کولمبو،کرک اگین رپورٹ بھارت کا ایک آدمی سری لنکا کرکٹ کو تباہ کررہا ہے،رانا ٹنگا نے نام بتادیا،پاستان بھی غور کرے۔سری لنکا کے لئے 1996کا ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان ارجنا راناٹنگا نے الزام لگایا ہے کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جے شاہ سری لنکن کرکٹ کو درپیش مسائل کے ذمہ دار ہیں۔رانا ٹنگا نے الزام لگایا کہ سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) کے عہدیداروں کے ساتھ قریبی تعلق نے ایسی صورتحال پیدا کردی ہے جہاں وہ بی سی سی آئی کے تابع ہوں۔ ایس ایل سی حکام اور جے…
Author: admin
کولکتہ۔لندن:کرک اگین رپورٹ اگلا دورہ،اگلی سیریز،ورلڈکپ اسکواڈ سے 9 کھلاڑی فوری ڈراپ،شیڈول ساتھ۔اگلی محدود اوورز سیریز کیلئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ورلڈکپ اسکواڈ کے 15 میں سے 9 کھلاڑی نکال باہر کردیئے گئے ہیں۔صرف 6 کھلاڑی شامل ہوسکے ہیں۔گزشتہ رات ہی انگلیند نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا اپنا آخری میچ پاکستان کے خلاف جیتا تھا لیکن پورے ایونٹ میں اس نے 9 میں سے صرف 3 میچز جیتے ہیں اور 6 ہارے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی سیریز کے لیے 50 اوور کی ٹیم سے باہر رکھے گئے معین علی…
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا دشمن خود پاکستان،اکیلا بابر اعظم قصور وارنہیں،سسٹم خراب،وکرانت گپتاکی مزید کڑوی باتیں۔بھارتی صحافی وکرام گپتا نے کہا ہے کہ پاکستان کا دشمن خود پاکستان ہے۔ان کو یہ سمجھ نہیں سکے کہ دنیا کہاں ہے۔پاکستان کہاں ہے۔وہ کھلاڑی بار بار تبدیل کرتے ہیں۔پاکستان میں ایسا نہیں ہوا۔پاکستان کی شکست کا ذمہ دار کون ہے،کیا ہار کا ٹھیکرا ان کے سر پرپھوڑ دیں گے۔پاکستان نے سری لنکا کوہرایا۔نیدرلینڈز کو ہرایا۔بنگلہ دیش کو ہرایا۔نیوزی لینڈ کو ہرایا۔انگلینڈ کے خلاف پاکستانی ٹیم یکجا نہیں تھی۔بکھری بکھری سی تھی۔وجہ یہ تھی کہ پاکستان سے آوازیں شروع ہوگئیں کہ اسے ہٹادو۔اسےنکال…
کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ صحافی،شوگرمل مالک کرکٹ چلائے گا تویہی ہوگا، گندگی اکٹھی ہونے والی،میں کیا کرنے والاہوں،رمیز راجہ کی دھمکی۔جب جذبہ ہوتا ہے تو آدھی ٹیم بری ہوجاتی ہے۔اپنی کرسی بچانے کیلئے چیف سلیکٹر اور کپتان کی بلی چڑھائی جائے گی۔سوکالڈ ایڈمنسٹریٹرز آکر یہاں قبضہ کرتے ہیں۔انگلینڈ آسٹریلیا میں کرکٹ ایڈمنسٹریٹرز باقاعدہ سسٹم کے تحت کرکٹ تک پہنچتے ہیں ،جہاں ان کو گیم کی سمجھ بھی آجاتی ہے۔اب کیا ہوگا۔یہاں سابقہ کرکٹرز کاجمعہ بازار لگے گا۔بھانت بھانت کے بھاشن ہونگے اور اس کے بعد ایک مطلب کا اعلامیہ بنایاجائےگا۔عرصہ سے یہی ہورہا ہے،جب ایک صحافی کو ،جب ایک شوگر…
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ بھارتی بورڈ کے سابق سربراہ گنگولی کا پاکستان کرکٹ کیلئے بڑا پیغام آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے کرتا دھرتا،سابق بھارتی کپتان،سابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ساروگنگولی نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم کیلئے زبردست باتیں کی ہیں۔پاکستان کے نجی چینل اے آر وائی کے نمائندے شاہد ہاشمی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے پاس بڑا ٹیلنٹ ہے،ہمیشہ سے رہا ہے۔اب بھی ہے۔شاہین ،بابر اور رضوان ممتاز پلیئرز ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم اس ورلڈکپ میں نہیں چل سکی۔کوئی بات نہیں لیکن پاکستان میں کرکٹ…
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ غلطیاں کرنا جرم نہیں،مکی آرتھر۔آپ ہو کون،کرکٹ ڈائریکٹر یا ٹیم ڈائریکٹر،وسیم اکرم برس پڑے۔مکی آرتھر ٹیم ڈائریکٹر پاکستان نے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم چل نہیں سکی لیکن غلطیاں ہوئی ہیں۔نسیم شاہ کی انجری نے نقصان پہنچایا۔ہمیں افسوس ہے کہ ہم آئی سی سی ورلڈکپ2023 سیمی فائنل نہیں کھیل سکے لیکن اس میں مایوسی ہوئی ہے۔ہمارا کام ٹیم کو متحد رکھنا بھی ہے اور بابر اعظم اچھی کپتانی کررہاہے۔29 سال کی عمر میں بہت کچھ سیکھ چکا۔غلطیوں سے سیکھاجاتاہے۔غلطیاں کرنا کرائم نہیں ہے لیکن ان سے نہ سیکھنا جرم ہے۔بابر اعظم میرے قریب ہے اور میں…
