Author: admin

کرک اگین رپورٹ زمبابوے کے سکندر رضا پر دو میچوں کی پابندی لگ گئی ہے، جس سے وہ آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے باقی میچوں سے باہر ہو گئے ہیں۔ رضا کو ان کی میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ اور دو ڈیمیرٹ پوائنٹس  ملے۔ یہ پابندی 24 ماہ کی مدت کے دوران ان کے ڈیمیرٹ پوائنٹس کی تعداد چار ہونے کے نتیجے میں لگائی گئی ہے۔آئرلینڈ کے جوش لٹل اور کرٹس کیمفر نے ایک ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ حاصل کیا اور ان پر بالترتیب میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔ رضا پر کیمفر اور جوش…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کی ڈھاکا ٹیسٹ میں ڈرامائی جیت،سیریز برابر کردی بنگلہ دیش اپنے بچھانے اسپن جال میں تڑپ تڑپ کر تاریخی سیریز جیتنے کا موقع گنواگیا۔ ڈھاکا میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔ کھیل کے چوتھے روز میزبان ٹیم پہلے سیشن میں 38 رنز 2 وکٹ سے شروع ہوئی اور پوری ٹیم 40ویں اوور میں صرف 144 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔ذاکر حسن 59 رنز بناکر گئے۔اسپنر اعجاز پٹیل نے 6 اور میچ میں 8 وکٹیں حاصل کیں ۔ نیوزی لینڈ کو جیت…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ ڈھاکا ٹیسٹ،بنگلہ دیش 144 پر باہر،کیویز کوسیریز بچانےکیلئے بظاہر معمولی ہدف لیکن۔بنگلہ دیش تاریخی ٹیسٹ سیریز جیت سکے گا یا نہیں۔نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ کی شکست کا بدلہ چکاپائے گا یا نہیں۔فیصلے کی گھڑی آگئی ہے۔ ڈھاکامیں جاری سیریز کے دوسرے وآخری ٹیسٹ میچ میں چوتھی صبح میزبان بنگلہ دیشی ٹیم دوسری اننگ میں صرف 144 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی،یوں 8 رنزکا خسارہ نکالنے کے بعد اسے136 رنزملے ہیں۔نیوزی لینڈ کیلئے 137 رنزکا ہدف سیٹ ہوا ہے۔114 کے اسکور میں اوپنر ذاکر حسن کے 59 رنز نمایاں تھے۔وہ آئوٹ ہونے والے 9 ویں کھلاڑی بنے۔اسپنر اعجاز پٹیل…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ نسل پرستانہ بدسلوکی،امتیازی سلوک،کیلے کے چھلکے،گھٹیا القابات۔انگلینڈ کرکٹ کا جنازہ بیچ بازار نکل رہا ہے۔قریب 4 برس قبل یارک شائر کائونٹی سے شروع ہونے والی نسل پرستانہ شکایات کہاں کہاں اور کس کس کو لپیٹ میں لیٹی اب ایک اورکائونٹی کا حصار کرچکی ہیں۔ آسٹریلیا کرکٹ کا نیا چیپٹر ،کپتان اور نائب کپتان نئے آزاد رپورٹ کے مطابق ایشیائی ایسیکس کے کھلاڑیوں کو کری منچرز اور ‘بومبرز کہا جاتا ہے۔کیتھرین نیوٹن کے سی کو دو سال قبل ایسیکس کے سابق کھلاڑیوں زوہیب شریف، جاہد احمد اور ماریس چیمبرز کی جانب سے نسل پرستی کے الزامات کے بعد…

Read More

کوئنز ٹاؤن 9 دسمبر۔ نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 6 رنز سے شکست دیدی۔ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت ہوا۔ پاکستان ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے5 وکٹوں پر 137 رنز بنائے ۔ نیوزی لینڈ ویمنز نے 15 اوورز میں 2 وکٹوں پر101 رنز بنائے تھے کہ بارش کی وجہ سے کھیل روک دینا پڑا۔اس طرح تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی یہ سیریز پاکستان ویمنز نے دو ایک سے اپنے نام کی ہے۔اس نے پہلا میچ سات وکٹوں سے اور دوسرا میچ دس رنز سے جیت…

Read More

کینبرا ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون میچ ختم کردیا گیا پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان میچ ڈرا پر ختم کردیا گیا۔ آ رہی روز رات بھر کی بارش کے سبب خراب آئوٹ فیلڈ کی وجہ سے ختم کر دیا گیا ۔ پاکستان بمقابلہ وزیراعظم الیون میں پاکستان پہلی اننگز: 116.2 اوورز میں 391-9 ڈکلیئر، شان مسعود 201 ناٹ آؤٹ، سرفراز احمد 41، بابر اعظم 40، عبداللہ شفیق 38، جارڈن بکنگھم 5-80، مارک سٹیکیٹی 1-58 پرائم منسٹر الیون پہلی اننگز: 140 اوورز میں 367-4، میتھیو رینشا 136 ناٹ آؤٹ، نیتھن میک سوینی 40،…

