دبئی،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کے ساتھ بھیہاتھ،اکلوتا پلیئر آئی پی ایل میں،ڈیوڈ وارنر کے ساتھ ہاتھ ہوگیا۔آئی پی ایل فرنچائززنے بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کے ساتھ بھی خوب کی۔صرف ایک پلیئر منتخب ہوئے۔انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 2024 ایڈیشن کی نیلامی میں مستفیض الرحمان واحد بنگلہ دیشی کرکٹر بن گئے۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز کو منگل 19 دسمبر کو دبئی میں ہونے والی نیلامی میں چنئی سپر کنگز نے ان کی بنیادی قیمت 2 کروڑ پر خریدا۔مزید کوئی نہیں ہے۔ بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ تباہ کردی،مچل سٹارک کی ایک ڈلیوری 13184 ڈالرز کی ہوگی اسی طرح…
Author: admin
دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ تباہ کردی،مچل سٹارک کی ایک ڈلیوری13184 ڈالرز کی ہوگی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہبھارت نے ٹیسٹ کرکٹ تباہ کردی۔آئی پی ایل فرنچائزز نے ڈومیسٹک کرکٹ میں پیسہ پھینک ،تماشہ دیکھ کے مصداق انٹرنیشنل کرکٹ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔یہ خبریں تو آپ پہلے ہی پڑھ چکے ہیں کہ پیٹ کمنز اور مچل سٹارک کے ریکارڈز معاہدے ہوئے ہیں لیکن ان کو تفصیلی جائزے کے ساتھ پرکھاجائے تو 5 دن کے طویل فارمیٹ کیلئے اب پسینہ بہانا بوجھ لگنے لگا ہے۔ایسے میں کون اپنی توانائیاں صرف کرے گا اور کوئی اےسے کیوں…
کرک اگین رپورٹ پروٹیز کا کرارا جواب،بھارت چاروں شانے چت،ون ڈے سیریز برابر،فیصلہ آخری معرکہ میں ہوگا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ جنوبی افریقا کا کراراجوابی وار،بھارت چاروں شانے چت۔دوسرا ون ڈے میچ 8 وکٹ سے جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کردی،اب فیصلہ تو فیصلہ کن معرکہ میں ہوگا۔ منگل کو کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 47 ویں اوور میں صرف 211 رنزبناکر پویلین لوٹ گئی۔ کپتان کے ایل راہول نے 56 اور اوپنر سائی سدھرسن نے 62 کی اننگز کھیلیں،باقی سب غبارے ثابت ہوئے۔پروٹیز کے نندر برگر نے 3 آئوٹ کئے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 شیڈول،پہلا میچ…
لندن،ٹکساس:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 شیڈول،پہلا میچ حیران کن ممالک کا فکس،تاریخی لنک جڑگیا،ٹائمنگ ساتھ،بریکنگ نیوز،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ امریکہ میں 2024 ورلڈ ٹی 20 کا آغاز ہوگا ۔انگلینڈ کے میچز ویسٹ انڈیز میں ہونگے۔ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 14 جون سے 30 جون تک کیریبین اور امریکا میں کھیلا جائے گا۔توقع ہے کہ ٹورنامنٹ کا شیڈول اس ہفتے کے آخر میں آئی سی سی جاری کرے گا۔10ٹیمیں امریکہ میں جبکہ دیگر 10 کیریبین میں کھیلیں گی۔ اگلے سال ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکہ اور کینیڈا کے درمیان ٹکر ہوگی۔اس…
کراچی 19 دسمبر، پی سی بی میڈیا ریلیز پریزیڈنٹ ٹرافی،ایک میچ ڈرا،دوسرے کا فیصلہ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ میں واپڈا نے کے آر ایل کو 48 رنز سے ہرادیا۔ ایس این جی پی ایل اور غنی گلاس کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں واپڈا نے کے آر ایل کو 48 رنز سے شکست دیدی۔ واپڈا نے کے آر ایل کو جیتنے کے لیے287 رنز کا ہدف دیا تھا۔ تیسرے دن کھیل ختم ہونے پر کے آر ایل نے 39 رنز بنائے تھے اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا تھا۔ آج چوتھے…
ٹرینیڈاڈ ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے کرکٹرز پر ٹرینیڈاڈ جزیرے پر اپنی ٹیم کے ہوٹل سے باہر جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ،کیونکہ اسی سڑک پر ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ،جہاں ہوٹل موجود ہے ۔ کھلاڑیوں کو پہلے ہی متنبہ کیا گیا تھا کہ وہ حیات ریجنسی ہوٹل سے باہر نہ نکلیں سوائے اس جزیرے پر ہونے والے دو میچوں کے، یہ میچز منگل اور جمعرات کو شیڈول ہیں، پیر کو ٹریننگ اور میچوں کے درمیان گولف کے پہلے سے طے شدہ راؤنڈ منسوخ ہیں۔ احتیاط کی ضرورت اس وقت پیش…
