نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ2023،آسٹریلیا آج نیدرلینڈزکے مقابل،پاکستان کیلئے کیا مفید،امکانات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ میں آج بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بظاہر ایک عام سا میچ یوں بنتا ہے کہ ایک جانب 5 مرتبہ کا ورلڈچیمپئن آسٹریلیا۔دوسری جانب ایسوسی ایٹ درجہ کی ٹیم نیدرلینڈز۔کوئی مقابلہ نہیں ہے لیکن رواں ورلڈکپ میں ہرروز کچھ بھی کہیں بھی ممکن ہے۔پاکستانی تو آج بھی امکانات میں رکھ کر یہ میچ دیکھیں گے اور آسٹریلیا کی شکست کی دعا کریں گے۔ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،باہمی،ورلڈکپ ریکارڈ،24 سال سے ناقابل شکست،پریشانی کہاں،فائدہ کہاں…
Author: admin
عمران عثمانی پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،باہمی،ورلڈکپ ریکارڈ،24 سال سے ناقابل شکست،پریشانی کہاں،فائدہ کہاں۔پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا۔82 ون ڈے میچز۔پاکستان کے حصہ میں صرف 30 فتوحات اور جنوبی افریقا کے نام 51۔صرف ایک میچ بے نتیجہ رہا۔کیا کوئی مقابلہ ہے؟سوچیئے۔ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا۔ورلڈکپ ریکارڈ۔کل 5 میچز۔پاکستان نے 2 جیتے۔جنوبی افریقا 3 میں کامیاب۔یہاں کس کی برتری ہے؟دیکھئے گا۔ رواں ورلڈکپ 2023جو بھارت میں جاری ہے۔ جنوبی افریقا کے اب تک کے میچز جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 102اسکور سے ہرایا۔428 رنزبنائے۔326 پر اسٹاپ لگادیا۔ جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو134 رنز سے ہرادیا۔311 اسکور بنائے۔کینگروز کو 177 پرشکارکرلیا۔ جنوبی افریقا…
کرک اگین رپورٹ ہردک پانڈیا انجری لمبی،جنوبی افریقا کے ان فٹ کپتان پاکستان کیخلاف کھیل سکیں گے یا نہیں،اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کے ہردک پانڈیا کی انگلینڈ کے خلاف اتوار کے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ان کی انجری سنجیدہ ہے۔تاحال بہتری نہیں ہے۔اس طرح وہ اہم میچ میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔اس سے قبل وہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ بھی نہیں کھیل سکے تھے۔ بابر اعظم زاروقطار روئے،ساتھیوں سے شکوہ ،2 گروپ،پاکستان ٹیم زلزلہ میں جنوبی افریقا کے کپتان تیمبا باووما بھی ان فٹ ہیں۔پاکستان کے خلاف ان کا اگلا میچ جمعہ کو…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ2023،جنوبی افریقا کی آسمان کی جانب پرواز،ٹیبل پر کیویز سے بھی آگے،پاکستانی پہنچ سے دور ہونے لگا۔پروٹیز کی کمان کی سیدھ میں بلندی۔پاکستان کیا ،نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی بھی پہنچ سے فی الحال وہ دور چلاگیا۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کو 149 رنز سے شکست دے دی۔اس میچ میں کی متعدد دلچسپ باتیں ہیں۔ پروٹیز کی پہلی 2 وکٹیں 36 پر گریں تو بنگلہ دہش کو امید ہوئی کہو ہ بھی افغانستان کی طرح کچھ نیا کرے لیکن ان فارم بیٹر کوئنٹن ڈی کاک نے ایک بارپھر…
چنائی ،کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ بابر اعظم زاروقطار روئے،ساتھیوں سے شکوہ ،2 گروپ بن گئے،پاکستان کرکٹ ٹیم زلزلہ میں پاکستان کرکٹ کیمپ میں زلزلہ ہےزاروقطار رونے ،ڈانٹ ڈپٹ کی تصدیق شدہ خبریں ہیں۔اس سے پہلے ایک متبادل پلیئر کی تبدیلی کی مشاورت ہوئی ہے لیکن پاکستان سوچ رہا ہے۔دیگر ٹیمیں تیزی کے ساتھ ورک کررہی ہیں۔سری لنکا نے سب سے زیادہ تجربہ کار کھلاڑی اینجلیو میتھیوز کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں سری لنکا کے حالات بھی خراب ہیں۔اسے اب سابق کپتان میتھیوز کی یاد آگئی ہے۔اس نے زخمی کھلاڑی پتھی رانا…
