کولکتہ ،کرک اگین افغان پیسر کے بیان پرآسٹریلیا آگ میں،یہ جرات،وقار یونس کیا کررہے۔وقار یونس سمیت نامور کھلاڑیوں نے ویرات کوہلی کو سالگرہ مبارکباد دی ہے ۔وقار یونس نے تصویر بھی شیئر کی ہے۔ ادھر افغانستان کے پیسر نوین الحق کے کرکٹ آسٹریلیا سے سوال پر وہاں آگ لگ گئی ہے لیکن ان کے پاس سوائے میدان میں پرفارمنس سینے کے اور کوئی آپشن نہیں بچا ۔ نوین الحق نے کل سوال کیا تھا کہ کیا آسٹریلیا افغانستان سے نہ کھیلنے کے فیصلے کو جاری رکھےگا،اس لئے کہ باہمی سیریز سے انکار کرنے والا آسٹریلیا اب ورلڈکپ میں بھی افغانستان…
Author: admin
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ بھارتی میڈیا میں فخرپر کیا آیا،آج کولکتہ میں بھارتی میچ،پاکستانی ٹیم بھی وہاں پہنچ رہی۔بھارتی میڈیا میں ٖفخرزمان کے چرچے۔پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کو بڑی فتح مانا ہے اور قرار دیا ہے کہ پاکستان سیمی فائنل کھیل سکتا ہے۔ نیوزی لینڈ،سری لنکا میچ بارش کی نذر ہونے کا امکان،پاکستان کو130 رنز سے جیتنے کی ضرورت کب ہوگی ادھر آج کلکتہ میں بھارت اور جنوبی افریقا کا میچ ہورہا ہے۔یہ میچ اس لئے اہم ہے کہ پروٹیز کی فتح بھارت کو پہلی پزیشن سے محروم کردے گی،بھارتی ٹیم جیتی تو اس کی نمبر ون پوزیشن…
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ یہ سب سے اچھی اننگ نہیں،فخرزمان،بارش کا تو خیال ہی نہ تھا،بابر اعظم،عجب انکشافات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار سنچری کرنے،پاکستان کی جیت میں مرکزی کردار اداکرنے والے فخرزمان کا انٹرویو کپتان بابر اعظم نے کردیا۔سر سر کہہ کرمخاطب ہوئے۔فخرنے 11 چھکے اور 5 چوکے لگائے۔81 بالز پر 126 پر ناقابل شکست تھے۔ پاکستان آفیشلی فاتح،پوائنٹس ٹیبل پر ڈرامائی حالات،سیمی فائنل کیلئے پاکستان کو اگلے میچ میں کیا کرنا ہے پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں جب بیٹنگ کیلئے اندرگیا تو فخرزمان…
کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ،سری لنکا میچ بارش کی نذر ہونے کا امکان،پاکستان کو130 رنز سے جیتنے کی ضرورت کب ہوگی ۔ایسا ہرگز نہیں ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا سفر ختم ہے یا بہت زیادہ خطرے میں ہے اور ایسا بھی ہرگز نہیں ہے کہ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ چکا ہے اور یا پھر اس کے مقابل صرف اورصرف نیوزی لینڈ ہی ہے۔ایسا نہیں ہے۔راہ میں میچ ایک ہے لیکن کہانیاں کافی ہیں،مزے کی بات یہ ہے کہ ہرگزرتے دن کے ساتھ گتھی سلجتی جائے گی۔ جہاں تک پاکستان کا تعلق ہے،…
لاہور، 4 نومبر 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز نگران وزیراعظم اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انوار الحق کاکڑ نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے ۔ ذکا اشرف اس وقت 10 رکنی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ہیں۔ ذکا اشرف کی قیادت میں منیجمنٹ کمیٹی جولائی 2023 میں چار ماہ کی مدت کے لیے بنائی گئی تھی اور وزیراعظم نے اپنا استحقاق استعمال کرتے ہوئے اسی کمیٹی کو تین ماہ کی توسیع دی ہے۔ پی سی بی نے ایک گھنٹہ قبل کہا تھا کہ ایسا کچھ ابھی تک…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز ذکا اشرف کی توسیع کا معاملہ،پی سی بی کا انکار،اعلامیہ جاری۔پی سی بی نے اپنے ہی چیئرمین کے حوالہ سے اہم نیوز جاری کردی۔ذکا اشرف کے مستقبل کے حوالہ سے چلنے والی توسیع کی نیوز کی تردید کردی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ کمیٹی اور ذکا اشرف کو توسیع دینے کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی کسی بھی خبر کی سختی سے تردید کرتا ہے۔مینجمنٹ کمیٹی کی تقرری یا توسیع وزیر اعظم کا اختیار ہے جو پی سی بی کے سرپرست بھی ہیں اور وہ مناسب وقت پر فیصلہ کریں گے۔