لاہور، 19 دسمبر ,2023 دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر محمد عباس آفریدی، وکٹ کیپر بلے باز حسیب اللہ اور لیگ اسپنر اسامہ میر نے ڈومیسٹک سیزن کے دوران شاندار کارکردگی کے بعد T20I ٹیم میں پہلی مرتبہ شمولیت اختیار کی ہے۔ صاحبزادہ فرحان، جنہوں نے 2018 میں پاکستان کے لیے اپنا T20I ڈیبیو کیا تھا، نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 24-2023 میں بہتیریں کاردگی کے بعد اسکواڈ میں واپس آئے ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی پہلی بار پاکستان اسکواڈ کی قیادت کریں گے۔ یہ سیریز آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستان کی تیاریوں…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز بھی پیچھے،مچل سٹارک پر نوٹ ابل پڑے،پاکستانی کرنسی میں ایک ارب قریب کا ریکارڈ معاہدہ۔آسٹریلیا کے تیز گیند باز مچل اسٹارک اور پیٹ کمنز آئی پی ایل انڈین پریمیئر لیگ کی نیلامی میں فروخت ہونے والے اب تک کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے انگلینڈ کے آل راؤنڈر سیم کرن کا ریکارڈ توڑ دیا۔نئے ریکارڈز بن گئے ہیں۔ اسٹارک نے 2015 سے آئی پی ایل میں نہیں کھیلا ہے اور بائیں ہاتھ کے کوئیک کی میدان میں واپسی نے بولی میں جنگ شروع کردی جو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ دورہ نیوزی لینڈ،ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان،اہم شمولیت،اہم ہی اخراج۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاداب خان فٹنس مسائل کے باعث اسکواڈ کا حصہ نہیں بن سکے ہیں۔ نسیم شاہ، حسنین ان فٹ تھے تاہم انہوں نے ریکور کیا ہے جب کہ احسان اللہ کو فٹ ہونے میں تھوڑا ٹائم لگےگا۔ پیٹ کمنز نے آئی پی ایل اکائونٹس پھاڑ دیئے،نیا ریکارڈ چیف سلیکٹر نے دورہ آسٹریلیا میں انجری کے باعث پہلا ٹیسٹ نہ کھیلنے والے اسپنر ابرار احمد سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہوسکتا ہے ک ابرار احمد اگلے ٹیسٹ…
کرک اگین رپورٹ آسٹریلیاکےکپتان پیٹ کمنز نے انڈین پریمیئر لیگ کی نیلامی کی تاریخ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن کر ایک بڑے سال کا اختتام کیا ہے۔ 30 سالہ نوجوان کو منگل کو دبئی میں نیلامی کے دوران سن رائزرز حیدرآباد نے 3.67 ملین ڈالر (20.5 کروڑ) میں خریدا۔ کمنز نے گزشتہ سال نوجوان آل راؤنڈر کیمرون گرین کی 3.15 ملین ڈالر کی قیمت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ہمہ وقت کا ریکارڈ توڑ دیا، جس نے ایک آسٹریلوی کھلاڑی کے لیے معیار قائم کیا۔ وہ ورلڈ کپ کے ہیرو ٹریوس ہیڈ کے ساتھ ٹیم بنائیں…
کرک اگین رپورٹ انکے لئے جن کے ہاں بیٹیوں کی اہمیت نہیں ہے یا کم ہے۔شاہد آفریدی کا یہ انٹرویو ایک سبق ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اپنی بیٹیوں کی تعلیم و تربیت کا سہرا اپنی اہلیہ کے سر دیتا ہوں۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے سابق کھلاڑی نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ اللہ نے مجھے 5 بیٹیوں سے نوازا ہے،میں سمجھتا ہوں کہ یہ میری زندگی کے رنگ اور قسمت ہیں، میں نے ہر بیٹی کے ساتھ اپنی قسمت کو بدلتے ہوئے دیکھا ہے۔ شاہد آفریدی نے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کپ فائنل میں رلانے والے ہیڈ کو بھارتیوں نے خود ہی خرید لیا،سمتھ کے ساتھ ڈرامے آسٹریلیا کے ورلڈ کپ کے ہیرو ٹریوس ہیڈ کو سن رائزرز حیدرآباد نے انڈین پریمیئر لیگ کی نیلامی میں AU$1.22 ملین میں خرید لیا ہے۔ دبئی میں حیدرآباد اور چنئی سپر کنگز کے درمیان بولی کی جنگ کے بعد، سن رائزرس نے بھارتی 6.8 کروڑ روپے میں جنوبی آسٹریلیا کی خدمات حاصل کیں۔ دن کی سب سے زیادہ بولی $1.32 ملین ویسٹ انڈیز کے بلے باز روومین پاول کے لیے تھی، جسے راجستھان رائلز نے لیا ۔ ادھر آسٹریلوی…