کولکتہ،کولمبو:کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ جاری،ایک ٹیم بھارت چھوڑکر اپنے ملک پہنچ بھی گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بڑے بے آبرو ہوکر نکلے۔آئی سی سی ورلڈکپ جاری ہے۔آخری4 لیگ میچزباقی ہیں،مطلب 8 ٹیموں نے ایکشن میں ہونا ہے،ایک ٹیم نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے،البتہ ایک ٹیم کے میچزختم ہیں،سیمی فائنل کب سے تمام تھا،اب وہ بھارت چھوڑ چکی ہے۔ سری لنکا کرکٹ ٹیم بھارت کے شہر بنگلورو سے اپنے ملک پہنچ چکی ہے۔آئی لینڈرز بنگلورو سے کولمبو آج صبح پہنچے ہیں۔ بلیک کیپس بال ٹیمپرنگ پر پکڑے گئے،نیوزی لینڈ کرکٹ زلزلہ میں کرکٹ ورلڈکپ…
Author: admin
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ بلیک کیپس پر بڑا الزام،کیس گونر کے پاس چلا گیا۔ٹیسٹ بلے باز ہنری نکولس پر نیوزی لینڈ کرکٹ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے جب امپائروں کی جانب سے ڈومیسٹک فرسٹ کلاس میچ میں بال ٹیمپرنگ کی اطلاع دی گئی تھی۔ اس ہفتے نکولس کے کینٹربری صوبے اور آکلینڈ کے درمیان پلنکٹ شیلڈ میچ کی ٹیلی ویژن فوٹیج میں نکولس کو ہیلمٹ کے ساتھ گیند کو رگڑتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا، نکولس کو کینٹربری اور آکلینڈ کے درمیان…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ افغانستان کا آج بڑے اسٹیڈیم میں بڑی ٹیم کیخلاف آخری میچ،سیمی فائنل اب خواب،جیت پھربھی ضروری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہہے کہ جیسا کہ آج پاکستانی فینز اور دیگر یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ افغانستان سے نہ ہاراجاتا یاکم سے کم جنوبی افریقا کی 9 وکٹ اڑانے کے بعد 11 رنز دے کر میچ نہ ہاراجاتا،اسی طرح افغانستان کرکٹ ٹیم اور اس کے مداح گزشتہ میچ کو سوچ کر افسردہ ہونگے کہ 291 رنزبناکر آسٹریلیا کے 7 کھلاڑی 91 پر شکارکرکے بھی وہ کیسے ہارگئے۔کاش جیتے ہوتے تو آج انہیں سمی فائنل کیلئے صرف فتح…
کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ انتہائی اہم نوٹ۔پاکستان کو اگر پہلے بائولنگ کرنی پڑی تو اس کے ساتھ ہی وہ ورلڈکپ سیمی فائنل سے باہر ہوگا،اس لئے کہ اس صورت میں کوئی آسان راستہ بنتا نہیں ہے۔ ہفتہ (11 نومبر) کو اپنے آخری گروپ مرحلے کے کھیل میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی جیت اسے پوائنٹس پر نیوزی لینڈ کے برابر لے جائے گی لیکن ان کے نیٹ رن ریٹ پر قبضہ کرنے کا کام تقریباً ناممکن نظر آتا ہے۔ پاکستان کو اس بڑے خسارے پر قابو پانے کے لیے، انہیں یہ کرنے کی ضرورت ہے – اگر پاکستان پہلے بیٹنگ…
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ حالات سنگین،پی سی بی رنگین،پاکستانی کھلاڑیوں کی موج مستی ویڈیو جاری۔ویسے پاکستان کرکٹ بورڈ اور ان کی میڈیا ڈیجیٹل ٹیم بھی خوب ہے۔وقت کا احساس ہے،نہ حالات کی کی نزاکت کا۔وہ اپنی مستی میں ہیں،جہاں ورلڈکپ کے درمیان میں کپتان کو دھمکی دیتے ہیں،وہاں کروشل لمحات میں چیف سلیکٹر کااستعفیٰ قبول کرلیتے ہیں۔آج 9 نومبر کو اقبال ڈے پر جب پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ سیمی فائنل میں رسائی قریب ناممکن ہوئی ہے تو یوٹیوب ڈیجیٹل میڈیا سے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی گئی ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ آخری میچ سے قبل ہی پہلا بڑا استعفیٰ یہ ٹھیک…