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ Getty Images دفاعی چیمپئن انگلینڈ آفیشلی ورلڈکپ سے آئوٹ،آسٹریلیاسے شکست پر چیمپئنزٹرافی مشکل۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا کمال ویک اینڈ تھا۔صبح سے شروع ہونے والا کرکٹ ہنگامہ 12 گھنٹے رہا۔پہلے پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ڈرمائی میچ شروع ہوا۔پھر آسٹریلیا اور انگلینڈ کا بظاہر ایک سائیڈ میچ کسی نہ کسی طرح دلچسپ ہوا۔انگلش ٹیم پہلی بار اچھی مزاحمت کرتی دکھائی دی۔انگلینڈ نے آخر تک آسٹریلیا کو آگے لگائے رکھا۔ احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں کینگروز نے دعوت ملنے پر بیٹنگ کی،اننگ 3 بالز قبل 286 رنزپر تمام ہوئی۔ابتدائی وکٹیں جلد گرنے کے باوجود…
لاہور،بنگلورو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کمیٹی ذکا اشرف نے ایک اور عجب کام کردیا ہے۔کپتان بابراعظم کی بجائے فخرزمان کو فون کردیا۔دس لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے ۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار اننگ کھیلنے اور پاکستان کی جیت پر انہوں نے براہ راست فخرزمان سے بات کرڈالی ہے۔ کہیں بھی یہ واضح نہیں ہے کہ ذکا اشرف نے کپتان بابر اعظم کو کیوں فوں نہیں کیا۔ایسے موقع پر ہمیشہ کپتان کو فون کیا جاتاہے،اسے مبارکباد دی جاتی ہے،اس کو پیغام دیا جاتا ہے،پھر وہ اعلان کرتا ہے۔ یہاں پاکستان…
نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ میچ دہلی آلودگی کی سولی چڑھنے لگا ،آئی سی سی کا خطرناک اشارہ،سری لنکن پلیئرز ڈاکٹرز کے مہمان کرکٹ ورلڈ کپ دہلی کی گندی آلودہ فضائی حالت کی سولی چڑھنے کا امکان۔آئی سی سی کی جانب سے منسوخی کا اشارہ ،سری لنکن ٹیم ڈاکٹروں کے پاس پہنچ گئی۔ٹریننگ منسوخ ۔ سری لنکا نے شہر میں شدید فضائی آلودگی کی وجہ سے ٹیم کے ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد ہفتہ کی سہ پہر دہلی میں اپنا تربیتی سیشن منسوخ کر دیا۔ تاہم بنگلہ دیش نے ہفتے کی شام 6 بجے سے تربیت حاصل کی،…
سری لنکا کرکٹ کے سیکرٹری موہن ڈی سلوا نے ہفتہ کو اپنے بورڈ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ان کا استعفیٰ سری لنکا کے مردوں کے ون ڈے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد بورڈ کی وسیع پیمانے پر تنقید کے ساتھ ساتھ ملک کے وزیر کھیل کی جانب سے ایس ایل سی کی ایگزیکٹو کمیٹی سے استعفیٰ دینے یا سخت کارروائی کا سامنا کرنے کی درخواست کے بعد سامنے آیا ہے۔ ڈی سلوا نے اپنے استعفیٰ کی کوئی سرکاری وجہ نہیں بتائی، لیکن یہ کم از کم جزوی طور پر ورلڈ کپ میں سری لنکا…
ببنگلور،کرک اگین رپورٹ پاکستان آفیشلی فاتح،پوائنٹس ٹیبل پر ڈرامائی حالات،سیمی فائنل کیلئے پاکستان کو اگلے میچ میں کیا کرنا ہے۔پاکستان ڈک ورتھ پر نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے ہراگیا۔کرک اگین تجزیہ سچ ۔کرک اگین نے 35 منٹ قبل نیوز بریک کی تھی کہ رسمی اعلان باقی ہے۔یوں ڈک ورتھ پر پاکستان نے25.3 اوورز میں ایک وکٹ پر 200 اسکور بنائے تھے کہ پھر بارش ہوئی۔یوں پاکستان 21 رنز آگے تھا۔نیوزی لینڈ کے 179 بنتے تھے۔فخرزمان 81 بالز پر 126 کرکے ناٹ آئوٹ تھے۔بابر اعظم 66 پر ناقابل شکست رہے۔ نیٹ رن ریٹ پر پاکستان بدستور چھٹے نمبر پر ہے۔نیوزی…
لکھنؤ ،کرک اگین بارش سے بنگلور میں پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پھر رک گیا۔ایسا لگتا ہے کہ اب پاکستان کی رسمیں جیت کا اعلان باقی ہے۔بارش تیز ہے۔اگر جلد نہ رکی تو پاکستان فاتح ہوگا ۔اگلے 40 منٹ میں میچ شروع نہ ہوا تو پاکستان فاتح اعلان ہوگا۔ پاکستان جیت گیا ۔ناقابل یقین انداز میں 400 رنز بنوا کر نیوزی لینڈ جیسی ٹیم کو ہرانا معمولی بات نہیں ہوگی۔ بارش رکنے کے بعد ایک بار پھر کھیل شروع ہوا ۔ابھی 25 اوورز 3 بالز کا کھیل ہوا تھا کہ پھر بارش ہوگئی۔اس بار تیز بارش ہے۔پاکستان کا…