Author: admin

لاہور، 10 نومبر 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پی ایس ایل 9،متعدد کھلاڑیوں کی ترقی وتنزلی،تفصیلات جاری۔پاکستان سپر لیگ کے آئندہ ایڈیشن کے لیے مقامی کھلاڑیوں  کی تجدید کے عمل کے بعد9 کھلاڑیوں کی  کیٹیگریز کو اپ گریڈ کیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس سے قبل غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے بھی رجسٹریشن ونڈو کھولی تھی۔  ایونٹ8 فروری سے 24 مارچ 2024 تک شیڈول ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے دونوں کھلاڑی نسیم شاہ اور افتخار احمد کو ڈائمنڈ سے پلاٹینم میں اپ گریڈ کر دیا گیا ہے۔ سرفراز احمد کو سونے سے ہیرے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بریکنگ نیوز،سری لنکا کرکٹ رکنیت معطل،ہرقسم کی پابندی،آئی سی سی اعلان،پاکستان کانمبر ساتھ لگ گیا۔سری لنکا کرکٹ معطل۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے سیاسی مداخلت پر سری لنکا کرکٹ ٹیم کی بنایدی رکنیت معطل کردی ہے،اب سری لنکا کرکٹ بورڈ کسی بھی ملک کے خلاف کوئی سیریز نہیں کھیل سکتا،سکی گلوبل ایونٹ میں شرکت ممکن نہیں۔ پاکستان مین کرکٹ بورڈ میں سیاسی مداخلت پر بھی نگاہ ہے،کسی بھی وقت بڑ ااعلان ممکن ہے۔گزشتہ 17 ماہ مین 4 بار چیئرمین پی سی بی کا تقرر تشویشناک دیکھاگیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ نے…

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان انگلینڈ کا آخری ورلڈکپ میچ،دونوں ممالک کے متعدد پلیئرزکاکیریئربھی تمام ہونے والا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،کولکتہ میں آئی سی سی ورلڈکپ میچ۔دونوں کا آخری مقابلہ۔ورلڈکپ مہم تمام ۔سوال یہ ہے کہ ریکارڈز بنتے ہی ٹوٹنے کیلئے ہیں۔ایک روزہ کرکٹ میں ایک وقت انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف 444 رنزبنائے تھے۔ایک روزہ تاریخ کا بڑا اسکور انگلینڈ کے پاس 498 رنزکا ہے جو اس نے17 جون 2022 کو نیدرلینڈز کے خلاف بنایا تھا۔کیا تھا۔10 سے بھی کم کی اوسط۔رواں ورلڈکپ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کے خلاف ورلڈکپ تاریخ کا…

Read More

پونے،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ ،ہفتہ 11 نومبر کی صبح بھی میچ،بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا۔آئی سی سی ورلڈکپ میں کل ہفتہ 11 نومبر کو 2 میچزہیں،ان میں سے پہلا میچ آسٹریلیا اور بنگلہ دیش پونے میں کھیلیں گے جو صبح 10 بجے شروع ہوگا۔سٹیون سمتھ فٹ ہیں ،وہ کھیلیں گے۔آسٹریلیا گزشتہ میچ میں افغانستان کے خلاف ہارتے ہارتے بچا،گلین میکسویل کی خلاف عقل بلے بازی نے انہیں سیمی فائنل میں پہنچادیا اور اس میچ کے کسی بھی خطرے سے باہر نکالا ہے۔ بنگلہ دیش چیمپئنز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹاپ آٹھ ٹیموں میں شامل ہونے کی جنگ میں…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ افغانستان کرکٹ ورلڈکپ سیمی فائنل سے آفیشلی باہر،244 پر ڈھیر،سنچری رہ گئی۔جنوبی افریقا آئی سی سی ورلڈکپ سیمی فائنل ریس سے آفیشلی آئوٹ۔اب پاکستان سے بہتر 5 ویں پوزیشن کے امکانات دیکھنے ہونگے،انحصار میچ نتیجہ پر ہے۔نیٹ رن ریٹ میں وہ پیچھے رہے گا۔ بابر اعظم کو ہٹانے کا 90 والا پلان تیار،کپتان ٹریپ میں آنے والے یا نہیں احمد آباد میں ٹاس جیتنے کے باوجود افغانستان نے پہلے بیٹنگ کی اور اس کی ٹیم 244  رنزبناسکی۔رحمان اللہ گرباز 25 اور ابراہیم زدران 15 کرسکے۔رحمت شاہ 26 تک پہنچ سکے۔عظمت اللہ عمر زائی نے شاندار بیٹنگ…

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،ہفتہ کو دونوں طرف کوالیفکیشن کی جنگ،سیمی فائنل اور چیمپئنز ٹرافی،ممکنہ چارٹ۔انگلینڈ چیمپئنز ٹرافی سے تقریباً باہر ہونے کی پوزیشن پر کیسے پہنچا؟ پاکستان نے مسلسل دوسری بار ورلڈکپ میں دوڑ میں کس طرح خود کو کوالیفائی کرنے کے لیے ایک غیر یقینی  جنگ میں الجھا ہوا پایا؟ ٹورنامنٹ تک آگے بڑھتے ہوئے، دونوں فریقوں کو اپنے آپ سے بہت زیادہ توقعات وابستہ ہوں گی، ایک دفاعی چیمپئن اور دوسرا حال ہی میں نمبر ون رینکنگ والا ملک۔ پاکستان ایک ناممکن کام کی جانب جارہا ہے کہ انگلینڈ کو واضح مارجن سے ہرائے اور انگلینڈ…

