Author: admin

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،اجلاس میں پاک بھارت تلخ کلامی،آئی سی سی ایڈمنسٹریر کا موقف بھی آگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی اجلاس میں پاکستان اور بھارتی کرکٹ بورڈز حکام میں تلخ کلامی کا دعویٰ کیا گیا ہے اور اسے مستند ذرائع نے رپورٹ کردیا ہے۔ادھر آئی سی سی کا آفیشل بیان بھی رپورٹ ہوا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لیے آئی سی سی کا ایک اہم اجلاس، جو جمعے کو عملی طور پر ہونا تھا، ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی اور پی سی بی کے درمیان چیمپیئنز ٹرافی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،آئی سی سی میٹنگ کے عین وقت بھارتی وزارت خارجہ کا دھماکا خیز اعلان ۔بریکنگ نیوزیہ ہے کہ  ٹیم انڈیا 2025 چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی۔یہاں تک کہ جب آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے مستقبل کے بارے میں بورڈ میٹنگ کی صدارت کر رہا ہے، وزارت خارجہ (ایم ای اے) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ٹیم انڈیا کے اس ٹورنامنٹ میں شرکت کا امکان نہیں ہے، جس کا انعقاد شیڈول ہے۔ ایم ای اے کے ترجمان رندھیر جیسوال نے اس فیصلے کے پیچھے بنیادی وجہ کے طور…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔ چیمپئنز ٹرافی،فارمولہ نہ ملنے پر ووٹنگ سے اجتناب،آئی سی سی میٹنگ ملتوی،نئی ڈیٹ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ قابل عمل فارمولہ میں ناکامی پر آئی سی سی نے بورڈز میٹنگ کل تک ملتوی کردی ہے۔یہ التوا آئی س سی نے کیا ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس کیلئے زیادہ زوردیا تھا۔ اس سے قبل نیوز بریک تھی کہ آئی سی سی اجلاس شروع ہوا لیکن  چند منٹ کے بعد بنا کسی کارروائی کے آگے کردیا گیا ہے۔ اس کی تفصیلات یہ ہیں کہ بورڈ ممبران نے زور دیا کہ کوئی ایک ایسا…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی کا ہنگامہ خیز اجلاس شروع،فارمولہ غائب،2 آپشنز میں سے ایک فائنل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) کا دبئی میں اہم اجلاس شروع ہوگیا ہے۔تمام ممبران وجوئل لائن پر ہیں ۔پی سی بی حکام دبئی میں ہیں۔کئی گھنٹوں کی محنت زیادہ رنگ نہیں لائی۔کرک اگین ذرائع کے مطابق  پاکستان نے جو قابل عمل فارمولہ مانگا تھا،اس میں کم سے کم بھارت کے ایک میچ کی پاکستان میں کروانے یا بھارتی میچز کے دن ان کے آنے اور جانے کی باتیں شامل تھیں،سب پر اتفاق نہیں…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،آئی سی سی اجلاس سے قبل بھارتی بورڈ کے نائب صدر کا اہم بیان،گلوبل باڈی ذرائع کی دھمکی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کہیں چورن ہے تو کہیں شہد لیکن بھارتی کرکٹ بورڈ کی آفیشل خاموشی بھی دیکھنے لائق تھی،اسے پہلی بار بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے توڑا ہے۔کم بولا ہے لیکن پورا تولا ہے۔آئی سی سی بورڈز میٹنگ اب شروع ہونے کو ہے لیکن اس سے قبل بھارتی بورڈ کے ٹاپ آفیشل کا بیان آیا ہے۔ بی سی سی آئی کےنائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ۔پہلا ٹیسٹ،نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کی بجائے اپنے پائوں منہ میں لے لئے،بروک کی 7 ویں سنچری۔ کیویز نے کل چھ کیچز گرائے، کلبیوں کی طرح فیلڈنگ کی جو ہفتے کے آخر میں ہیگلے پارک کی پچز پر بچے گرائیں گے ۔ یہاں تک کہ نیوزی لینڈ کے شائستہ ہجوم کی طرف سے حوصلہ افزائی بھی ہوئی جب کپتان ٹام لیتھم نے چھٹا، اور دن کا تیسرا، شارٹ کور پر بین اسٹوکس کا سیدھا سادھا کیچ ڈراپ کیا۔ ہیری بروک نے اپنی 7 ویں سنچری تک پہنچنے سے پہلے تین کیچز دیئے،نہ پکڑے گئے، اور پھر ایک…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ  ائی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر کرکٹ کی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی اچانک دبئی پہنچ گئے ہیں ۔صورتحال یہ ہے کہ انٹرنیشنل کونسل نے آج آئی سی سی کے مستقبل کے لیے آن لائن زوم میٹنگ کال کی ہوئی تھی لیکن چیئرمین پی سی بی کا اچانک دبئی پہنچنا ایک بڑی خبر ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آن لائن میٹنگ سے پہلے وہ دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ حکام اور ایک اطلاع کے مطابق بھارتی کرکٹ حکام سے بھی رابطے میں ہوں گے اور اجلاس سے قبل ایک…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے کھل کر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے ڈھانچے پر تنقید کی ہے، اسے بالکل مبہم قرار دیا ہے اور تسلیم کیا ہے کہ ان کی ٹیم  چیمپئن شپ کو کو ترجیح نہیں دیتی۔ بیون اسٹوکس نے یہ تبصرے تھورپ کرو ٹرافی میں نیوزی لینڈ کے خلاف انگلینڈ کے ابتدائی ٹیسٹ کے پہلے روز کئے۔پچھلے سائیکل میں چوتھے نمبر پر رہنے کے باوجود، انگلینڈ کو ابھی تک تین ایڈیشنز میں چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ نہیں ملی ہے۔ سٹوکس نے میڈیا سے بات چیت…

