ڈیلاس،کرک اگین رپورٹ شاداب خان کے ساتھ عماد وسیم اپنے میچ کے ہیرو،میجرلیگ کرکٹ میں پاکستانی آگے۔میجر کرکٹ لیگ۔امریکا میں پاکستانی پلیئرز خبروں میں۔ایک ہی روز عماد وسیم،حارث رئوف اور شاداب خان نمایاں ہوگئے ہیں۔ ڈیلاس میں کھیلے گئے لیگ کے دوسرے میچ میں شاداب خان کی 30 بالزپر 61 اور ان کے ساتھ کھیلنے والے کورے اینڈرسن کی 91 رنزکی جارحانہ اننگزکی بدولت سان فراسسکو نے 5 وکٹ پر 215 اسکور کئے۔احسان عادل کو 3 اوورز میں 38 اور حماد اعظم کو ایک اوور میں 15 رنزپڑے۔کوئی وکٹ نہ لے سکے۔جواب میں ممبئی انڈینز نیویارک ٹیم 5…
Author: admin
ڈومینکا،کرک اگین رپورٹ بھارتی وکٹ کیپر کی جونی بیرسٹو طرزپر سٹمپ کی کوشش،شدید تنقید،پابندی کی آوازیں۔یہ 2 عشرے قبل کی بات ہے۔ملتان میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ تھا۔پاکستانی وکٹ کیپر راشد لطیف،اس وقت قومی ٹیم کی کپتانی کررہے تھے،انہوں نے وکٹ کیپر کے طورپر اپنے آگے سے ایک کیچ پکڑا اور اپیل کردی۔پھر کیا تھا۔بال ان کے گلوز میں آنے سے قبل زمین کو لگ گئی تھی۔آئی سی سی ریفری نے راشد لطیف کو کھیل کےمنافی رویہ پر 5 میچزکیلئے معطل کردیا تھا۔نتیجہ میں وہ کپتانی سے محروم ہوگئے اور کرکٹ کیریئر بھی اپنے انجام کو پہنچ گیا۔…
ڈیلاس،کرک اگین رپورٹ میجر لیگ کرکٹ ،شاداب خان کی امریکا میں بلے بلے،پہلی بڑی انٹری میجر کرکٹ لیگ میں دوسرے ہی روز اپنے پہلے ہی میچ میں شاداب خان کے جلوے ۔بھارتی کرکٹ فینز بھی مداح ہوگئے۔ سان فرانسسکو ٹیم کے لئے ایسے وقت جارحانہ ہاف سنچری مکمل کی۔جب 4 کھلاڑی 50 رنز پر باہر تھے۔فن ایلن،میتیھو ویڈ اور ایرون فنچ فلاپ تھے۔کورے اینڈرسن کے ساتھ ملکر شاداب نے 5 ویں وکٹ پر 129 رنز کی شراکت بنائی۔شاداب نے کاگیسو ربادا اور ٹرینٹ بولٹ کے ساتھ حماد اعظم کی ٹھکائی کی۔وہ 5 چھکے اور 4 چوکوں کی مدد…
ڈومینکا،کرک اگین رپورٹ Image source:Getty Images ایشون کے 12 شکار،ویسٹ انڈیز ناک آئوٹ،بھارت فاتح،کوہلی کا بال ٹیمپرنگ کاالزام،ٹیسٹ کٹ پر اعتراض۔بھارت ویسٹ انڈیز میں پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ جیت لیا۔ڈومینکا میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 میں بھارت اپنے پہلے ہی میچ میں پوائنٹس پکے کرگیا۔میچ کےتیسرے روز ویسٹ انڈین ٹیم اننگ کی شکست سے بچنے کے قریب تھی لیکن 9 وکٹ گرنے کے بعد مققرہ وقت ختم ہونے کے بعد 8 اوورز اضافی ملے۔2 اوورز میں کام تمام ہوا۔دوسری اننگ بھی فلاپ ڈرامہ تھی۔دوسری اننگ 130 اسکور پر تمام ہوئی۔پہلی اننگ میں 5 وکٹ لینے والے اسپنر روی طندرن…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیاکپ ایمرجنگ 2023،پاکستان جیت،بھارت کی زیادہ پروقار فتح۔اے سی سی ایشیا کپ ایمرجنگ 2023 میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز۔بائولرز نے 100 فیصد پرفارم کیا لیکن بیٹرز کی پریشانی دیکھنے میں آئی ہے۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی شاہینز نے نیپالی ٹیم کو 37 اوورز میں179 اسکور پر ڈھیر کردیا۔کیا یہ اہم نہ ہوگا کہ 39 پر 6 وکٹ گرانے کے بعد بھی پاکستانی بائولرز حریف ٹیم کو متوقع جلد آئوٹ نہ کرسکے۔سمپل کامی کے 75 اسکور آڑے آئے۔قومی ٹیم کی جانب سے شاہ نواز دھانی نے 38 رنز دے کر 5 اور محمد وسیم نے…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ امام الحق کے کیریئرکی پہلی غیر ملکی ٹی 20 لیگ۔،معاہدہ،امریکا ٹی 20 لیگ شروع،بھارتی بورڈ سیکرٹری کا جشن کیوں۔پاکستان کے لیفٹ ہینڈ اوپنر امام الحق کے کیریئر میں نیا موڑ۔اپنی نیشنل ٹی 20 ٹیم کے قابل نہ سمجھے جانے والے امام الحق اپنے کیریئر کی پہلی غیر ملکی ٹی 20 لیگ کھیلنے جارہے ہیں۔ان دنوں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ سری لنکا میں موجود ہیں۔اتوار سے پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے لیکن وہاں جاکر انہیں ایک فائدہ ہواہے۔ سری لنکا میں لنکا پریمیئر لیگ(ایل پی ایل) کا آغاز پاکستان،سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے بعد ہوگا۔ایل پی ایل کی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ جے شاہ کے دورہ پاکستان کی خبریں طاقتور لوگوں نے چلوائیں،راشد لطیف برس پڑے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے ذکا اشرف اور جے شاہ ملاقات کے حوالہ سے پاکستانی میڈیا میں چلنے والی خبروں کو اعلیٰ طاقتور لوگوں کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے پسندیدہ صحافیوں کے ذریعہ ایسی لیک خبریں الجھن کا سبب بن رہا ہے۔ راشد لطیف نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ جے شاہ اور ذکا اشرف کی طرف سے باہمی دعوت کی خبریں کل سرخیوں میں آئیں۔بڑی ہیڈلائنز تھیں کہ جے شاہ نے ایشیا کپ کے میچوں کے…
ڈربن،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ جے شاہ کا پاکستانی دورے سے انکار،دعوی شرارت یا جھوٹ قرار۔ وہی ہوا،جس کا امکان تھا۔کرک اگین نے گزشتہ رات 2 اہم باتیں لکھی تھیں کہ بھارتی میڈیا پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف اور بی سی سی آئی سیکرٹری جے شاہ ملاقات پر فی الحال خاموش ہے اور یہ اہم نکتہ ہے۔دوسرا یہ کہ خوشگواری ملاقات کا ایک کا چہرہ کچھ اور بتارہا۔اس کی تصدیق بدھ کی صبح ہوئی ہے۔ پاکستانی میڈیا میں سامنے آنے والی جھوٹی خبروں کے برعکس، بی سی سی آئی سیکریٹری جے شاہ ایشیا کپ 2023 کے دوران، اس…
لندن،کرک اگین رپورٹ ایشز2023 کی گرما گرمی،آسٹریلیا اور انگلینڈ کے وزرا اعظم ایک دوسرے کو چڑانے لگے۔آسٹریلوی وزیر اعظم نے نیٹو سربراہی اجلاس میں اپنے برطانوی ہم منصب کو ایشز کرکٹ سیریز میں انگلینڈ کے وکٹ کیپر جونی بیرسٹو کی متنازعہ اسٹمپنگ کی تصویر کے ساتھ گھات لگانے کی کوشش کی۔ رشی سنک غیر متوقع طور پر تیار تھے، اور اپنے آفیشل پورٹ فولیو سے انگلستان کے مارک ووڈ اور کرس ووکس کی تصویر نکال لی جو اتوار کو ہیڈنگلے میں جیت کا جشن منا رہے تھے، میزبان ملک کو آسٹریلیا کی لگاتار دو جیت کے بعد پہلی فتح ملی۔…
ڈربن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی اجلاس،ٹیسٹ کرکٹ سلو اوور ریٹ جرمانے میں تبدیلی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی کے ڈربن میں جاری ایک ہفتہ کے اجلاس کی تفصیلات سامنے آنے لگی ہیں۔بہت سے فیصلے متوقع ہیں۔ان میں سے ایک فیصلہ سلو اوور ریٹ سےمتعلق ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں تیزی سے اسکورنگ کی شرح کو دیکھتے ہوئے بہت سے ممالک نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ قوانین میں مطابقت نہیں ہے اور یہ کھلاڑیوں پر غیر ضروری طور پر سخت ہیں، اس معاملے کو آئی سی سی ڈربن کے اجلاس میں اٹھایا گیا ہے۔ آئی…
ڈربن،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 شیڈول جاری ہونے کی تاریخ آگئی۔بھارتی میڈیا کی جانب سے اس نیوز کے بریک ہونے تک خاموشی ہے لیکن پاکستانی میڈیا میں خیرسگالی کی خبریں چلی ہیں،البتہ اس دوران ایشیا کپ 2023 شیڈول جاری ہونے کی حتمی تاریخ بھی آگئی ہے۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ کے لیے ہائبرڈ ماڈل قبول ہوگیا۔ پی سی بی کی انتظامی کمیٹی کے نئے چیئرمین ذکاء اشرف نے بی سی سی آئی کے سیکرٹری اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ سے ملاقات کی اور ایک خوشگوار ملاقات کے دوران ایشیا کپ…
ڈربن،کرک اگین رپورٹ ذکا اشرف اور جے شاہ میں اہم ملاقات،ایشیاکپ اور ورلڈکپ پر اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کی اہم ترین ملاقات ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی ہے۔اس ملاقات میں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 کے شیڈول پر حتمی تبادلہ خیال ہوا ہے۔ معلوم ہواہے کہ ذکا اشرف نے جے شاہ کو ایشیا کپ 2023 کے ابتدائی میچز کے دوران دورہ پاکستان کی دعوت دی،جو قبول کرلی گئی ہے ۔اسی طرح ذکا اشرف نے بھی ورلڈکپ…