پونے،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کا ڈچ ٹیم کو بائونسر،اڑادیا،چیمپئنز ٹرافی کی امیدیں برقرار،کون سی 2 ٹیمیں باہر ہونے والی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ انگلینڈ نے رواں ورلڈکپ 2023 میں 8 ویں میچ میں جاکر دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔اس نے نیدرلینڈز کو160 رنزسے ہرادیا ہے۔پونے میں کھیلے گئے میچ کی خاص بات انگلینڈ کی بیٹنگ اور بائولنگ کا فارم میں آناہے۔بیٹرز نے پہلے کھیل کر9 وکٹ پر 339 رنزبنائے۔ بین سٹوکس نے 108 اسکور بنائے۔ڈیوڈ مالان نے 87 کی اننگ کھیلی۔بین اسٹوکس کی پہلی ورلڈ کپ سنچری نے انگلینڈ کو ایک اور ذلت آمیز ڈسپلے کے دہانے…
Author: admin
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا ،9 نومبر ،بنگلورو آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں اگلا میچ ہے تو سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہے لیکن پاکستان اور افغانستان بھی اس میں شامل ہیں۔کیا ہی حیران کن بات ہوگی کہ سری لنکا کی حمایت میں مزید 2 ممالک پاکستان اور افغانستان شامل ہونگے۔سری لنکا کی جیت اس کی چیمپئنز ٹرافی سیٹ کو کنفرم کرے گی ۔ساتھ میں نیوزی لینڈ کی مہم کو 8 پر فل سٹاپ لگائے گئ۔اس سے اگلے روز جمعہ کو افغانستان کرکٹ ٹیم اپنی مہم کے آخری میچ میں جنوبی افریقہ…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ وہ بھی پاکستان ہی تھا،اب نہ رہا،لیکن تھا تو پاکستان ہی۔معاملات اور کام تو ایک جیسے ہی ہونگے۔ بنگلہ دیش ہائی کورٹ نے آج ایک باقاعدہ حکم جاری کیا ہے جس میں پوچھا گیا ہے کہ توہین آمیز الزام لگانے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بین الاقوامی کمنٹیٹرز کی فہرست سے سابق پاکستانی کرکٹر وقار یونس کا نام نکالنے کے لیے ضروری کارروائی کیوں نہیں کی گئی۔ جسٹس مصطفیٰ زمان اسلام اور جسٹس محمد عطاء اللہ پر مشتمل ہائی کورٹ کے بنچ نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور…
پونے،کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس جاگ اٹھے ۔نیدرلینڈز کے خلاف انگلینڈ کو ریسکیو کردیا۔پاکستان کیلئے الارم۔ پونے میں دفاعی چیمپیئن انگلش ٹیم ایک بار پھر گرگئی تھی۔192 تک ٹاپ آرڈر گئی تھی کہ بین سٹوکس نے کرس واکس کے ساتھ 7 ویں وکٹ پر 129 رنز کا اضافہ کیا۔کرس واکس 51 اور بین سٹوکس 108 رنز بناکر آئوٹ ہونے ۔ انگلش ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 339 رنز بناگئی۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا یہ میچ دونوں ٹیموں کے لئے اہم ہے۔چیمپئنز ٹرافی کی سیٹ درکار ہے۔ انگلینڈ کا آخری میچ ہفتہ…
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ بھارتی پیسر محمد شامی نے پاکستانی چینلز پر چلنے والی خبروں اور تبصروں پر سخت جواب دیا ہے۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے حوالہ سے پاکستان کے سابق کرکٹرز سمیت تجزیہ نگار یہ سوالات اٹھارہے ہیں کہ کرکٹ ورلڈکپ شیڈول،میچزمقامات سب پلان کے تحت سیٹ کئے گئے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ گیندوں کا استعمال بھی مختلف ہورہا ہے۔پچز بھی اپنے مطلب کے ساتھ تیار کی جارہی ہیں۔ٹاس کے نتائج پر بھی سوالات ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ ڈی آر ایس تیکنالوجی کا غلط استعمال ہورہا ہے۔ساتھ میں ناقص امپائرنگ کو بھی ہدف کیا گیا ہے۔ ان سب…
کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ ایڈن گارڈنز کولکتہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ایم آر آئی رپورٹ نیگیٹو آنے کے بعد فاسٹ بولر حارث رؤف کی ٹریننگ میں بولنگ۔ ابرار احمد ۔ امام الحق اور نواز نے ٹریننگ میں حصہ نہیں لیا۔ تمام کھلاڑیوں نے فیلڈنگ میں بھرپور طور پر حصہ لیا۔ تمام بولرز نے بولنگ کی۔ شاداب خان نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف کن کشن کا شکار ہونے کے بعد پہلی مرتبہ بولنگ کی پاکستانی کرکٹ ٹیم لیگ مرحلے کا آخری میچ گیارہ نومبر کو انگلینڈ کے خلاف ایڈن گارڈنز کولکتہ میں کھیلے گی