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو ہٹانے کا 90 والا پلان تیار،کپتان ٹریپ میں آنے والے یا نہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کاماحول اور پی سی بی منیجمنٹ سے  معاملات ایسے کئے گئے کہ بابرا عظم کپتانی سے استعفیٰ دے دیں،اس حوالہ سے ہی مینڈٹ ہے۔ذکا اشرف نے یہ کام کرنا ہے۔اس 3 ماہ کے مینڈٹ میں انہوں نے دیئے گئے ٹاسک میں یہ بھی کرنا ہے کہ اگلے کپتان نامزد کرکے جانا ہے۔ جس نے مشورہ دیناہے،فون کرلے،انگلینڈ کوہرانے کا پلان سیٹ،کپتانی ٹھیک کررہا،بابر اعظم انتہائی مصدقہ ذرائع سے کنفرم خبریں ہیں کہ…

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ جس نے مشورہ دیناہے،فون کرلے،انگلینڈ کوہرانے کا پلان سیٹ،کپتانی ٹھیک کررہا،بابر اعظم۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ میں گزشتہ 3 سال سے پرفارم کررہا تھا،کپتانی کررہا تھا۔مجھ پر کوئی دبائو نہیں ہے۔اگر کسی نے مجھے مشورہ دینا ہے تو میرا نمبر سب کے پاس ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کولکتہ میں پریس کانفرنس کررہے تھے۔انہوں نے کہا ہے کہ  میں کسی دبائو میں نہیں ہوں۔ورلڈکپ کھیلنے آئے تھے ،کھیل رہے ہیں۔آخر تک بڑے فیصلے ہیں کہ ہمنے کسیے کھیلنا ہے۔ وسیم اکرم نے سیمی فائنل جانے کا فارمولہ دے دیا،پاکستان ٹیم کیمپ میں بھی…

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان،زندہ بھاگ،وریندرسہواگ کا جملہ بھارت کو غیرمحفوظ بناگیا،سوشل میڈیا پر ٹرول نہیں چھترول۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سابق بھارتی کھلاڑی وریندر سہواگ نے پاکستان کے خلاف ٹوئٹ کرتے وقت اپنے ملک بھارت کو غیر محفوظ ثابت کردیا ہے۔گزشتہ رات نیوزی لینڈ کی سری لنکا کے خلاف واضح فتح کے بعد پاکستان آئی سی سی ورلڈکپ 2023 سیمی فائنل سے قریب باہر ہوگیا ہے۔وریندر سہواگ نے ایکس سوشل میڈیا ویب پر لکھا ہے کہ پاکستان زندہ بھاگ۔بائےبائے پاکستان۔ساتھ ہی انہوں نے بڑھایا ہے کہ جس ٹیم کو پاکستان یا پاکستانی سپورٹ کرتے ہیں ،وہ پاکستان…

Read More

کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ٹاس کا فیصلہ اکیلا کپتان نہیں کرتا،پوری ٹیم منیجمنٹ ہوتی ہے لیکن نزلہ کپتان پر گرتا ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے افغانستان اور جنوبی افریقا میچ سے قبل اپنے تبصرے میں وسیم اکرم نے اس تناظر میں کہ جنوبی افریقا ہدف کے تعاقب میں مشکلات میں ہے،افغانستان کے خلاف بعد میں بیٹنگ کرکے اپنی کمزوری بہتر کرے،بتایا کہ 1999 ورلڈکپ میں ہمارا بائولنگ اٹیک اچھا تھا۔6 بائولرز تھے،اس لئے ہم بھی پہلے بیٹنگ کرتے تھے۔بنگلہ دیش کے خلاف آخری میچ میں اسی کمزوری کو دورکرنے کیلئے کہ بعد میں بیٹنگ…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ،جنوبی افریقا اور افغانستان میچ کی پچ رپورٹ،سیمی فائنل نہ سہی ہدف پاکستان مگر کیسے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے  افغانستان اور جنوبی افریقا میچ  کے لئےصف بندی ہوگئی ہے۔پاکستانی وقت کے مطابق ایک بجے ٹاس ہے۔ نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ رپورٹ یہ ہے کہ بیٹنگ کیلئے موزوں ہے لیکن اسپنرز کو بھی مدد ملے گی اور لیکن یہ  وقت گزرنے کے ساتھ مشکل ہوتی جائے گی۔ وسیم اکرم نے سیمی فائنل جانے کا فارمولہ دے دیا،پاکستان ٹیم کیمپ میں بھی اہم پلان تیار،ٹاسک دے…

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم نے سیمی فائنل جانے کا فارمولہ دے دیا،پاکستان ٹیم کیمپ میں بھی اہم پلان تیار،ٹاسک دے دیئے گئے۔پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بائولر وسیم اکرم نے پاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے سیمی فائنل میں کھیلنے کا آسان راستہ بتادیا ہے۔اس پر مصباح الحق نے مزید ترمیم کرکے اور آسان تر کردیا ہے۔ بلیک کیپس بال ٹیمپرنگ پر پکڑے گئے،نیوزی لینڈ کرکٹ زلزلہ میں کرکٹ ورلڈکپ سیمی فائنل میں پاکستان کا پہنچنا بہت مشکل ہوگیا ہے۔ایسے میں مختلف تبصرے جاری ہیں۔وسیم اکرم نے نجی چینل پر کہا ہے کہ ایک طریقہ…

Read More