کولکتہ،کرک اگین رپورٹ کولکتہ،جنوبی افریقا اور آسٹریلیا سیمی فائنل کا ٹاس،کل کی کالک کے بعد آج کا احوال سامنے،پیش گوئی سچ۔جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے آئی سی سی ورلڈکپ سیمی فائنل کا ٹاس ہوگیا۔رکی بارش مھر ہونے کے خوف میں یہ میچ شروع ہوا ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ کی11 اہم خبریں،پچ ڈاکٹرائن پر آئی سی سی مسترد،وسیم اکرم کے ساتھ کون،بڑی ریٹائرمنٹ،بابر اعظم ایشو،آج کا ٹاس کس کا ایڈن گارڈنز میں صبح سے بارش تھی جو اب رک چکی ہے۔ ٹاس وقت پر ہوا ہے،کل جیسا ہوا تھا،آج ویسا نہیں کرک اگین نے آج صبح اس نتیجہ کی پیش گوئی کی…
Author: admin
کولکتہ۔کرک اگین رپورٹ جیسا کہ گزشتہ 2 روز سے یہ پیش گوئی تھی کہ کولکتہ کا آئی اسی سی ورلڈکپ سیمی فائنل بارش سے متاثر ہوسکتا ہے تو آج جاری بارش رک چکی ہے۔میدان سے کورز پٹادیئے گئے ہیں۔امپائرز میدان کا جائزہ لے رہے ہیں۔یہاں جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کا سیمی فائنل ہے۔ ناک آئوٹ میچ کی وجہ سے اس کا ریزرو ڈے بھی رکھا گیا ہے لیکن امپائرز ممکنہ طور پر آج میچ کی تکمیل یقینی بنائیں گے۔ کرکٹ ورلڈکپ کی11 اہم خبریں،پچ ڈاکٹرائن پر آئی سی سی مسترد،وسیم اکرم کے ساتھ کون،بڑی ریٹائرمنٹ،بابر اعظم ایشو،آج کا ٹاس کس…
کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ کی11 اہم خبریں،پچ ڈاکٹرائن پر آئی سی سی مسترد،وسیم اکرم کے ساتھ کون،بڑی ریٹائرمنٹ،بابر اعظم ایشو،آج کا ٹاس کس کا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی عزت کے ساتھ کپتانی سے رخصتی ان کا حق تھی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے 120 منٹ میں کپتان سے استعفیٰ لیا،نئے کپتان منتخب ہوگئے۔نیا سسٹم آگیا۔تیاری پہلے سے تھی۔پلان واضح تھا لیکن اب جو بھی ہے،اسے دیکھنا ہوگا۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کہتے ہیں کہ ورلڈکپ میں مچل سٹارک اورمارکوجانسن پاکستانی پیسر شاہین آفریدی سے کہیں بہتر ثابت ہوئے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی فراغت پر وسیم اکرم،شعیب اختر،مصباح الحق،عامر سہیل،شعیب ملک اور معین خان کا رد عمل۔سابق کپتان و سابق چیف سلیکٹر عامرسہیل نے کہا ہے کہ بابر اعظم اکیلے ذمہ دار نہیں ہیں۔چیئرمین پی سی بی بھی اس کے ذمہ دار ہیں۔ذکا شرف نے سلیکشن کمیٹی،کپتان اور کوچز برطرف کئے تو وہ خود بھی مستعفی ہوں،اس کے ساتھ پی سی بی جمع کی گئی فوج ظفر موج کو بھی باہر نکالا جائے۔بابر اعظم کے خلاف گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے سازش ہورہی تھی،مبارک ہو۔اس میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ بابر اعظم کا استعفیٰ نہیں برطرفی،کارکردگی نہیں،12 ماہ کی…
عمران عثمانی بابر اعظم کا ستعفیٰ نہیں برطرفی،کارکردگی نہیں،12 ماہ کی سازش،شاہد آفریدی بھی پیش پیش۔یہ پاکستان کرکٹ ہے۔رچی بسی سیاست کی آماجگاہ۔اوپر سے لے کرنیچے تک،ایسےتانے بانےکہ عقل دنگ رہ جائے لیکن جیسا کہ اللہ پاک فرماتے ہیں۔نشانیاں ہیں عقل والوں کیلئے۔عقل کل کیلئے نہیں۔یہاں ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے۔عقل کا اس سے کیا لینا دینا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک اور کپتان کی بلی چڑھادی۔چونکہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں ناکامی ہوئی ہے۔یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ایسا پہلی بار بھی نہیں ہوا ہے۔سب سے پہلے آپ کو اپنا ماضی یاد کرواتے ہیں۔ ورلڈکپ 1992،پاکستان چیمپئن۔فاتح کپتان…
