میلبرن،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کا متنازعہ ترین آئوٹ،دنیا بھر کا میڈیا چیخ اٹھا،وکٹ کیپر نے غصہ میں امپائر کو کیا سنائیں۔پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کے متنازعہ آئوٹ نے آسٹریلیا کی میلبرن ٹیسٹ میں جیت کو گہنا دیا ہے اور اسی طرح پیٹ کمنز کی 250 ویں وکٹ کو بھی داغدار کیا ہے۔یہ موضوع عالمی کرکٹ اور عالمی میڈیا پر چھاگیا ہے کہ رضوان آئوٹ تھے یانہیں۔آسٹریلیا،انگلینڈ اور بھارتی میڈیا سمیت ہرجانب اس مشکوک آئوٹ کا تذکرہ اور پاکستان کی ممکنہ جیت ممکن ہونے کی باتیں تھیں۔ صفر رنزمیں 3 اور 18 اسکور میں 5 وکٹ گنوانے کے بعد…
Author: admin
میلبرن،کرک اگین رپورٹ میلبرن میں فلسطینی پرچم لہرادیا گیا،عثمان خواجہ کیوں مسکرادیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی فینز نے ایم سی جی میں پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کے دوران فلسطین کا جھنڈا لہرادیا ہے اور ساتھ میں نعرے بازی کی ہے۔ میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستانی فین فلسطین کا جھنڈا لے آئے اور اسے طریقہ سے چھپائے رکھا اور پھر لہرادیا۔ ٹیسٹ کرکٹ کے اندھیرے دور کرنےکیلئے پاکستان بھارت کی میلبرن میں سیریز،بریکنگ نیوز بعد میں عثمان خواجہ نے اسے دیکھا ہے اور ان کے چہرے پر مسکراہٹ تھی۔آئی سی…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ تیکنالوجی کا شو چلتا رہا،امپائرنگ ناقص،ہار پر فخر،حفیظ نے بم پھوڑ دیا،شان کیوں خوش۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹروہیڈکوچ محمد حفیظ نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی امپائرنگ پر سخت سوالات اٹھادیئے ہیں۔کہتے ہیں کہ ناقص امپائرنگ دیکھنے کو مل،ایسا لگا کہ جیسے کچھ غیر حقیقی ہے اور ایسا لگا کہ تیکنالوجی شو چل رہا ہے،اس میں کوئی دیانت نہیں ہے۔ صفر رنزمیں 3 اور 18 اسکور میں 5 وکٹ گنوانے کے بعد پاکستان اچانک میلبرن ٹیسٹ ہارگیا،سیریز بھی گئی محمد حفیظ شکست کے بعد میلبرن کرکٹ گرائونڈ (ایم سی جی…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ صفر رنزمیں 3 اور 18 اسکور میں 5 وکٹ گنوانے کے بعد پاکستان اچانک میلبرن ٹیسٹ ہارگیا،سیریز بھی گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی آسٹریلیا میں ناکامیوں کا سفر طویل۔ایک اور شکست ہوگئی۔میلبرن میں جیتے 42 برس بیت گئے،اب کئی سال اور گزریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی آخری آدھی ٹیم پلک جھپکتے ہی آئوٹ،ایک موقع پر محمد رضوان اور سلمان آغا نے ایسا سمان باندھ دیا تھا کہ کہ میچ پھنس گیا تھا۔پاکستان جیت سکتا تھا لیکن پاکستان نے اپنی آخری 5 وکٹیں 18 رنزکے اندر گنوادیں۔آسٹریلیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ 79…
دبئی،سنچورین:کرک اگین رپورٹ بھارتی ٹیم کے2 پوائنٹس کٹ گئے،پوزیشن مزید گرگئی،جرمانہ ساتھ،ٹیم میں خان طلب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٓآسٹریلیا کی میلبرن ٹیسٹ میں جیت یا نتیجہ سے قبل بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر 5 ویں سے چھٹےنمبر مطلب آسٹریلیا سے نیچے چلا گیا۔اس کے ساتھ ہی بھارت نے اپنے اسکواڈ میں خان کو طلب کرلیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ایک اننگز اور 32 رنز سے شکست کھانے کے بعد، بھارتی کرکٹ ٹیم کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2 پوائنٹس کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ سنچورین ٹیسٹ کے دوران بھارت…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی کیوں ایم سی جی پہنچے،شاہین اور حارث رئوف کے بارے میں اہم بیان دے دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہد آفریدی آسٹریلیا میں ہیں،میلبرن میں ہیں ۔پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ کا چوتھا روز دیکھ رہے ہیں۔انہوں نے میڈیا سے بات کی ہے۔کہتے ہیں کہ میں بابر اعظم کو بہت زیادہ درجہ دیتا ہوں اور وہ پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ بہترین بلے باز فارم کھو دیتے ہیں، لیکن میں نے پاکستان کرکٹ میں ایسے مسلسل بلے باز بہت کم دیکھے ہیں۔