرانی کی گئی۔ ملتان پولیس کے علاوہ ٹریفک پولیس، ایلیٹ فورس، پاکستان آرمی، رینجرز، سپیشل برانچ اور…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔جیسن گلیسپی پی سی بی کیخلاف آئی سی سی میں چلے گئے،عالمی عدالت بھی آپشن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف مالی بدعنوانی کا کیس لے کر آئی سی سی پہنچ گئے،جلد ہی عالمی عدالت میں جانے کا عندیہ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور جیسن گلیسپی میں تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے،اس نے اس وقت زور پکڑا ہے،جب پی سی بی نے غیر ملکی ہیڈ کوچ رکھنے کیلئے اشتہار جاری کیا۔ گزشتہ سال آسٹریلیا کے دورے کے فوری بعد پی سی بی رویہ اور فیصلوں سے…

Read More

لندن۔کرک اگین رپورٹ کرکٹ میں فرقہ واریت،بھارت کیلئے انگلینڈ،آسٹریلیا ٹولز،بگ تھری نافذ،وژڈن کا الزام۔ وژڈن کرکٹرز المناک کے 162 ویں ایڈیشن نے 2024 کی بھارتی کی اجارہ داری کے لیے انگلینڈ اور آسٹریلیا کی رضامندی کی مذمت کردی ہے،کرکٹ بد انتظامی میں رہی اور بڑے تین بڑے بن گئے۔ المناک کا نیا ایڈیشن، جسے کرکٹ کے لیے ایک ٹچ اسٹون کے طور پر دیکھا جارہا ہے، شائع ہوگیاہے ۔سالانہ اعلیٰ سطح ایوارڈز اعلان ہوا۔ اس کے ایڈیٹر کے نوٹس نے کرکٹ کے منتظمین کو نشانہ بنایا ہے۔ لارنس بوتھ، المناک کے ایڈیٹر اس مکروہ کھیل پر تنقید کر رہے تھے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ۔سنسنی خیزی کی لپیٹ میں بیک وقت دونوں ٹیمیں اور فینز۔کراچی نے کون سالہ بدلہ چکایا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں کراچی میں کھیلا گیا میچ سنسنی خیزی میں اپنی مثال آپ اپ رہا ۔ایک وقت ایسا آیا کہ کراچی کیمپ اور پشاور کیمپ ٹینشن میں چلے گئے ۔ ٹیموں کے فینز اور کھلاڑیوں کے ساتھی بھی پریشانی میں نظر آئے ۔ گراؤنڈ میں اس طرح کا ماحول تھا جیسے پتہ نہیں کیا ہونے جا رہا ہے۔ انضمام الحق اور مشتاق احمد بھی اپنے کپتان کی حکمت عملی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ۔لیں جی ۔یہ بھی ہوتا ہے۔میچ سنسنی خیز موڑ میں،خواتین سیلفی کی موج مستی میں،سب حیرت زدہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک وقت پر نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں آخری اوور کا کھیل جاری تھا اور کراچی کنگز کو جیتنے کے لیے نو رنز درکار تھے اور پشاور زلمی کو صرف دو وکٹیں درکار تھی۔ میچ کا نتیجہ کچھ بھی ہو سکتا تھا۔ گراؤنڈ میں ہوکا عالم تھا۔ کرکٹرزاور فینز کے چہرے کی ہوائیاں اڑی ہوئی تھیں۔ ایسے میں اسی گراؤنڈ میں فینز میں موجود دو خواتین سب سے ماورا ہو کر سیلفی لینے میں…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ۔ڈیوڈ وارنر امپائر کے کس فیصلے پر سیخ پا،چیخ اٹھے،اب کیا ہوگا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ڈیوڈ وارنر امپائر کے فیصلے پر چیخ اٹھے۔ اپنے ہی کیمپ میں اپنے دونوں ہاتھ بلند کر کے انہوں نے احتجاج ریکارڈ کیا ۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فیلڈ امپائر نے عامر جمال کو علی رضا کی گیند پر ایل بی ڈبلیو قرار دے دیا ۔انہوں نے ایک رنز بنایا ۔ عامر جمال جب آؤٹ ہوئے تو 133 پر آٹھویں وکٹ گری تھی اور 18.1 اوورز کا کھیل ہوا تھا ۔میچ کا نتیجہ کچھ بھی ہو سکتا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ۔میرا آئوٹ غلط تھا،بابر اعظم،سٹیڈیم میں بلی بھی حیران،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پشاور زلمی کے کپتان بابرعظم نے کہا ہے کہ جب میں آؤٹ ہوا تو غلط وقت پر آؤٹ ہوا۔ میرا آؤٹ ہونا غلط تھا۔ وہاں سے میچ بدلا ۔اس کے باوجود م بھی ہمارے بائولرز نے میچ بنانے کی کوشش کی ۔وہ پوری طرح میچ پر چھائے رہے لیکن اسکورکم تھا۔ جس کی وجہ سے ہماری ٹیم ہار گئی، لیکن ہم نے سخت مقابلہ کیا۔ اگلے میچوں میں غلطیوں پرقابو پائیں گے۔ انہوں نے اپنے پر زیادہ خوشی کا اظہار نہیں کیا…

Read More