Read More

لندن۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی ہنگامہ خیز اجلاس سے ذرا قبل انگلینڈ نے اپنے کھلاڑیوں پر پی ایس ایل کھیلنے کی پابندی لگادی،بریکنگ نیوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے مستقبل کے حوالہ سے ہونے والے آئی سی سی کے اہم ترین اجلاس سے چند گھنٹے قبل انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں پر پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)2025 میں شرکت پت پابندی عائد کردی ہے۔ انگلینڈ نے کھلاڑیوں پر پاکستان سپر لیگ اور دیگر فرنچائز لیگز میں شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔آئی پی ایل 2025 میں شرکت کی اجزات ہے،اسے استثنیٰ حاصل…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی کا ہنگامی اجلاس کی ٹائمنگ جانیئے،پی سی بی کی تازہ ڈیمانڈ بھی اوپن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی بورڈز میٹنگ کا ٹائم سامنے آگیا ہے۔چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اب تک کا سب سے بڑا اجلاس کل 29 نومبر 2024 بروز جمعہ  ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اہم اجلاس میں 24 گھنٹے سے بھی کم وقت باقی رہ جانے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے موقف میں شدت پیدا کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔…

Read More

بلاوایو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز 1-2 سے جیت لی ہے۔بلاوایو میں گرین کیپس نے فیصلہ کن ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم زمبابوے کو 99 رنز سے ہرادیا۔میچ کی خاص بات کامران غلام کی شاندار ڈیبیو سنچری تھی۔چیمپئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کے بعد زمبابوے کو ہرا کر مسلسل دوسری ون ڈے سیریز جیتی ہے ۔کامران غلام میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔ زمبابوے کیلئے 304 رنز کے ہدف کا تعاقب بہت مشکل تھا۔اننگ کے آغاز ہی میں جلد 2 وکٹیں گرنے کے بعد اور مشکل ترین یوگیا۔پاکستان نے سپن سے اٹیک…

Read More

ڈربن۔کرک اگین رپورٹ ڈربن ٹیسٹ ،سری لنکا تاریخ کے گھٹیا ترین اسکور پر ڈھیر ،کئی ریکارڈز سری لنکا کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ ہسٹری کے اپنے قلیل ٹرین سکور 42 پر ڈھیر ہو گئی۔ اس کی اننگ صرف 13.5 اوورز میں مکمل ہوئی۔ ڈربن میں جنوبی افریقہ کے خلاف جاری دو میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی پہلی باری میں سری لنکا ٹیم صرف 42 رنز پر آؤٹ ہوئی۔ پانچ کھلاڑی صفر پر گئے۔کوشحال مینڈس 13 کرسکے ۔پیسر مارکو جانسن نے 6۔7اوورز میں 13 رنز دے کر سات کھلاڑیوں کا آؤٹ کیا ہے۔ یوں جنوبی افریقہ کو 191 پر آؤٹ…

Read More