Author: admin

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ویسٹ انڈیز دو بدترین ریکارڈز سے بچ کر بھی پاکستان کیخلاف بد ترین ریکارڈ بنواگیا،137 پر باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے 2 بد ترین ریکارڈز سے بال بال بچ گئی ہے۔ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تحت کھیلی جارہی 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں 137 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔یوں پاکستان کو 230 رنزکے جواب میں اسے93 رنزکا خسارہ ہوا۔ایک موقع پر ویسٹ انڈیز کے 9 کھلاڑی 91 پر باہر…

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ۔امپائر نے ایک ہی میچ میں 2 بائولرز کو بائولنگ سے ہٹادیا۔ہفتے کے روز مارول اسٹیڈیم میں برسبین کے ساتھ بی بی ایل کے تصادم کے عجیب آغاز میں میلبورن رینیگیڈز کے دو گیند بازوں کو پچ پر دوڑ لگانے پر ان کے حملے سے ہٹا دیا گیا۔ رینیگیڈز کے کپتان ول سدرلینڈ اور ساتھی تیز گیند باز فرگس اونیل دونوں پر امپائر ڈونووین کوچ کی مداخلت کے بعد ہیٹ کی بقیہ اننگز کے لیے باؤلنگ کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔یہ شاذ و نادر ہی ہوتا ہے کہ ایک کھلاڑی کو اٹیک کے وسط اوور سے…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز مشکلات میں تھی۔پاکستان کے 230 رنز کے جواب میں مہمان ٹیم ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 89 رنز تک 8 وکٹ گنواچکی تھی۔ ایک موقع پر جب  سنکلیئر بیٹنگ کیلئے آئے تو رضوان نے انہیں خوش آمدید کچھ ایسے کہا قبرستان میں خوش آمدید۔بھائی۔ یوں پاکستان کے سیئر بیٹر کا مہمان بیٹر کو اپنی ہی بنائی گئی پچ کو قبرستان سے تعبیر کرنا عجب ہوگیا ہے۔کرکٹ فینز حیران ہیں۔رضوان نے ایک روز قبل اس پچ کا دفاع کیا تھا اور اب انہوں نے اس پر طنز…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا ہے۔آفیشلی اعلان آج پریس کانفرنس میں کیا گیا۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں شیڈول اگلے ماہ کے ایونٹ کیلئے بھارتی اسکواڈ میں جسپریت بمراہ کی شمولیت ہے،ان کی فٹنس چیک ہوگی،انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریزمیں فیصلہ ہوگا۔ بھارتی اسکواڈ کا اعلان بھارتی وقت کے مطابق ساڑھے 12 بجے دوپہر کو ہونا تھا لیکن غیر معمولی تاخیر ہوگئی ہے،اڑھائی گھنٹے کے بعد ٹیم کا اعلان کیا جاسکا۔ بھارتی سکواڈ روہت شرما،کپتان،شبمین گل،نائب کپتان۔ویرات کوہلی،شیئر سید،کے ایل راہول،پانڈیا،اکسر پٹیل۔سندر،کلدیپ ،بمرا،و،محمد شامی،رشی پنت،ارشدیپ، جیسوال، پنت اور جدیجا

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پہلے سیشن کے عین اختتام پر پاکستان کی ٹیم پہلی اننگ میں 230 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی،۔سعود شکیل 84 ،محمد رضوان71 رنز کے ساتھ رنز بنا کر نمایاں۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز بلے بازوں کی ذمہ دارنہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے کھانے کے وقفے تک سکور بورڈ پر230کا مجموعہ سجا دیا۔میچ کے دوسرے روز بھی کھیل موسم کی خرابی کی وجہ سے بروقت شروع نہ ہوسکا۔آدھا گھنٹہ تاخیر سے شروع ہونے والے پہلے سیشن میں…

