Author: admin

کوئنز ٹائون ،کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ ہارگئی۔سدرہ آمین کی سنچری رائیگاں گئی۔جب کہ نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان کے خلاف 364 رنز بناکر بتایا کہ گرین کیپس بائولنگ لائن کمزور ہے۔ ندا ڈار کی ناک کا پھوٹ جانا پاکستان کے لئے دوسرا دھچکہ ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 234 رنز پر آئوٹ ہوئی اور 131 رنز سے ہارگئی پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 131 رنز سے ہرادیا سوزی بیٹس اور سدرہ امین کی سنچریاں۔ ندا ڈار اور ڈیانا بیگ کی…

Read More

کوئنز ٹائون ،کرک اگین رپورٹ Getty images ٹی 20 سیریز میں شکست کے بعد کیویز خواتین غصہ میں ،پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں بڑا ٹوٹل سجادیا۔4 وکٹ پر 365 اسکور کردیئے ۔جواب میں پاکستان نے بھی جارحیت دکھائی ہے۔18 اوورز میں سنچری شراکت بغیر کسی وکٹ پر پر کردینے تھے۔110 تک ایک آئوٹ تھا ۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انجرڈ ہو گیں۔ کوئنز ٹاؤن کے جان ڈیوس اوول میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کی اننگز کے 44ویں اوور…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ Image source,Fox Sports پہلی نظر پرتھ اسٹیڈیم کی پچ پر پہلی نظر،کیا سلوک کرنے والی،جانیئے۔ پرتھ پچ پر پہلی نظر نے کیوریٹر کی بڑی تبدیلی کو ظاہر کردیا ہے۔ یہ واضح ہے کہ اوپٹس اسٹیڈیم کی پچ تھوڑی مختلف ہوگی۔ آسٹریلیا کے نشریاتی ادارے  کے سابق کرکٹر کورٹنی والش نے نیچے دی گئی تصویر کھینچی جس میں اس سے کم گھاس دکھائی دے رہی ہے جسکی توقع تھے اور اب جو ہے،وہگھاس موجود رہے گی۔گھاس سے رفتار اور اچھال ہے۔ یہی وہ چیز ہے جس کی لوگ تلاش کر رہے ہیں اور یہی وہ چیز ہے جس کی…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان،آسٹریلیا کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کےدوران دل کے مفت ٹیسٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کیلئے کرکٹ آسٹریلیا کا اہم اعلان۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 26 دسمبر سے میلبرن میں شروع ہونے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ جسے باکسنگ ڈے ٹیسٹ بھی کہا جاتا ہے کے لئے زبردست انتظامات کئے گئے ہیں۔آنجہانی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کو کراج تحسین پیش کرنے کیلئے 2 کام ہونگے،اسٹیڈیم میں موجود فینز ان کی طرح کی کیپ پہنیں گے اور ساتھ میں کرکٹ فینز کے دل کے مفت ٹیسٹ ہونگے۔ کرکٹ سٹاپ کلاک کا آج…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ بگ بیش لیگ میچ میں پچ حملہ آور کا عجب رقص،دوسرا سینہننگا کرکے پچ پر آگیا، ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ میچ میں ایک پچ حملہ آور کا عجب رقص،سٹیون سمتھ کی جگہ کھیلنے والے بیٹر کو پکڑنےکی کوشش ناکام،ایک اور ننگے سینے والے حملہ آور نے تو پچ  پر قدم رکھ دیئے،دو بڑے واقعات اوپرتلے ہوگئے،سکیورٹی نے بعد میں پکڑا۔باہر لے گئے۔  ایک بہادر پچ حملہ آور  کی ڈینیئل ہیوز کی توجہ ہٹانے کی کوشش  ناکام ہوگئی۔ سکسرز اسٹار نے ہوبارٹ ہریکینز کو ہرادیا۔ہیوز، جنہوں…