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ وڑگیا،رحمان اللہ گرباز اور نوین الحق نے پاکستان ٹیم کا مذاق اڑادیا۔نہایت افسوس اور دکھ کے ساتھ نیوز بریک ہورہی ہے کہ افغانستان کے موجودہ کھلاڑیوں نے پاکستان کے ورلڈکپ سیمی فائنل کھیلنے کے امکانات ختم ہونے پر طنزیہ پوسٹ کی ہیں۔ انسٹاگرام پر نوین الحق اور رحمان اللہ گرباز نے معروف جملہ وڑگیا لکھا ہے۔ ایک نے لکھا ہے کہ وڑگیا فٹ ورک نہیں،نہیں۔فٹ ورک نہیں بلکہ پرواگرام ابھی سے ہی وڑگیا ہے۔ نوین الحق اور رحمان اللہ گرباز نے یہ جملے لکھے ہیں۔گرباز کو پاکستانی کپتان بابر اعظم نےا فغانستان سے شکست کے بعد اپنا…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ آخری میچ سے قبل ہی پہلا بڑا استعفیٰ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ کرکٹ ورلڈکپ کے دوران پہلا بڑا استعفیٰ آگیا ہے۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ ایلن ڈونالڈ نے 11 نومبر کے بنگلہ دیش آسٹریلیا ورلڈکپ کے آخری میچ کے بعد کام جاری رکھنے یا مزید مدت لینے سے انکار کیا ہے اوروہ ٹیم میٹنگ میں بھی نہین ہونگے،ورلڈکپ کے بعد بورڈ میٹنگ کا حصہ بھی نہیں بنیں گے۔ وقار یونس کیخلاف کارروائی ہوگی یا نہیں،ناک آئوٹ میچزکی ٹکٹیں،روہت شرما کی کمائی ایلن ڈونالڈ نے اعتراض کیا تھا کہ شکیب الحسن…
عمران عثمانی کرکٹ ورلڈکپ سیمی فائنل،پاکستان کو کتنے رنز یا کتنے اوور پہلے جیت درکار،افغانستان کی پوزیشن کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 سے پاکستان کا سفر تمام ہوگیا ہے۔ریاضی کی کتاب میں پاکستان کو ناممکنات کے درجہ میں جاکر انگلینڈ کو ہرانا ہوگا۔ نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا،پاکستان کیلئے ورلڈکپ سیمی فائنل مشکل ترکردیا بنگلور میں سری لنکا کے 171 پر جانے اور نیوزی لینڈ کے ویں اوور میں اسکور پورا کرنے کے بعد اب پاکستان کے پاس کیا راستہ بچا ہے۔ اسے انگلینڈ کے…
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا،پاکستان کیلئے ورلڈکپ سیمی فائنل مشکل ترکردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ نے سری لنکا کی ایسی تیسی کردی۔ساتھ میں پاکستان کے ساتھ افغانستان کی ممکنہ امیدیں بھی توڑ کر رکھ دیں۔سری لنکا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگیا ہے۔پاکستان اور افغانستان دونوں کیلئے ورلڈکپ سیمی فائنل کھیلنا مشکل ہواہے۔ نیوزی لینڈ نے 172 رنز کا ہدف24 ویں اوور میں حاصل کرکے اپنی مہم 10 پوائنٹس کے ساتھ نیٹ رن ریٹ0.74 پر تمام کی ہے۔ بنگلورو میں بارش کے خطرے کے…
لاہور 9 نومبر، 2023:ءپی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں فاٹا، پشاور، ملتان اور کراچی وائٹس نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں میچز خراب روشنی کے باعث متاثر ہو ئے۔ ان میچوں کی خاص بات کراچی وائٹس کے صائم ایوب کے راولپنڈی کے خلاف جارحانہ 179 رنز تھے جو لسٹ اے ایکروزہ کرکٹ میں ان کا بہترین انفرادی اسکور بھی ہے۔ شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کراچی وائٹس نے راولپنڈی کے خلاف 72رنز سے کامیابی حاصل کی۔اس میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس کے تحت ہوا۔ راولپنڈی…
کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف افغانستان کی جیت پر میدان میں بھنگڑا ڈالنے اور سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف ہر وقت بولنے پر عرفان پٹھان کو سبکی۔ کرکٹ میں، جھڑپیں صرف پچ تک ہی محدود نہیں رہتیں۔ وہ اکثر ڈیجیٹل میدان میں پھیل جاتے ہیں۔ عرفان پٹھان اور بابر اعظم کی حالیہ قسط نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ اسٹار اسپورٹس نے شائقین کرکٹ کو ایک خصوصی انٹرویو دینے کے لیے عرفان پٹھان کے ذریعے بابر اعظم سے رابطہ کیا۔ بابر اعظم نے پاکستان کے خلاف بات کرنے والوں کے ساتھ بات چیت…
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ بنگلورو بارش تو نہ آئی،کیویزکے ساتھ چیلوں کا راج،آئی لینڈرز171پر ڈھیر۔آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اورافغانستان کی امیدوں پر پانی پھررہا ہے۔بنگلورو میں بارش آئی اور نہ نیوزی لینڈ نے ہمت دکھائی۔البتیہ چیلیں فضا میں اڑتی دکھائی دیں۔ کیویز آئی لینڈرز پر جھپٹ پڑے۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 سیمی فائنل کی جنگ میں نیوزی لینڈ ایک ساتھ 3 ممالک کو لپیٹ گیا ہے۔ بنگلورو میں جاری اہم میچ میں سری لنکا ٹیم پہلے بیٹنگ کرنے آئی تو موسم بھی ساتھ ساتھ بہتر ہوتا گیا۔آئی لینڈرز کھیلنا چھوڑ گئے۔70 کے قلیل اسکور پر اس کی آدھی…