Author: admin

لاہور،لندن۔کرک اگین رپورٹ پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ملک سے باہر منتقل ،ملتان سے آغاز کا امکان اب بھی روشن،2 وجوہات پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز پاکستان سے باہر منتقل ہونے کے امکانات ،پی سی بی اور ای سی بی میں مشاورت بھی شروع ہوچکی ہے۔ پاکستان کے میڈیا گروپ ایکسپریس کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے چونکہ کراچی،لاہور اور راولپنڈی میں تعمیراتی کام ہیں۔انگلینڈ کے خلاف 3 میں سے 2 میچز راولپنڈی اور کراچی میں شیڈول ہیں اور یہ ان حالات میں ممکن نہیں ییں۔سیریز کا پہلا ٹیسٹ ملتان میں ہونا ہے جو کہ 7 اکتوبر سے شروع…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے ساتھ ہوا کیا،بنگلہ دیش کے سپن کوچ مشتاق احمد نے اصل بیماری بتادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی ورلڈکپ 1992 فاتح ٹیم کے ممبر اور لیجنڈری اسپنر مشتاق احمد گزشتہ کچھ ماہ سے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم سے منسلک ہیں اور ان کے اسپنرز کے ہیڈ کوچ ہیں۔وہ پاکستان کے خلاف تاریخی ٹیسٹ سیریز جیتنے والی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سٹاف کے ساتھ راولپنڈی میں بنگلہ دیش کیمپ میں موجود تھے۔راولپنڈی میں بنگلہ دیش نے حیران کن طور پر پاکستان کے خلاف اوپر تلے 2 ٹیسٹ میچز جیتے اور…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image by BCB پاکستان سر کرنے والی بنگلہ دیش ٹیم کا پہلا دستہ ڈھاکا اترگیا،بورڈ صدر کیوں غائب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان میں ٹیسٹ سیریز جیتنے والی،بلکہ یاد گار وائٹ واش کرنے والی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ وطن واپس پہنچ گیا ہے۔کپتان نجم الحسن شانتو اور ہیڈ کوچ چندیکا ہتھوڑا سگھے سمیت کئی کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا ۔حضرت شاہ جلال بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کھلاڑی اترے۔ٹیم کے باقی اراکین آج جمعرات کی صبح ڈھاکا پہنچیں گے۔ بنگلہ دیشز کرکٹ بورڈ کے نئے صدر فاروق احمد ایئرپورٹ نہیں…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ کرکٹرزکے سیاست میں جانے پر پابندی،بنگلہ دیش بورڈ کے ایک اور ڈائریکٹر مستعفی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے عبوری نو منتخب حکام نے اعلان کیا ہے کہ فعال کرکٹرز کو سیاست میں داخلہ کی اجازت نہیں ہوگی،اس پر پابندی لگائی جارہی ہے۔بورڈ نے یہ اعلان شکیب الھسن کے تناظر میں کیا جو کہ اس وقت کھیل بھی رہے ہیں اور برطرف حکومت حسینہ واجد کی جماعت کے منتخب رکن تھے جو الیکشن لڑکر آئے تھے۔بورڈ کے مطابق یہ مفادات کا ٹکرائو ہے۔شکیب الحسن اس کی وجہ سے آج ایک قتل…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ کے بغیر کھیل مردہ،چیمپئنز ٹرافی کھیل سکتا،بین سٹوکس کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کے بغیر کرکٹ مردہ ہے،اس کے بغیر کھیل کاتصور ہی ممکن نہیں۔دورہ پاکستان کیلئے منجھے کھیلنے میں کوئی جلدی نہیں۔چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے ریٹائرمنٹ واپس لے سکتا ہوں اور کھیل سکتا ہوں۔ٹیسٹ کرکٹ کو آسان،زیادہ کیا جائے اور اس کی ٹکٹیں سستی کی جائیں۔ لندن میں ریڈ بل گیمنگ اسفیئر میں خطاب کرتے ہوئے سٹوکس نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ کے بغیر میرے خیال میں کرکٹ…