لاہور 8 نومبر، 2023:ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان ویمنز اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بدھ کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان ویمنز اے نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو بیٹنگ دی جس نے مقررہ 20 اوورز میں6 وکٹوں کے نقصان پر 97 رنز اسکور کیے۔ جواب میں پاکستان ویمنز اے نے15.5 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔ ویسٹ انڈیز ویمنز اے کی اننگز میں صرف قیانا جوزف ہی…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ایک ہزار کے قریب ایام نمبرون رہنے والے بابر اعظم کنگ نہ رہے آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم اڑھائی سال کے طویل عرصے تک نمبر ون رہنے کے بعد اپنی پوزیشن سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ بھارت کے شبمان گل پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔بابر اعظم کا دوسرا نمبر ہے۔ بائولنگ میں گزشتہ ہفتے نمبر ون آنے والے شاہین آفریدی بھی کھسک کر 5 ویں نمبر پر ہوگئے ہیں۔ ان کی جگہ بھارت کے محمد سراج نے لے لی ہے۔ شبمن گل نے ٹیبل پر بابر اعظم…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ گلین میکسویل فٹ یا ان فٹ،کپتان پیٹ کمنز کا اہم اعلان،وسیم اکرم نے کتنا انعام دینا۔افغانستان کے خلاف ڈبل سنچری کرنے والے گلین میکسویل جتنے ان فٹ دکھائی دے رہے تھے،اس کے بعد کیا وہورلڈکپ جاری رکھیں گے یا کم سے کم آسٹریلیا کا اگلا میچ کھیل سکیں گے جو سیمی فائنل سے قبل ہوگا۔ گلین میکسویل کی دھواں دھار ڈبل سنچری،فخرزمان کے ریکارڈ سمیت 8 نئے ریکارڈز،تفصیلات آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ گلین میکسویل مکمل فٹ ہیں اور وہ کھیلنے کیلئے تیار ہیں۔اگلے میچ میں ایکشن میں ہونگے۔انہوں نے کہا ہے کہ…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ درد سے بد حال میکسویل کو رنر کیوں نہ ملا،2 بار ریٹائرڈہرٹ کا سوچا،لیجنڈری کرکٹرزکے خیالات بھی ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ فینز سوال کررہے ہیں کہ گلین میکسویل کو انجری بلکہ سخت انجری کے باوجود رنر کیوں نہیں ملا،بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ شاید اپوزیشن کپتان افغان حشمت اللہ شاہدی نے اجازت نہیں دی۔پھر 2 بار دیکھا گیا کہ ایک آسٹریلین بیٹر پیڈز باندھے پیڈز اٹھائے میدان میں داخل ہوا،داخل ہوتے ہی اسے بار جانا پڑا تھا۔تو سب کولگاکہ رنز کو آنے نہیں دیاگیا۔ گلین میکسویل کی پیٹ کمنز…
کولکتہ۔کرک اگین رپورٹ میتھیوز ٹائم آئوٹ،فیلڈ امپائرکارد عمل،دعوے مسترد،بنگلہ دیشی بائولنگ کوچ بھی اپنےکپتان کے مخالف۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں اینجلیو میتھیوز کا ٹائم آئوٹ ایشو اب بھی موضوع بحث ہے۔سری لنکا کے تجربہ کار آل رائونڈر کی جانب سے آئی سی سی امپائرز پر شدید غم و غصہ وتنقید کے بعد فیلڈ امپائرز کی جانب سے بھی وضاحت آگئی ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ جب 30 سیکنڈز باقی تھے تو ہم نے میتھیوز کو بتادیا تھا۔میتھیوز کا 1 منٹ 55 سیکنڈزویڈیو کا دعویٰ غلط ثابت کردیاگیا ہے۔ میتھیوز پیر کی شام سماراوکراما کے کیچ ہونے کے…
کرک اگین رپورٹ گلین میکسویل کی دھواں دھار ڈبل سنچری،فخرزمان کے ریکارڈ سمیت 8 نئے ریکارڈز،تفصیلات۔ گلین میکسویل مردوں کے ون ڈے میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے نان اوپنر بن گئےمردوں کی ون ڈے میں 11 ڈبل سنچریاں ہو چکی ہیں لیکن میکسویل کی شاندار سنچری سے پہلے ان میں سے ہر ایک کو اوپنر نے بنایا تھا، جب کہ آسٹریلیا کے آل راؤنڈر ایک ناقابل یقین کارنامے کے لیے نمبر 6 پر آئے تھے۔ دوسرا اعزاز یہ ہے کہ آسٹریلیا کیلئے پہلی ڈبل سنچری میکسویل 2011 میں بنگلہ دیش کے خلاف شین واٹسن کے 185* کے پچھلے ٹاپ…