Author: admin

ورلڈکپ یا مزاح کپ،شیڈول،نتائج،امپائرنگ،پچز،بالز سب مشکوک ،ایسے میں شعیب اختر،راجہ،باسط اور گنگولی کیا کہتے،کرکٹ ورلڈ کپ کے حوالے سے نہایت اہم چیزیں چل رہی ہیں۔اب سوالات نہیں ،ازخود جوابات بننے لگے ہیں۔ کرکٹ ورلڈ کپ کیا ہے۔کیسا ہے۔اس کا اسکرپٹ رائٹر کون ہے۔لگ پتہ جائے گا ۔ اب شعیب اختر نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کی شکست کے بعد بھارت کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اسے صرف پاکستان ہی ہرائے گا۔سیمی فائنل کا انتظام کرے۔ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ تمام ٹیمیں بھارت سے دور ہوجائیں۔ سارو گنگولی کہتے ہیں کہ پاک بھارت سیمی فائنل ہوگا۔ تیکنالوجی…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کیلئے چونکہ اہم،سری لنکا نیوزی لینڈ ورلڈکپ میچزکی تاریخ حیران کن،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان اب تک 101 ون ڈے میچزکھیلے گئے ہیں،بلیک کیپس 41 فتوحات کے ساتھ اوپر ہیں ۔آئی لینڈرز نے 41 ون ڈے جیتے ہیں۔ کرکٹ ورلڈکپ کے کل اور پرسوں کے میچز کیوں اہم،افغانستان تلاطم برپاکرسکتا آئی سی سی ورلڈکپ تاریخ میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ میں جو 11 میچز ہوئے ہین،ان میں حیران کن طور پر سری لنکا کو سبقت ہے۔اس نے 6 جبکہ نیوزی لینڈ نے 5 فتوحات نام…

Read More

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں آج کا میچ سری لنکا اور بنگلہ دیش کا ہے،وہ ان کے اپنے مفاد کیلئے نہایت اہم ہے لیکن کل اور پرسوں کے 2 میچز اس سے کہیں زیادہ اہم ہیں۔ مسلسل تیسری بارابتدائی سطح پر نمبر ون،بھارت کیساتھ ورلڈکپ سیمی فائنل ناکامی کی ہیٹ ٹرک ہونے والی منگل 7 نومبر کو افغانستان اور آسٹریلیا ممبئی میں مقابل ہونگے۔آسٹریلیا کے اس وقت دس اور افغانستان کے8 پوائنٹس ہیں۔آسٹریلیا جیتا تو اس کا نمبر 3 ٹیم کے طور پر فی الحال سیمی فائنل کنفرم ہوجائے گا،افغانستان کے لئے امکانات محدود ہوجائیں گے…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ،آج سموگ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش ہاتھ پائوں ماریں گے۔مقابلہ کیوں اہم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان کو ہراکر اس ورلڈکپ کی شاندار مہم کا آغاز کرنے والی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اس کے بعد مسلسل 6 میچز ہارچکی ہے۔آج نئی دہلی میں اس کا مقابلہ سری لنکا سے ہے،اس کے حالات بھی قریب خراب ہی ہیں۔آئی لینڈز کے 4 پوائنٹس ہیں،7 ویں پوزیشن ہے۔ٹائیگرزکے 2 پوائنٹس ہیں اور 9 ویں پوزیشن ہے۔دونوں ہی سییمی فائنل ریس سے باہر ہیں۔دونوں کا یہ میچ اس کے…

Read More

کرک اگین رپورٹ نوشہ دیوار تھا،پڑھا نہیں گیا،مجھ سمیت بوڑھوں کو کھڈے لائن کریں،معین علی کا مطالبہ۔نوشتہ دیوار سامنے تھا،ہم نے پڑھا نہیں۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اس کی ضرورت ہی نہیں سمجھی،اگر آگے بہتری لانی ہوگی تو مجھ جیسے عمر رسیدہ کرکٹرز سے جان چھڑوانی پڑے گی۔ان خیالات کا اظہار موجودہ انگلش اسکواڈ میں شامل معین علی نے کیا ہے۔۔ تیکنالوجی فکسنگ، بی سی سی آئی ورلڈکپ،الزامات سے خود کرنے تک،پھر بھی کوہلی کیوں چیخے انگلینڈ اس وقت آئی سی سی ورلڈکپ میں پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر ہے اور اسے ٹاپ 8 میں آنے کا مشن درپیش ہے،اس…

Read More

 کرک اگین خصوصی رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم ایک بار پھر آئی سی سی ورلڈکپ پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ون ہوگئی ہے۔ایسا مسلسل تیسری بار ہوا ہے اور یہ ہیٹ ٹرک ہوگئی ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ 2015 میں بھی وہ گروپ سٹیج پر نمبر ون تھی،اس نے سیمی فائنل کھیلا تھا لیکن اسے شکست ہوگئی تھی اور یہ شکست اسےآسٹریلیا نے دی تھی۔ انگلینڈ میں 2019 میں ہونے والے ورلڈکپ میں بھی لیگ اختتام پر اس کا پہلا نمبر تھا لیکن اس بار اسے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے شکست دی تھی۔ تیکنالوجی فکسنگ، بی سی سی…