Read More

ایڈن برگ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ کو مار مار کر ادھ موا کردیا۔دورہ سکاٹ لینڈ میں ایڈن برگ میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں میزبان ٹیم نے 9 وکٹ پر 156 رنزبنائے۔جواب میں آسٹریلیا نے ہدف دس اوورز سے بھی قبل 9.4 اوورز میں 3 وکٹ پر پورا کیا اور 7 وکٹ کی جیت نام کی۔ چھٹے اوور میں ٹریوس ہیڈ نے صرف 17 گیندوں پر اپنی ففٹی مکمل کی۔ یہ 2022 میں سری لنکا کے خلاف مارکس سٹوئنس کے پرتھ حملے کے ساتھ آسٹریلیا کی طرف سے مشترکہ سب سے تیز ترین ففٹی ہے۔…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس دورہ پاکستان کیلئے یکدم کیوں ہوئے محتاط،اہم وجہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے ان فٹ ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان اور کم سے کم پہلے ٹیسٹ کھیلنے کیلئے مجھے کوئی جلدی نہیں ہے۔انگلش ٹیم رواں ماہ کے  آخر میں پاکستان آرہی ہے اور 7 اکتوبر سے 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ انگلستان کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس انجری سے صحت یاب ہو کرپاکستان کے خلاف انگلینڈ کی آئندہ ٹیسٹ سیریز کے دوران واپسی کے لیے محتاط ہیں۔ ہنڈریڈ میں کھیلنے والے…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی نااہل فرد کے ہاتھ میں،رمیز کو چیئرمین بنایا،وہ میرا رشتہ دار نہیں تھا،عمران خان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ راولپنڈی میں پاکستان کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں پے درپے شکستوں اور کلین سوئپ کے بعد پاکستان کے سابق کپتان عمران خان کا تبصرہ بھی سامنے آیا ہے۔اڈیالہ جیل سے ایک کیس کی سماعت کے دوران صحافیوں سے ان کی بات چیت سامنے آئی ہے۔ ورلڈکپ فاتح کپتان عمران خان  نے کہا ہے کہ جب اہم عہدوں پر ایسے لوگ بٹھائے جائیں گے تو نتائج تباہی والے ہونگے۔پی سی سی چیئرمین سمیت تمام…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم پاکستان ٹیم کی پرفارمنس سے کیوں شرمندہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کارکردگی پر شرمندہ ہوگئے ہیں۔سوشل میڈیا پر انہوں نے لکھا ہے کہ ایسی کرکٹ سے تکلیف ہوئی اور ایسی شکست ناقابل قبول ہے۔پاکستان کرکٹ یہاں تک جائے گی۔سوچا بھی نہیں تھا لیکن یہ سب ہم دیکھ رہے ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ جیسے گراس روٹ لیول ختم ہوا ہے۔ پاکستان اپنی ٹیسٹ تاریخ مین پہلی بار 6 شکستوں اور 4 ڈرا میچز کےبعد 10 میچز سے ہوم میدانوں میں جیت…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف سیریز،کپتان بدلنے جارہا،کتنی تبدیلیاں،کون سے بائولر کی واپسی،اہم جوابات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے 1965 سے 1971 تک کا جوعرصہ گزارا تھا،وہ ہوم گرائونڈز میں بنا کسی ٹیسٹ فتح کے تھا لیکن وہ جاری 3 سالہ دور سے کہیں بہتر تھا کہ پاکستان نے ان میں سے 10 ٹیسٹ میچز ڈرا کھیلے اور11 ویں میں جاکر کہیں کامیابی نام کی۔اب صورتحال یہ ہے کہ 2021 سے اب تک پاکستان  نے جو 10 ٹیسٹ کھیلے ہیں،ان میں سے ایک بھی نہیں جیتا ہے۔7 ہارے ہیں۔باقی ڈرا ہیں۔ تازہ ترین…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان 59 برس بعد بدترین نمبر پر گرگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی کی  تازہ ٹیسٹ رینکنگ میں 59 سال کی بد ترین  مقام پر پہنچ گئی ہے۔پاکستان کی بنگلہ دیش سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد  آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ اپ ڈیٹ ہوئی ہے۔ پاکستان شکست کے بعد 8 ویں نمبر پر آگیا ہے۔پاکستان کی یہ پوزیشن 59 سال بعد اس مقام پر گری ہے۔آخری بار پاکستان 1965 میں اس مقام پر تھا،جب ٹیسٹ کرکٹ کی شروعات میں تھا۔بنگلہ…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کرکٹ میں بھی عدم استحکام،سابق ہیڈ کوچ الجزیرہ کی ہیڈلائن بن گئے،اندرونی سیاست کے انکشافات،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ تین سال سے ملک میں سنگل ٹیسٹ میں ناکامی۔مسلسل 10 ٹیسٹ میچز،وہ بھی گھر میں بغیر جیت کے۔2 سالوں میں پاکستان کو ہوم میدانون میں مسلسل 2 بار کلین سوئپ شکست جو اس سے قبل کھی نہیں ہوئی تھی۔پاکستان کرکٹ کی داستان کا عنوان بننے کیلئے کافی ہیں۔دو طرفہ سیریز میں نچلے درجے کی ٹیموں کے خلاف شکست ہو یا عالمی مقابلوں میں حیران کن نتائج، پاکستانی کرکٹ شائقین نے یہ سب کچھ…

Read More