دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کا اگلا اجلاس کولمبو میں،امریکا سے متعلق اہم فیصلہ،چیئرمین شپ بھارت کیلئے،تیاریاں مکمل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی سالانہ کانفرنس کولمبو میں ہوگی۔ امکان ہے کہ یہ جولائی کے تیسرے ہفتے میں ہو گی۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ اجلاس ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ (جون میں امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں) کے فوراً بعد ہوگا، اس کی اہمیت کو سمجھا جا سکتا ہے۔ ظاہر ہے کہ آئی سی سی کے منیجرز ورلڈ کپ کا جائزہ ان دونوں خطوں بالخصوص امریکا میں لیں گے جو عالمی…
Author: CricAgain Desk
لاہور،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز،عثمان خان،عامد وسیم اور محمد عامر کا فیصلہ ہوگیا،تمام نام لیک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان کے ممکنہ اسکواڈز کے نام لیک ہوگئے ہیں۔سلیکٹرز نے ابھی پریس کانفرنس کرنی ہے،چونکہ چیف سلیکٹر کوئی نہیں ہے،اس لئے خیال ہے کہ 7 رکنی سلیکشن پینل میں سے اکثر بیک وقت پریس کانفرنس کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ممنکہ اسکواڈز میں حارث رئوف شامل نہیں ہیں اور اسپنرز میں ابرار احمد اور اسامہ میر میں سے ایک سامنے آئے گا۔اسامہ میر کا امکان…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم کے چہرے پر داڑھی ،7 عجائبات میں سے ایک پر پہنچ گئے وسیم اکرم دنیا کے 7 عجائبات میں سے ایک پر،ہر لمحہ ناقابل یقین ۔ وسیم اکرم نے بتایا ہے کہ ہمیشہ کوئینز لینڈ کے ساحل سے گریٹ بیریئر ریف کو دیکھنا چاہتا تھا اور آخر کار مجھے اپنے خاندان کے ساتھ ایسا موقع مل گیا۔ وسیم کہتے ہیں کہ پورٹ ڈگلس کے ساحل سے دور ریف تک 2 گھنٹے کی کشتی کی سواری لی اور ہر منٹ ناقابل یقین تھا۔یہ یقینی طور پر انتہائی پرکشش ہے۔ وسیم اکرم کا دعویٰ ہے…
کاکول کے فزیکل ٹریننگ کیمپ سے کھلاڑیوں کو بہت فائدہ ہوا ، کرکٹرز کی رائے۔ کیمپ کا بنیادی مقصد اتحاد اور ٹیم بانڈنگ تھی۔ بابراعظم۔ کھلاڑیوں کا اکٹھے وقت گزارنا اور اعظم خان کا پہاڑ پر چڑھنا بہت انجوائے کیا لاہور 7 اپریل ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کاکول میں منعقدہ فزیکل ٹریننگ کیمپ کو انتہائی کارآمد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کیمپ کا بنیادی مقصد اتحاد اور ٹیم بانڈنگ تھی۔ پاکستان آرمی کے ٹرینرز سے ملنے والی اس ٹریننگ کے کھلاڑیوں کی فٹنس اور کارکردگی پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ ان کھلاڑیوں کا…
جے پور۔کرک اگین رپورٹ سلو پچ پر تیزرفتاری،بٹلر پر جرمانہ،ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر،بابر اعظم کے قریب،بال بنوانے کی فیس لاکھوں روپے،کوہلی کا مذاق بنادیاگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی کی سنچری پر جوس بٹلر کی سنچری نے ایسا پانی پھیرا کی ہنسی مذاق کا طوفان آگیا ہے۔سوشل میڈیا پر ان کے خلاف دلچسپ میمز بن رہی ہیں۔یہاں تک لکھا گیا ہے کہ سلو پچ پر تیز بیٹنگ کرنے والے جوس بٹلر پر میچ فیس کا 90 فیصد جرمانہ۔ ایک اور صارف نے لکھا ہے کہ کوہلی ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ کیلئے موزوں نہیں۔ڈراپ کرنا بنتا…