چٹوگرام 24 اکتوبر، 2023:پی سی بی میڈیا ریلیز ندا ڈار کی قیادت میں پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کل بنگلہ دیش ویمنز ٹیم کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مدمقابل ہوگی جو چٹوگرام کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔27 اور29 اکتوبر کو اگلے دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل بھی اسی اسٹیڈیم میں ہونگے جس کے بعد چار، سات اور دس نومبر کو تین ون ڈے انٹرنیشنل ڈھاکہ کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جو آئی سی سی چیمپئن شپ کا حصہ ہونگے۔ پاکستان اسوقت آئی سی سی کی خواتین ٹی ٹوئنٹی عالمی…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بابر اعظم کی کپتانی لپیٹنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس کے لئے سابق کرکٹرز کی آڑ میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی سی سی ورلڈ کپ کے بعد محدود اوورز فارمیٹ کی قیادتِ نئے کپتان کو سونپی جائے گی اور اسے مشن ٹی 20 ورلڈ کپ کا نام دیا جائے گا،ٹیسٹ کپتانی کیلئے بھی بابر اعظم پر تلوار ہے،انہیں اس سے بھی محروم کیا جاسکتا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی، ذکاء اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز عاقب جاوید، محمد یوسف اور انضمام الحق (چیف…
لاہور 24 اکتوبر، 2023:ء،کرک اگین رپورٹ نوجوان صائم ایوب نے قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں ڈبل سنچری بنانے کے بعد دوسری اننگز میں بھی سنچری بناڈالی۔ فائنل میں کراچی وائٹس نے فیصل آباد کے خلاف اپنی پوزیشن بہت مستحکم کرلی ہے۔ میچ کے تیسرے دن اس نے فیصل آباد کو پہلی اننگز میں صرف 124 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد اپنی دوسری اننگز میں 5 وکٹوں پر 238 رنز بنالیے تھے اس طرح اس کی مجموعی برتری 657 رنز کی ہوگئی ہے۔ فیصل آباد کی ٹیم نے 76 رنز…
بنگلور ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 کے آج کے میچ میں جنوبی افریقہ نے ایک بار پھر رنز کے انبار لگا دیئے ۔بنگلہ دیش کو رنز کا ہدف دیا ۔ ممبئی میں ٹاس جیتا،36 پر 2 وکٹ گنوا کر بھی واپسی کی اور ایک بار پھر کوئنٹن ڈی کاک کی بڑی اننگ سامنے آئی۔ان کے ساتھ کپتان ایڈن مارکرم نے پہلے 60 رنز بنائے۔پھر اس کے بعد ہنرک کلاسین نے 49 بالز پر 90 اسکور کرکے ٹوٹل کو ضرب لگادی۔پروٹیز نے 5 وکٹ پر 382 رنز بنائے۔حسن محمود کی 2 وکٹیں تھیں۔ ڈی…
لاہور 24 اکتوبر، 2023:ء،کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمنز اے نے ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو پہلے ون ڈے میں دلچسپ مقابلے کے بعد 8 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ لاہور کے غنی انسٹی ٹیوٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان ویمنز اے نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پوری ٹیم 49.3 اوورز میں 174 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں ویسٹ انڈیز ویمنز اے کی ٹیم 45.2 اوورز میں 166 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان ویمنز اے کی اننگز میں گل…
کراچی،کرک اگین رپورٹ چیف سلیکٹر انضمام الحق اچانک گرائونڈ پہنچ گئے،شان مسعود کے ساتھ بیٹھک۔قائد اعظم ٹرافی فائنل میں چیف سلیکٹر انضمام الحق اچانک شان مسعود سے ملاقات کرنے لگے۔سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے اسکواڈز کے اعلان کے بعد سے میڈیا سے غائب انضمام الحق بھارت کا دورہ بھی کرآئے ہیں اور انہوں نے وہاں ابتدائی میچز بھی دیکھے تھے۔ شان مسعود نے ٹرافی کے جاری فائنل میں 25 بالز پر ہاف سنچری بنائی ہے۔انضمام الحق کافی دیر شان مسعود کے ساتھ بیٹھے رہے اور گہری سوچوں میں غرق دکھائی دیئے…
چنائی،کرک اگین رپورٹ کراچی،لاہور کی لابیزنےپاکستانی ٹیم تباہ کردی،جوپیدا ہوتا،اپنا ایجنڈالے آتا،بھارتی صحافی برس پڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم خراب کھیلی۔تماش بین اپنے ایجنڈے کے ساتھ بابر اعظم اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ کھلواڑ کرتے ہیں،جو پیدا ہوتا ہے،وہ منہ اٹھاکر اپنا ایجنڈا لے آتا ہے۔اسے نکال دو،اسے کپتانی سے ہٹادو۔اسے کپتان بنادو۔سینئر بھارتی صحافی وکرام گپتا نے شدید غصہ میں کہا ہے کہ پاکستان میں اس ٹیم کی ٹانگیں کھینچی جاتی ہیں۔ افغانستان کے خلاف شکست کے بعد بھارتی صحافی نے کہا ہے کہ کبھی کیا کہتے کہ چنائی کی پچ،کبھی کہتے…