Read More

سڈنی ،کرک اگین آسٹریلیا کرکٹ کا نیا چیپٹر اوپن،کپتان اور نائب کپتان نئے مقرر میگ لیننگ کی ریٹائرمنٹ کے بعد، آسٹریلیا نے کل وقتی قیادت میں تبدیلیاں کی ہیں، جس میں ایلیسا ہیلی اور ٹاہلیا میک گرا کو بالترتیب کپتان اور نائب کپتان کی باگ ڈور سونپی گئی ہے۔ ہیلی کو تینوں فارمیٹس میں لیننگ کی جگہ مستقل کپتان مقرر کیاگیا۔ آسٹریلیا 21 دسمبر سے 9 جنوری تک واحد ٹیسٹ میچ، تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے بھارت کا دورہ کرے گا۔ ہیلی نے انگلینڈ، آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے…

Read More

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ اسٹاپ کلاک کا منگل 12 دسمبر 2023 سے آغاز،مکمل طریقہ کارساتھ،ڈمی رن میں انگلینڈ15 اور ویسٹ انڈیز 5 رنزکا جرمانہ کرواچکے۔اسٹاپ کلاک کا آغاز 12 دسمبر کو شروع ہونے والی انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹی 20 سیریز سے ہورہا ہے اور اس کے ساتھ ہی یہ اگلے 5 ماہ محدود اوورزکرکٹ میں چلے گا۔ کھیل کی رفتار کو منظم کرنے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پانچ ماہ کا ٹرائل شروع کر رہی ہے جو کینسنگٹن اوول میں ویسٹ انڈیز اور جوس بٹلر کی ٹیم کے درمیان منگل کو ہونے والے افتتاحی ٹی 20 میچ…

Read More

کراچی 8 دسمبر، 2023 نیشنل ٹی 20 کپ ،سیمی فائنلز میں کون کس کے مقابل اور کب نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے کے آخری میچ میں کراچی وائٹس نے راولپنڈی کو صرف 84 رنز پر آؤٹ کرکے86 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔ ہفتے کے روز پہلے سیمی فائنل میں پشاور کا مقابلہ ایبٹ آباد سے ہوگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل کراچی وائٹس اور راولپنڈی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کراچی وائٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں پر 170 رنز بنائے۔ عمیر بن یوسف نے 4 چوکوں اور 3…

Read More

کینبرا،لاہور:کرک اگین رپورٹ ابرارپرتھ ٹیسٹ سے باہر،سیریز کا فیصلہ کل،متبادل کیلئے کسے کال،مزید تباہی جانیں۔ابرار احمد کی ایم آر آئی رپورٹ جیسے بھی آئی،پرتھ کے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ان کی رپورٹ نے تو اب یہ فیصلہ کرنا ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف پوری سیریز سے باہر ہوتے ہیں یاصرف پہلے ٹیسٹ میچ سے،اس کا فیصلہ اگلے 12 سے 16 گھنٹوں میں ہوجائے گا لیکن چونکہ پاکستان کو بہرحال وہ پہلے ٹیسٹ میں دستیاب نہیں ہیں،اس لئے ان کے متبادل پر کام جاری ہوگیا ہے۔ ابرار احمد کیچوٹ کی حد واضح نہیں ہے، لیکن صحت یابی کی مدت…

Read More

کراچی 8 دسمبر، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں جمعہ کے روز کھیلے گئے میچز میں لاہور وائٹس، ایبٹ آباد اور پشاور نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ واضح رہے کہ پشاور، ایبٹ آباد، کراچی وائٹس اور راولپنڈی کی ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل میں جگہ بناچکی ہیں۔ آج کا آخری میچ کراچی وائٹس اور راولپنڈی کے درمیان نیشنل بینک اسٹیڈیم میں رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں لاہور وائٹس نے سیالکوٹ کو 30 رنز سے ہرادیا۔ لاہور وائٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2…

Read More

ابوظبی (8 دسمبر 2023)میڈیا ریلیز ابوظہبی ٹی 10 لیگ،میزبان کی آخری میچ میں پہلی کامیابی،کوالیفائرز شیڈول سیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ابوظبی ٹی 10 کے 27 ویں میچ میں کائل میئرز کی شاندار 61 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ٹیم ابوظبی نے بلز کو آخری گیند پر سنسنی خیز شکست دیدی ۔ بلز نے 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 97 رنز بنائےیہ ٹیم ابوظبی کی اس ایڈیشن میں پہلی فتح ہےمیئرز کی 30 گیندوں پر 5 چوکے اور 5 چھکوں کی اننگز کے نتیجے میں بلز ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی وہ صرف چھ…

Read More