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023،دوسرا سیمی فائنل،جنوبی افریقا آسٹریلیا سے خوفزہ ہوگا یا نہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ ایک اور دن آنے والا ہے۔پروٹیز کیلئے مشکلات اگلہ نہ سہی،میچ دن کی نہ سہی،گزری تاریخ کی اذیت ناک یادیں اٹھاکر آسٹریلیا کے خلاف ورلڈکپ سیمی فائنل۔اذیت ناک ہے،چھٹکارا ممکن نہیں۔1192 ورلڈکپ سیمی فائنل،جب انگلینڈ کے خلاف وہ جیت کے قریب تھے ۔13 بالز پر 22 رنزکی دوری تھی۔ایسے میں بارش آگئی،ہدف آخر میں ایک بال پر 22 رنز،کیسے ممکن تھا۔ہارگئے۔11 مارچ1996 کو ورلڈکپ کوارٹر فائنل میں ویسٹ انڈیز سے 19 رنزکی شکست ان کیلئے غیر…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں نیوزی لینڈ کی ایک نہ چلی۔پہلے سیمی فائنل مین بھارت نےا سے 70رنزسے ہراکر مجموعی طورپر چوتھی بار فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔محمد شامی نے بائولنگ میں نئے ریکارڈز قائم کردیئے۔بھارت کیلئے ورلڈکپ میں 7 وکٹ لینے والے ہسٹری کے پہلے بائولر بن گئے۔یہی نہیں وہ ورلڈکپ تاریخ میں اننگ میں متعدد بار 5 یا زائد وکٹ لینے والے زیادہ بار کے پہلے بائولر بنے ہیں۔تیسری بار انہوں نے ایسا کیا۔ادھر نیوزی لینڈ فائنل کی ہیٹ ٹرک میں ناکام رہا ہے اور سب سے زیادہ بار سیمی فائنل کھیلنے والا 7…
لاہور 15 نومبر، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد حفیظ کو پاکستان کی مینز کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے۔ محمد حفیظ نے 55 ٹیسٹ218 ون ڈے اور 119ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے مجموعی طور پر12780 رنز بنائے اور253 وکٹیں حاصل کیں۔ وہ حال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیکینکل کمیٹی کے رکن بھی رہے ہیں۔ محمد حفیظ اس ٹیم کا حصہ تھے جس نے 2017 میں انگلینڈ میں منعقدہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی۔
لاہور 15 نومبر، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز ،کرک اگین راتوں کے بند کمروں کے فیصلے آگئے ،شان مسعود اور شاہین کپتان ،اعلامیہ میں مدت کا بھی ذکر پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایسے ہی فیصلے ہوتے ہیں۔گزشتہ رات کی لیک خبریں درست۔کرک اگین نے بھی رپورٹ کیا تھا کہ شان مسعود ٹیسٹ اور شاہیں آفریدی محدود اوورز کے کپتان ہونگے ۔ایسا ہوگیا۔ پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے شان مسعود کو پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنادیا گیا ہے۔…
لاہور 15 نومبر، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز ،کرک اگین مکی آرتھر اینڈ کمپنی عہدوں سے فارغ ۔او ایس ڈی (چپڑاسی یا عضو معطل)بنادیئے گئے۔بابر اعظم تیکنیکی انداز میں باہر ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف اور بابراعظم کی ملاقات بدھ کے روز پی سی بی ہیڈ کوارٹر لاہور میں ہوئی جس میں ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ بابراعظم سے کہا گیا کہ وہ ٹیسٹ کپتان کے طور پر اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں البتہ انہیں وائٹ بال کی کپتانی سے…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کا سخت سٹینڈ ۔پی سی بی نے سخت فیصلہ سنادیا۔ ذکا اشرف مشروط انداز میں کپتانی سے ہٹانے کا منصوبہ مکمل کرگئے ۔باںر اعظم کپتان نہیں ہونگے۔وہ دورہ آسٹریلیا میں قیادت نہیں کریں گے۔ محدود اوورز فارمیٹ کی کپتانی لینے اور ٹیسٹ کپتانی جاری رکھنے کا بولا گیا تھا لیکن بابر نے کسی شرط کو ماننے سے انکار کردیا ہے ۔ رپورٹ اور ملاقات سے قبل بابر اعظم برطرف،2 نئے کپتان مقرر یوں پی سی بی کے پاس فی الحال کوئی چوائس نہیں تھی۔ان۔کو کیا گیا کہ استعفیٰ دے دیں…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی نجی ٹی وی چینل اور اس کے ایک رپورٹر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی مشاورت شروع کردی ہے۔ بابر اعظم کا وٹس ایپ میسج لیک کیا گیا تھا۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کی بابر اعظم سے ملاقات ہوئی ہے۔ بابر اعظم کو ریڈ بال ٹیسٹ کی فارمیٹ کی کپتانی دینے کہا گیا ہے۔ایک روزہ اور ٹی 20 فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کا کہا گیا ہے۔ بابر اعظم نے کہا ہے کہ یا تو کل وقتی کپتان ہونگے اور یا…