ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔
پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے کا فیصلہ۔ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پی ایس ایل کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ہوم گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔رضوان اور بیلی کے ساتھ ایک اور کھلاڑی پرانے ہیں۔8 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
ملتان سلطانز کے اسکواڈ میں محمد رضوان (کپتان)، یاسر خان، عثمان خان، کامران غلام، طیب طاہر، افتخار احمد، کرس جورڈن، اسامہ میر، جوش لٹل، اور عبید شاہ شامل ہیں۔
پشاور کیلئے جیت ضروری ہے۔پشاور میں تبدیلی ایک ہے۔علی رضا کی انٹری ہوئی ہے۔