شاہین کی فارم اور سلو…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ کے اندھیرے دور کرنےکیلئے پاکستان بھارت کی میلبرن میں سیریز،بریکنگ نیوز۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایک بار پھر پاکستان بمقابلہ بھارت ۔میلبرن میں ٹیسٹ سیریز کی تیاری کی آوازیں ہیں،کرکٹ آسٹریلیا اور ایم سی جی حکام نے عندیہ دیا ہے کہ پرانا شیڈول ٹیبل پر موجود ہے اور اس کے لئے بات چیت کہیں نہ کہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی ایک ایسے موقع پر آسٹریلیا پہنچ رہے ہیں،جب کہ میچ ختم ہوچکا ہوگا۔ایم سی جی میں پاکستان اور بھارت کی ٹیسٹ سیریز کی سب سے پہلےئ نیوز 2022 میں بریک…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم چلے گئے،میلبرن ٹیسٹ ڈرامہ پر ڈرامہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم چلے گئے۔پہلی اننگ کا ری پلے۔ویسے ہی اندر آتی بال پر کلین بولڈ ہوگئے،اس بار بال بیٹ کو چھوکر اندر آئی اور بائولر پیٹکمنز کی بجائے جوش ہیزل ووڈ تھے۔یوں پاکستان کی امیدوں کو بڑا دھچکا لگا،جب آخری سیشن میں اچھے آغاز کے بعد بابر اعظم جیسا پلر وکٹ دے گیا۔ بابر اعظم سے پہلی بار آسٹریلینز پریشان،شان مسعوداہم موقع پر آئوٹ،چائے تک میچ دلچسپ بابر اعظم 79 بالز پر 41 کرسکے۔پاکستان 4 وکٹ پر 153 اسکور کرچکا…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ میلبرن ٹیسٹ کے چوتھے روزکے ڈرامے،پیٹ کمنزدھوکے سے آئوٹ،لبوشین زخمی،آسٹریلینز ڈی آر ایس سے ناخوش۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں چوتھے روز بھی ڈرامے،چائے کے وقفہ سے قبل پیٹ کمنز کی بال بابر اعظم کی ٹانگ پر لگی اور جیسے وہ درد سے اچھلے،سب پریشان ہوگئے لیکن سب ٹھیک تھا۔آخری سیشن کے ااغاز سے ہی آسٹریلین نے اپیلوں پر اپیلیں کرکے ببار اور سعود شکیل کی ناک میں دم کردیا۔ بابر اعظم سے پہلی بار آسٹریلینز پریشان،شان مسعوداہم موقع پر آئوٹ،چائے تک میچ دلچسپ اس سے قبل جب پاکستان کے کپتان…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم سے پہلی بار آسٹریلینز پریشان،شان مسعوداہم موقع پر آئوٹ،چائے تک میچ دلچسپ ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلینز کی نیندیں اڑادی ہیں۔ایم سی جی کے باکسنگ ڈتے ٹیسٹ میچ میں چوتھے روز پاکستانی ٹیم 317 رنزکے تعاقب میں ہے اور جس وقت شان مسعود ہاف سنچری بناچکے تھے۔اس وقت بابر اعظم ان کے ساتھ بیٹنگ کررہے تھے اور پاکستان کا اسکور 100 سے اوپر چلاگیا تھا۔تو آسٹریلینز کپتان اور فیلڈرز اپ سیٹ ہوگئے۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ،4 ٹیموں میں سے ایک کے کپتان کو نئے سال…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ سال 2024،پاکستان کی درجن بھر بڑی سیریز،ایونٹ،12 ماہ کا مکمل شیڈول۔اب تک اگلے سال 2024 کے کرکٹ کلینڈرکو دیکھاجائے تو پاکستان پاکستان کرکٹ مردوں کی ٹیم کے لیے 2024 میں مکمل بین الاقوامی شیڈول آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان (باہر)دسمبر 2023 ۔ جنوری 2024 پاکستان کا دورہ آسٹریلیا کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 سے 7 جنوری کے درمیان شیڈول ہے۔ نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان (باہر)جنوری 2024 پانچ ٹی ٹوئنٹی 12 جنوری سے شروع ہوں گے۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم)اپریل 2024 ایک بار پھر نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹی…
سنچورین،کرک اگین رپورٹ باکسنگ ڈے ٹیسٹ،4 ٹیموں میں سے ایک کے کپتان کو نئے سال کے ٹیسٹ سے باہر کرگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ نے 4 ممالک میں سے ایک کے کپتان کو نئے سال کے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر کردیا ہے،یہ اچھی باکسنگ ہوئی ہے کہ فاتح ٹیم کا کپتان باہر چلا گیا ہے۔ ٹیمبا باوما کو ہیمسٹرنگ میں تناؤ کے باعث ہندوستان کے خلاف نئے سال کے ٹیسٹ سے باہر کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے وہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے بیشتر دنوں سے باہر رہے۔ سنچورین میں 185 رنز…