Read More

ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ملتان ٹیسٹ،3 رنز میں 3 وکٹیں،رضوان کا آئوٹ مشکوک یا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو تھرڈ امپائر نے ریویو پر ایل بی ڈبلیو قرار دیا ہے۔ریویو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ بال ہاک آئی پر سپارک کررہی ہے۔2 جگہ ایسے مناظر ملے لیکن امپائر نے انہیں ایل بی قرار دیا ہے،اس سے قبل فیلڈ امپائر نے ناٹ آئوٹ کہا تھا۔ اسپنر کیون سینکلیئر نے رضوان کو 71 کے انفرادی اسکور پر پویلین بھیجا،انہوں نے133 بالیں کھیلیں اور 9 چوکے لگائے۔200 کے اسکور پر پاکستان…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے براہ راست کرک اگین رپورٹ۔ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں آنکھ مچولی جاری،9 بجے کے بعد بھی ٹیمیں ڈریسنگ رومز میں بند،کتنی تاخیرکاامکان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کےکھیل میں تاخیر ہوگئی ہے۔اعلان کردہ شیڈول کے مطابق میچ کا آغاز صبح ساڑھے 9 بجے ممکن نہیں ہے۔ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں گزشتہ ایک گھنٹہ سے سورج اور دھند میں آنکھ مچولی جاری ہے۔کبھی سورج کی کرنیں پھوٹنے لگتی ہیں تو کبھی یکدم اندھیرا ساہوجاتا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے براہ راست،چھائی دھند میں تیزی سے کمی آنا شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان میں جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دورسے روز کے کھیل کا آغاز کب ہوگا،ہرایک کے ذہن میں یہ سوال ہوگا۔تازہ ترین صورتحال یہ ہے کہ ملتان میں علی الصبح بہت زیادہ دھند تگی جو ساڑھے 7 بجے تک چھائی رہی۔اس کے بعد کمی ہوئی لیکن 8 بجکر 10 منٹ سے کچھ زیادہ کمی واقع ہوئی ہے۔اسی وقت سورج کی روشنی بھی غالب آنا شروع ہوگئی تھی۔…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی کپتان کا اعلان ہوگیا،ٹیم کون سی ہوگی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ روہت شرما بھارت کے ون ڈے کپتان برقرار رہیں گے۔ اس بات کی تصدیق اس وقت ہوئی جب بی سی سی آئی نے اعلان کیا کہ وہ 18 جنوری کو ہونے والی پریس کانفرنس میں بطور کپتان بیٹھیں گے، جب چیمپئنز ٹرافی اور انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے اسکواڈ کا اعلان کیا جائے گا۔ 20 فروری کو دبئی میں بنگلہ دیش کے خلاف چیمپئنز ٹرافی کی مہم شروع کرنے سے پہلے انگلینڈ کے خلاف تین ون ڈے فارمیٹ…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی ۔یہ ٹیسٹ 3 دن میں ختم ہونے والا،سپن پچز ہی جیتنے کا طریقہ،باہر کی دنیا ہمارے ساتھ کیا سلوک کررہی،رضوان پھٹ پڑے۔پاکستان کے ون ڈے کپتان اور ملتان ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف مشکل کنڈیشنز میں ناقابل شکست ہاف سنچری بنانے والے محمد رضوان نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ٹیسٹ 3 دن سے زیادہ نہیں چلنے والا لیکن ساتھ ہی ایسی سپن پچزکے دفاع میں کھل کر سامنے آگئے اور کہا کہ یہی طریقہ ہے ہمارے جیتنے کا،باہر والے ہمارے ساتھ کیا سلوک کرتے،دکھائی نہیں دیتا۔وہ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ویسٹ…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ملتان ٹیسٹ،رضوان اور سعود شکیل پاکستان کو بچانے میں کامیاب،دونوں کی ففٹیز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے  پہلے دن کھیل کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 143رنز بنا لئے۔پہلے سیشن میں موسم کی خرابی کی وجہ کھیل کا انعقاد نہ ہوسکا، دوسرے سیشن میں ویسٹ انڈیز بائولرز چھائے رہے۔ ، تین کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکے ۔محمد رضوان اور سعود شکیل کی ذمہ دارانہ بیٹنگ ۔ڈین سیلز کے 3 شکار۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں جاری پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے روز پاکستانی…

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ۔جنٹلیمن گیم کرکٹ ملتان کے شہریوں کیلئے ذلت اور بدمعاشی قرار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز سیریز کےلئے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات ،روٹس لگنے سے شہریوں کوپریشانی کاسامنا ۔ سخت سیکورٹی کے انتظامات کئےگئے ہیں۔5ہزاسے زائد پولیس اہلکاراور رینجر تعینات کئےگئے ہیں۔ کھلاڑیوں کی نقل وحرکت کے وقت راستے بلاک کرنے کاسلسلہ جاری ہے۔ ؎گذشتہ روز بھی صبح اورشام کے اوقات میں کھلاڑیوں  کی روانگی سے دوگھنٹے قبل ہی راستے بلاک کردیئے گئے،جس کی وجہ سے شہری خوار ہوکر رہ گئے ۔انکاکہنا تھا کہ ہم امید کرتے تھے کہ ڈی ایچ اے…

Read More