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم دوران میچ برہم،سناڈالیں،وسیم اکرم کی پی سی بی پر تنقید،شعیب ملک کا معنی خیز دفاع۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ساتھی کھلاڑیوں سے ناخوش۔انگلینڈ کے خلاف ورلڈکپ 2023 کے آخری میچ میں بعض پلیئرز کی پرفارمنس پر سوالات۔بابر اعظم کے نزدیک کھلاڑیوں نے اپنی صلاحتیوں سے انصاف نہیں کیا ہے۔ ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم دو گروپس میں بھارت سے باہر ہوگی میچ کے دوران ڈریسنگ روم میں کچھ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا ہے۔غیر ذمہ دارانہ سٹروکس کھیلنے والوں پر برہمی کی ہے…
کولکتہ،پی سی بی میڈیا ریلیز ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم دو گروپس میں بھارت سے باہر ہوگی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی ٹیم دو گروپس میں بھارت سے باہر ہو گی۔ٹیم کے 11 ارکان کی پہلی کھیپ ایمریٹس کی پرواز کے ذریعے کل 12 نومبر ردکو صبح 8:55 بجے کلکتہ سے روانہ ہوگی۔ بقیہ ممبران ایمریٹس کی پرواز کے ذریعے کل 12 نومبر کو رات 08:20 بجے کولکوٹا سے پرواز کریں گے۔ سیمی فائنل کی تلاش میں اگر مگر میں الجھی پاکستانی ٹیم کو بڑی شکست،انگلینڈ کو چیمپئنز ٹرافی میں پہنچادیا سیالکوٹ کے…
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ سیمی فائنل کی تلاش میں اگر مگر میں الجھی پاکستانی ٹیم کو بڑی شکست،انگلینڈ کو چیمپئنز ٹرافی میں پہنچادیا،کرکٹ کی تازہ تریب خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ کے آخری میچ میں آخری درجے کی موجودہ انگلش ٹیم نے 93 رنزکی بڑی شکست دے دی ہے ۔سیمی فائنل کے خواب اگر مگر کے ساتھ دیکھنے والی پاکستانی ٹیم سیدھا کھیلنے میں ناکام رہی،سیمی فائنل کی تلاش میں ناکامی درج،انگلینڈ کو چیمپئنز ٹرافی کا ٹکٹ دے گئی۔ پاکستان کو صرف ہزیمت سے بچنے کے لیے 338 رنز کا ہدف بابر اعظم الیون انگلینڈ کے…
کولکتہ ،لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم اور اس کے ارد گردپاکستان کرکٹ میں گرینڈ آپریشن تیار،کپتان اور کوچز لپیٹ میں ،شعیب ملک کا حیران کن نام،مزید سرگرمیاں۔ بڑی تبدیلیاں ہونے جارہی ہیں۔ٹیم ڈائریکٹر مکی أرتھر ،دیگر کوچز اور کپتان بابر اعظم سمیت متعدد چہرے خطرے میں ہیں ۔شعیب ملک انتہائی غیر متوقع رول میں سامنے آنے والے ہیں۔وقار یونس کو بھی پیشکش کردی گئی ہے۔عاقب جاوید اور شاہد آفریدی کے لئے بھی رول سیٹ ہوگئے ہیں۔یونس خان اور اظہر علی کو بھی سیٹ اپ میں لانے کا پروگرام بن گیا ہے۔ پی سی بی کے اندرونی ذرائع…
آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میںں سٹریلیا فاتح ،بنگلہ دیش ہارگیا،چیمپئنز ٹرافی کنفرم ہوئی یا نہیں۔ بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ پونے میں مچل مارش کے 177 رنز قابل ذکر ہیں ۔9 چھکے 17 چوکے تھے۔307 رنز کا ہدف 45 ویں اوور میں پورا کیا ۔ اس سے پہلے بنگلہ دیش نے8 وکٹ پر 306 اسکور کئے۔ اس ناکامی کے بعد بنگلہ دیش کا نیٹ رن ریٹ سری لنکا سے بہتر ہے اور نیدر لینڈز سے بھی لیکن چونکہ ڈچ ٹیم کا میچ باقی ہے۔انگلینڈ پاکستان میچ کا نتیجہ باقی ہے۔حتمی…
کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ۔ انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 338رنز کا ہدف دے دیا۔ کولکتہ میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ کپ میچ میں انگلینڈ نے 9وکٹوں پر 337 اسکور بنائے ہیں۔بین سٹوکس 84 اور جوئے روٹ نے 60 رنز بنائے ۔حارث رئوف نے 64 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں ۔شاہین نے 2 آئوٹ کئے۔یوں پاکستان کو جیت کیلئے رنز کا ہدف ملا۔ ٹیم ورلڈ کپ سیمی فائنل سے پہلے ہی باہر ہوگئی ہے۔