دبئی،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی میں ہلچل،ٹی 20 ورلڈ کپ گڑبڑ پر قصور وار،چیمپئنز ٹرافی کا ایک چارج ساتھ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے استعفیٰ دے دیا،پچھلے سال کے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں گڑبڑ پر کچھ قصور وار ہیں، جس کے انعقاد نے دنیا بھر میں ہنگامہ کھڑا کر دیا تھا۔ آئندہ چیمپئنز ٹرافی کی تیاری بھی زیادہ ہموار نہیں رہی اور یہاں بھی احتساب کے مسائل ہیں۔ آئی سی سی نے کہا کہ وہ متبادل تلاش کرنے کے لیے اقدامات کرے گا۔ آئی سی سی نے ایلارڈائس…
Author: admin
گالے،کرک اگین رپورٹ۔وارن مرلی،ٹرافی،صبح سے پہلا ٹیسٹ،پچ سپن ضرور لیکن ٹیسٹ کرکٹ کے حقیقی حسن کے ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں کل سے گال اسٹیڈیم میں شروع ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز میں اپنی طاقت کی تجدید کریں گی ۔وارن،مرلی دھرن ٹرافی کا نام ٹیسٹ کی تاریخ کے دو سب سے نمایاں باؤلرز شین وارن اور متھیا مرلی دھرن سے لیا گیا ہے۔ سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا،پہلا ٹیسٹ،گالے۔29 جنوری 2025 سے روزانہ صبح ساڑھے 9 بجے سے دونوں ممالک 1983 سے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک دوسرے کے خلاف…
کولکتہ۔کرک اگین رپورٹ۔تیسرا ٹی 20،انگلینڈ کا پلٹ کر بھارت پر وار،سیریز جیتنے سے روک دیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ نے اس ٹی 20 سیریز کو زندہ رکھنے کے لیے بھارت کو دو میچ ہارنے کے بعد تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 26 رنز سے ہراکر 5 میچز کی ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کو 2-1 کر دیا۔ انگلینڈ نے 9 وکٹ پر 171 رنزبنائے۔بین ڈکٹ نے 51 اور لونگسٹن نے43 رنزبنائے۔چکرورتھی کی 24 رنزکے عوض 5 وکٹیں بہترین بات تھی لیکن آگے جاکر بے اثر ہوئی۔ ہاردک پابڈیا کے 40 رنزکے علاوہ پوری بھارتی بیٹنگ لائن…
جسپریت بمراہ 6 سال بعد بھارت کیلئے بڑا آئی سی سی ایوارڈ لے اڑے جسپریت بمراہ آئی سی سی کرکٹرآف دی ایئر ایوارڈ جیتنےوالےپانچویں بھارتی کرکٹر بن گئے۔ بھارت کے تیز گیند باز جسپریت بمراہ کو آئی سی سی مینز کرکٹر آف دی ایئر 2024 کے لیے سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ 31 سالہ نوجوان نے جو روٹ، ٹریوس ہیڈ اور ہیری بروک کیخلاف سخت مقابلے کے بعد سب پر قابو پالیا جو دوسرے دعویدار تھے۔ ایوارڈ کے لیے راہول ڈریوڈ (2004)سچن ٹنڈولکر (2010) روی چندرن اشون (2016) اور ویرات کوہلی (2017,18) کے بعد ایوارڈ جیتنے…
کراچی۔کرک اگین رپورٹ ۔پاکستان کی اگلی ٹیسٹ سیریز اگلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ہے ،جس کا آغاز آٹھ سے نو ماہ بعد ہونا ہے اور پہلی سیریز ہی جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر ہے۔ اس چیمپئن شپ میں نمبر نائن پوزیشن پر اختتام کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اس وقت کپتان ہوں گے اور کیا ٹیم ایسی ہوگی ،اگرچہ اس پر کہنا قبل از وقت ہے لیکن سینیئر صحافی وحید خان نے نیشنل ٹی وی پر تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شان مسعود پھر کپتان نہیں ہوں گے۔ اگلی سیریز میں محمد…
لاہور،ملتان،کرک اگین رپورٹ۔فینز بد دل،لوگ ایسی پرفارمنس پر گھاس نہیں ڈالتے،رمیز راجہ وجوہات بھی بتارہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کپتان اور سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ایسی شکست کو جسٹیفائی کرنا یا اطمینان دلانا ناممکن ہے۔ میں مانتا ہوں کہ پالیسی تبدیل ہے لیکن یہ نتیجہ قبول نہیں ہے۔ نہ بائونس ،نہ پیس نہ سپن،صرف نوٹ گننا آتا ہے،راشد نے عزت افزائی کردی رمیز نے اپنے یو ٹیوب چینل پر کہا ہے کہ اگرچہ پالیسی تبدیل ہے۔ گھر میں کھیل رہے ہیں۔ سپن پالیسی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ نہ بائونس ،نہ پیس نہ سپن،صرف نوٹ گننا آتا ہے،راشد نے عزت افزائی کردی۔ پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر رد عمل میں کہا ہے آگے چلو۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ہم پہلے ہی آخری درجے پر ہیں تو ایک اور شکست ہے ۔انہوں نے ایک یوٹیوب چینل پر معروف صحافی وحید خان کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پیس نہ بائونس نہ سپن ۔کسی کے خلاف نہیں کھیلنا صرف نوٹ گننا آتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب ٹی ٹونٹی لیگز ہونگی…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع،سستی ٹکٹیں کہاں سے کیسے حاصل کرسکتے،ابھی جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی گروپ مرحلے کے میچز اور دوسرے سیمی فائنل سمیت پاکستان میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹ 28 جنوری کو عام فروخت ہوں گے۔متحدہ عرب امارات میں ہندوستان کے میچوں کے ٹکٹوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ شائقین اب 19 فروری سے 9 مارچ تک متحدہ عرب امارات میں ہندوستان کے میچوں کے ساتھ پاکستان میں ہونے والی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں اپنی جگہ محفوظ کر سکتے ہیں۔ گروپ مرحلے…
ملتان،کرک اگین رپورٹ۔شان مسعود کی قیادت میں پاکستان کو نویں شکست کاسامناکرنا پڑا ۔ملتان سٹیڈیم میں گزشتہ برس جیت کر جانےوالے شان مسعود کے نئے سال کاآغازبہترنہیں ہوا ۔ شان مسعود اب تک 12 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی قیادت کر چکے ہیں جس میں 9 ٹیسٹ میچز میں شکست کا منہ دیکھنا پڑ تین ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو کلین سویپ کی رسوائی برداشت کرنا پڑی۔ تاریخ میں پہلی بار بنگلہ دیش سے ہوم سیریز میں 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش کی خفت برداشت کرنا پڑی۔ آسٹریلیا کے خلاف 2023-24 میں 3 ٹیسٹ میچز میں کلین…
ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران شان مسعود ناراض ہوگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شان مسعود ملتان ٹیسٹ میں شکست کے بعد سوال شاید نہ سمجھے اورٹمپرامنٹ کھو بیٹھے یا پھر کسی ٹینشن میں ناراض ہوگئے۔صحافی پر بے عزت کرنے کا سنگین الزام عائد کردیا ہے اور ساتھ میں اس پر بار بار اصرار کیا ہے۔انہوں نے ویسٹ انڈیز سے شکست پر کہا ہے کہ ہم نے ویسٹ انڈیز کے 54 پر 8 آئوٹ کردیئے تھے لیکن اس کے بعد ویسٹ انڈیز نے میچ میں واپسی کی۔ہم…
ملتان کرکٹ سیٹیڈم سے کرک اگین رپورٹ۔ پاکستان میں ویسٹ انڈیز کی 35 سال بعد فتح،افسوسناک اختتام نہیں انجام۔35برس بعد ویسٹ انڈیز پاکستانی سرزمین پر کامیاب، پاکستان کو 120 رنز سے شکست، سیریز 1-1 سے برابر۔پاکستان کا ڈبلیو ٹی سی ٹیبل پر افسوسناک اختتام نہیں بلکہ انجام۔ پاکستانی ٹیم دوسری اننگ میں ناکام، پوری ٹیم 44 اوورز میں 133 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، آخری 6 وکٹیں55 رنز بناسکی، بابر اعظم 31، محمد رضوان25، کامران غلام 19 رنز کے ساتھ نمایاں، کیون سنکلئیر3، وارکین 5،اور گداکیش موتی نے 2 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ ملتان غیر ملکی ٹیموں کیلئے اوپن قلعہ،ویسٹ انڈیز…
ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ ملتان غیر ملکی ٹیموں کیلئے اوپن قلعہ،ویسٹ انڈیز سے قبل اور کون کون۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کا ملتان انٹرنیشنل سٹیڈیم کا قلعہ سب کیلئے اوپن ہوگیا ہے۔پاکستان نے یہاں 10 ویں ٹیسٹ میچ میں چوتھی شکست کا داغ لگوایا ہے۔2001 سے 2025 تک یہاں کھیلے گئے 10 ٹیسٹ میچز میں سے5 جیتے،4 ہارے،ایک ڈرا کھیلا۔اتفاق سے ڈرا ٹیسٹ 2006 میں ویسٹ انڈیز ہی کے خلاف تھا۔ پاکستان نے یہاں 2001 میں بنگلہ دیش کو اننگ 64 رنز سے ہرایا۔پھر 2003 مٰن اسی ٹیم کو صرف ایک وکٹ…