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے آخری میچ کیلئے بنگلورو سے کولکتہ پہنچی تو اس کا شانداراستقبال کیا گیا۔بنگلورو سے ہٹل چھوڑنے سے روڈز پر آنے،وہاں موجود لوگوں کی جانب سے والہانہ نعرے کے ساتھ ٹیم بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ کوولکتہ اتری تھی۔وہاں بھیایئرپورٹ سے لے کر ہوٹل تک شاندار استقبال ہوا۔ حسن علی اپنی بھارتی اہلیہ اور بچی کے ساتھ ٹیم کے ہمراہ سفر کرتے دیکھے گئے۔ بھارت میں مقامی سطح پر پاکستانی کرکٹ ٹیم نہایت مقبول ہے۔اس کا اگلا میچ 11 نومبر کو ایڈن گارڈن میں انگلینڈ سے ہوگا۔

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ اغوا ہوگئی یا ورلڈکپ۔تیکنالوجی کو بھی دھوکا ہے یا یہ سب ایسے ہیں ہیں۔2 برس قبل جنوبی افریقا میں ٹیسٹ سیریز کی شکست دیکھتے ہوئے ویرات کوہلی کا سٹمپ مائیک پر جھکنا،چیخنا،اگلوں کو بد دیانت کہنا یاد ہوگا۔ڈی آر ایس کو غلط استعمال کا الزام جنوبی افریقا پر لگایا تھا۔یہ سب ویرات کوہلی اور اس کے ساتھیوں نے کیا تھا۔ اور اب آج بھارت اپنے ملک میں ورلڈکپ کروارہا ہے۔یہ صرف نام کا آئی سی سی ورلڈکپ ہے لیکن اصل میں بی سی سی آئی ورلڈکپ ہے،جہاں میچز شیڈول،مقامات،ٹیموں کیلئے امیتیازی مقامات،پچز فکسنگ کےساتھ اب اور…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام آئی سی سی ورلڈ کپ میں بھارت اور جنوبی افریقا کے میچ کے ساتھ ہی سیمی فائنل لائن اپ سامنے آگئی ہے۔ بھارت کی پہلی پوزیشن کنفرم ہے۔جنوبی افریقا کا دوسرا نمبر ہے۔آسٹریلیا کا تیسرا بنے گا۔چوتھے پر پاکستان ،نیوزی لینڈ اور افغانستان سخت اور مظبوط امیدوار ہیں۔ ابیچ نتائج کی روشنی میں پہلا سیمی فائنل بھارت بمقابلہ پاکستان ہوسکتا ہے۔بھارٹ بمقابلہ نیوزی لینڈ یا افغانستان بھی۔ بال ٹیمپرنگ یا آرٹیفیشل چمتکاری،پروٹیز بھی ڈھیر ،بھارتی فتح پر اب سوالات کرکٹ ورلڈ کپ سیمی فائنل لائن اپ سیٹ ،کون۔کس کے مقابل دوسرا سیمی فائنل…

Read More

کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ بال ٹیمپرنگ یا آرٹیفیشل چمتکاری،پروٹیز بھی ڈھیر ،بھارتی فتح پر اب سوالات۔سوشل میڈیا پر کہانیاں شروع بھارت ورلڈ کپ میں کیا کررہا۔لنچ بریک میں پچ کے ساتھ کچھ ہورہا،گیند کوئی خاص طور پر ہے اور یا پھر بال ٹیمپرنگ ۔کچھ تو ہے۔امپائرز،مشینری،ڈی ایل ایس میں فرق ہے۔کچھ تو ہے۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پوائنٹس ٹیبل کی دوسری بہترین جنوبی افریقا کی بیٹنگ لائن فنا ہوگئی ہے۔ ایڈن گارڈنز میں بھارت 50 اوورز کھیل کر 5 وکٹیں کھوتا ہے اور 326 اسکور بناتا ہے۔ویرات کوہلی کیریئر کی 49 ویں ریکارڈ سنچری…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ نگلورو میں ہفتہ کو آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیگ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ برقرار رکھنے پر پاکستان پر ان کی میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ایمریٹس آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے رچی رچرڈسن نے یہ پابندی اس وقت لگائی جب بابر اعظم کی ٹیم کو وقت کے الاؤنس پر غور کرنے کے بعد ہدف سے دو اوورز کم ہونے کا حکم دیا گیا۔ آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.22 کے مطابق پلیئرز اور پلیئر سپورٹ پرسنل،…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام سابق پاکستانی لیجنڈری پیسر وسیم اکرم نے پی سی بی کی چھترول کردی ہے۔ نجی چینل پر بات چل رہی تھی کہ بھارت نے کرکٹ گراؤنڈز اور فینز کیلئے بہت کچھ بنادیا،خرچ کردیا ہے لیکن پاکستان کے حالات ابھی بھی وہاں ہیں جہاں تھے ۔ وسیم نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کی مثال دے کر کہا کہ 10 سال سے وہاں ایک نئی گیلری بن رہی تھی ۔اب اتفاق سے وہ میڈیا اور کمنٹری ٹیم کے باکس کے پاس تھی۔اب یہ تعمیر اور ترقی اس لئے ہوتی ہے کہ دیکھنے والے آسانی سے دیکھ سکیں…

Read More