پاکستان بمقابلہ زمبابوے ،پہلا ٹی 20 میچ ۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ،پاکستان ٹیم کی کپتانی سلمان علی آغا کر رہے ہیں۔
Author: admin
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔جے شاہ نے چارج سنبھال لیا،آئی سی سی بھارت کا آفیشلی ذیلی ادارہ،چیمپئنز ٹرافی اپ ڈیٹ ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل جو پہلے ہیپروبھارتی کرکٹ بورڈ تھی،اب باقاعدہ بہی سی سی آئی کی ذیلی برانچ بن گئی ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے موجودہ سیکرٹری جے شاہ نے آئی سی سی چیئرمین شپ کا چارج سنبھال لیا ہے۔انہوں نے نیوزی لینڈ کے گریک بارکلے کی جگہ لی ہے۔ گزشتہ روز بعض جگہ (کرک اگین نہیں ) یہ شائع ہوا کہ وہ 5 دسمبر تک چارج نہیں لیں گے،غلط ثابت ہوا۔انہوں نے آج یکم…
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،انگلینڈ کی نیوزی لینڈ میں فتح،فائنل کیلئے اب کون آگے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ایک اور سیریز کے اہم میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے ہراکر 3 میچزکی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ کرائسٹ چرچ میں میچ کے چوتھے روز میزبان کیوی ٹیم دوسری اننگ میں 254رنزبناکر آئوٹ ہوئی ہے۔ڈیرل مچل 84 رنزبناکر نمایاں رہے۔بریڈن کراس نے 42 رنز دے کر 6 وکٹیں لیں۔میچ میں انہوں نے106 رنز دے کر کیریئر بیسٹ 10 وکٹیں نام…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل،پاکستان نے اضافی رقم بھی مانگ لی،۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ منپاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )سے ہائبرڈ ماڈل کے عوض پیسے مانگ لئے۔رقم بڑھانے کیلئے اپنا ریونیو بھی بتادیا۔یوں پی سی بی چیئرمین کا یہ دعویٰ بھی درست ثابت نہیں ہوا ہے کہ پاکستان پیسے کیلئے اپنی عزت دائو پر نہیں لگائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے جو شرائط رکھی ہیں۔ان کے نمایاں پوائنٹس یہ ہیں۔ پہلا مطالبہ۔آئی سی سی ایونٹس میں پاکستان بھی بھارت نہیں جائے گا،زیادہ سے زیادہ 2031 تک…
گیانا،کرک اگین رپورٹ۔گلوبل سپرلیگ،لاہور قلندرز کی سنسنی خیز جیت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ گیانا میں 2024 گلوبل سپر لیگ (جی ایس ایل) کے اپنے دوسرے میچ میں ہیمپشائر ہاکس کو لاہور قلندرز کے ہاتھوں چار رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جیتنے کے لیے 136 کاہدف تھا لیکن ہاکس اپنے 20 اوورز میں 131-8 ہی بنا سکی، قلندرز کے اسپنر تبریز شمسی نے 3-21 کا سپیل کیا۔اوپنر ٹام پرسٹ نے 22 گیندوں پر 30 رنز بنائے ۔ ہیمپشائر صرف 10 اوورز میں 53-3 تک ہی پہنچ سکے بالآخر مطلوبہ رن ریٹ بڑھنے کی وجہ سے ناکامی…
کرک اگین اسپیشل ڈیسک۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی شیڈول فائنل،ٹائٹل میں تھوڑی تبدیلی،بھارت جیتایا پی سی بی دعووں پر پورا اترا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جوں جوں وقت گزر رہا ہے۔یہ بات واضح ہوتی جارہی ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہی ہوگی،اسے اب کوئی اور نام دے دیں تو یہ مزاحیہ سے بات ہوگی۔یہ کہانی ایک 2 روز یا ایک 2 ماہ کی بات نہیں۔کرک اگین نے پاکستان سے پہلے روز سے ہی ایک بات کی تھی کہ چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی اور بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ناں سے ہاں،چیمپئنز ٹرافی پر محسن نقوی کا یوٹرن پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوینے دبئی میں اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ ہائبرڈ ماڈلز سے وہ پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ انہوں نے دبئی میں انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کی بھارت کی فتح کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا فارمولا بنا رہے ہیں جس سے کرکٹ کی جیت ہو اور چیمپینز ٹرافی پاکستان میں اور اس کے لیے ہم ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ میں اس موقع پہ ایسی بات نہیں کرنا چاہتا جس سے معاملات…
دبئی،کرک اگین رپورٹ بریکنگ نیوز چیمپئنز ٹرافی ،پاکستان نے 3 شرائط کے ساتھ ہائبرڈ ماڈل قبول کرلیا پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کو قبول کیا، لیکن 3 ٹی اینڈ سیز کا اطلاق ہوا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر بی سی سی آئی بمقابلہ پی سی بی تعطل کے درمیان، ایک مثبت پیش رفت ہوئی ہے کیونکہ پاکستان اب پہلے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل کو قبول کرنے کے لیے تیار ہے۔ دو اجلاس ملتوی ہونے پر انکار کرنے کے بعد اب یہ ہائبرڈ ماڈل کو قبول کرنے کے لیے تیار ہے۔ اس ہائبرڈ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ دبئی میں آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے حوالے سے ایک بڑی میٹنگ ہوئی اور ہونے جا رہی ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کے متعلق فیصلہ ہونا ہے لیکن اسی دوران پاکستان نے بھارت کو ایک بڑا دھکہ دے دیا ہے ۔ پاکستان انڈر 19 نے ایشیا کپ انڈر 19 کے پہلے میچ میں بھارت کو رنز کی بڑی شکست سے دوچار کیا ہے ۔دبئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 کے گروپ میچ میں پاکستان نے پہلے کھیل کر 7 وکٹ پر 281 رنز بنائے۔ خاص بات اوپنرز عثمان خان اور شاہزیب خان کی شاندار شراکت…
ڈربن،کرک اگین رپورٹ۔سری لنکا کو عبرتناک شکست،جنوبی افریقا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر ہلچل مچادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی افریقہ کی اٹھان ۔233 رنزکی بڑی جیت۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیب؛ پر ہلچل۔ سری لنکا کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 191 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد ایسا لگا جیسا ان کا غصہ جاگ گیا ہو ۔انہوں نے سری لنکا کو ان کے قلیل ترین سکور 42 پر آؤٹ کیا اور پھر دوسری اننگز میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹ پر 366…
دبئی،کرک اگین دئبی۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی متحدہ عرب امارات کے ک
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،آئی سی سی اجلاس آج نہیں،پی سی بی کا اپنی حکومت سے رابطہ،اجلاس کی نئی ڈیٹ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے مزید ایک روز مانگا ہے،اس پر آئی سی سی اجلاس آج نہیں ہوگا۔آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے حوالے سے غیر فیصلہ کن ہے کیونکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ کا اجلاس کسی قرارداد تک پہنچنے میں ناکام رہا۔ذرائع کے مطابق آج ہونے والی میٹنگ اب ایک یا دو دن کے لیے ملتوی ہوگئی ہے۔ کرک اگین نے گزشتہ روز بھی لکھا…