Read More

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ کرکٹ سٹاپ کلاک کا آج سے آغاز،انگلینڈ ویسٹ انڈیز ٹی 20 میچ سے نافذ۔کرکٹ میں سٹاپ کلاک۔منگل اور بدھ کی درمیانی شب سے آغاز۔پاکستان میں 13 دسمبر کی صبح 3 بجے اور ویسٹ انڈیز میں منگل 12 دسمبر کی شام۔انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز۔پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ۔ کرکٹ اسٹاپ کلاک کا منگل سے آغاز،مکمل طریقہ کارساتھ،ڈمی رن میں انگلینڈ15 اور ویسٹ انڈیز 5 رنزکا جرمانہ کرواچکے ین الاقوامی کرکٹ میں کھیل کی رفتار کو تیز کرنے کے لیے جاری کوششوں میں، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے فل ممبر مینز ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی ٹوئنٹی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ دورہ بھارت،انگلینڈ اسکواڈمیں شعیب بشیر آگئے،ریحان بھی ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سمرسیٹ آف اسپنر شعیب بشیر کی عالمی معیار کیؤ صلاحیت نے انہیں نئے سال میں انگلینڈ کے دورہ ہند کے لیے بلاوا دکھادیا ہے۔بیس سالہ بشیر نے اپنے چھ میچوں کے کیریئر میں 67 کی اوسط سے صرف 10 فرسٹ کلاس وکٹیں حاصل کی ہیں، لیکن وہ اسکواڈ میں شامل تین ان کیپڈ کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں، ان کے ساتھ لنکا شائر کے بائیں ہاتھ کے اسپنر ٹام ہارٹلی اور سرے کے تیز رفتار گس اٹکنسن ٹیم میں شامل ہیں. جوفرا…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ جوفرا آرچر نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو تھوک لگادی۔ بارباڈوس چیمپیئن شپ میں اپنی پرانی اسکول کی ٹیم کے لیے کھیل گئے اور انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ میں کسی کو بتائے بغیر کہ وہ ایسا کرگئے۔ سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی کے طور پر آرچر کے شیڈول کو بورڈکے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ  کی دائیں کہنی  کے مسئلے سے  نجات کے لیے اگلے سال ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ میں کھیلنے سے روک دیا گیا ہے۔ اتوار کے روز 28 سالہ نوجوان نے لارڈز کے خلاف کرائسٹ چرچ فاؤنڈیشن کی طرف سے…

Read More

ڈھاکا۔کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے بی پی ایل شیڈول کے ساتھ پی ایس ایل سمیت 5 لیگز پر بم پھوڑدیا،تصادم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2024 ایڈیشن کا شیڈول مختلف  ٹی 20 لیگز جنوری-فروری ونڈو میں پانچ دیگر لیگوں کے ساتھ ٹکرائے گا۔بی سی بی نے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان  کردیا،اس کے مطابق ایونٹ  19 جنوری سے  یکم مارچ تک جاری رہے گا۔ عرب امارات کی   آئی سیل ٹی 19 جنوری سے 17 فروری تک ہے۔جنوبی افریقہ میں 20 لیگ 10 جنوری سے 10 فروری تک ہوگی۔ آسٹریلیا میں 7 دسمبر سے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈکپ 2024 کے شیڈول کا اعلان،کچھ نیا انداز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مردوں کے انڈر 19 ورلڈ کپ  کے شیڈول کا اعلان،یہ سری لنکا سے جنوبی افریقہ منتقل کیا گیا تھا، اگلے سال 19 جنوری سے 11 فروری تک ہوگا، جس کا فائنل بینونی میں ہوگا۔چار گروپ وہی ہیں جس کا  پہلے اعلان کیا گیا تھا۔گروپ اے میں بھارت، بنگلہ دیش، آئرلینڈ اور امریکہ گروپ  بی میں انگلینڈ، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز اور سکاٹ لینڈ؛ سی میں آسٹریلیا، سری لنکا، زمبابوے اور نمیبیا،جب کہ گروپ  ڈی میں افغانستان، پاکستان، نیوزی لینڈ اور…

Read More

لاہور، 11 دسمبر 2023:پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ file photo,online بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے سمیت پی سی بی کے تمام اقدامات پر نگران وزیر اعظم کی تھپکی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پیر کےروز اسلام آباد میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کی۔وزیراعظم کاکڑ نے ملاقات میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے اقدامات کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں سراہا۔ انہوں نے ملک بھر میں بالخصوص دور دراز علاقوں میں کرکٹ کی رسائی بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔ وزیراعظم…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ شکیب الحسن کا آئی پی ایل ایل اور پی ایس ایل کھیلنے سے کیوں انکار،وجہ آگئی۔بننگلہ دیش کے زخمی کپتان شکیب الحسن نے کہا کہ انہوں نے فرنچائز لیگز  کی قربانی دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنا پورا وقت قومی ٹیم کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔آل راؤنڈر نے یہ بھی انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی نئی  منصوبہ بندی کو مدنظر رکھتے ہوئے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی نیلامی اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پلیئرز ڈرافٹ سے خود کو واپس لے لیا۔میں نے آئی پی ایل کی نیلامی میں اپنا…

Read More