لندن،کرک اگین رپورٹ لارڈ کی 210 سالہ تاریخ کا نیاریکارڈ،گراہم گوچ کی اننگ پیچھے،تاریخی کارنامہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہوم آف کرکٹ لارڈز کی تاریخ کتنی پرانی ہے اور صدیوں بعد کون سانیاکارنامہ رقم ہوچکا ہے۔واضح کرتے چلیں کہ لارڈز میں فرسٹ کلاس کرکٹ پہلی بار 1814 میں کھیلی گئی تھی اور اس گراؤنڈ پر 2,800 سے زیادہ میچوں میں چھ ٹرپل سنچریاں ہو چکی ہیں۔ 1990 میں ہندوستان کے خلاف انگلینڈ کے لیے بنائے گئے مشہور 333 گراہم گوچ کے اسکور بھی پیچھے ہوگئے،کیونکہ نارتھ ایسٹ نے لارڈز کی تاریخ …
کاکول،کرک اگین رپورٹ شاہین کے اچانک کمیپ چھوڑتے ہی سب ختم،کاکول سے اکثر پلیئرز ناخوش گئے،اگلی پارٹی میں بڑا سوال کون کرے گا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہین آفریدی کاکول کیمپ سے وقت سے قبل پشاور چلے گئے۔محمد رضوان نے بھی گھر کی راہ لی۔ایسالگتا ہے کہ جیسے کاکول کیمپ پاکستانی کھلاڑیوں کی ٹریننگ کیلئے نہیں بلکہ کپتان کی تبدیلی کیلئے تھا۔ اب نیا پلان یہ ہے کہ 8 اپریل کو پاکستان کے تمام کھلاڑی راولپنڈی میں جمع ہونگے اور پاکستان کے آرمی چیف کے ہاں افطار پارٹی میں شرکت کریں گے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی…
جے پور،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کی سست ترین سنچری غیر مفید ثابت،بٹلر نے کوہلی کو میدان سے نکال دیا،آر سی بی کو چوتھی شکست۔ویرات کوہلی کی سنچری مفید نہیں غیر مفید۔کرک اگین تجزیہ اور پیش گوئی سچ ثابت۔آئی پی ایل 2024 کے آج کے میچ کی پہلی اننگ کے اختتام پر کرک اگین نے رپورٹ میں لکھا تھا کہ کوہلی کی سنچری مفید ہوگی یا غیر مفید۔اس کی وجہ ان کی سست ترین اننگ تھی۔ساتھ میں ایک بیٹنگ ٹریک پر ان کی وجہ سے رائل چیلنجرز بنگلورو(آر سی بی) کا توٹل زیادہ بڑا نہیں تھا۔پھر وہی کچھ ہوا۔بٹلر کی…
جے پور،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2024 میں ویرات کوہلی کی پہلی سنچری،کئی ریکارڈ،مفید یا غیر مفید۔رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) کے بلے باز ویرات کوہلی نے جے پور میں راجستھان رائلز (آر آر) کے خلاف آئی پی ایل 2024 کی پہلی سنچری بنالی ہے۔یہ سنچری مفید ہوگی یا غیر مفید،دوسری اننگ بتائے گی۔ رائل چیلنجرز بنگلورو کے بلے باز ویرات کوہلی نے آئی پی ایل 2024 کی پہلی سنچری اسکور کی ہے جے پور میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے سابق کپتان نے گھریلو ٹیم کو 3 وکٹ پر 183 رنزتک پہنچایا، اور اپنی ٹیم کو قابل…
لاہور،کرک اگین رپورٹ معاملہ پاکستان کی کپتانی کا،ذکااشرف نے شاہد آفریدی کو جھوٹا بنادیا،اہم انکشاف۔پی سی بی کے سابق چیئرمین ذکااشرف نے علی الاعلان شاہد آفریدی کے دعوے کی نفی کردی۔ساتھ ہی ایک اعتبار سے انہیں بالقاسطہ جھوٹا کہدیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی نے مجھےکبھی رضوان کو کپتان بنانے کی بات کی اور نہ ہی ایسی کوئی تجویز دی۔ہم میں رضوان کو کپتان بنائے جانے کا کوئی مکالمہ نہیں ہوا۔ شاہد آفریدی 4 ماہ سے مسلسل اور رمضان المبارک میں یہ کہہ چکے ہیں کہ میں تو پہلے ہی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی 2 کھلاڑی کارحادثہ میں زخمی،نئی اپ ڈیٹ ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی 2 کھلاڑیوں کا کارحادثہ۔زخمی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی دو خواتین کھلاڑیوں بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کے بارے میں نئی اپ ڈیٹ فراہم کی ہے، جو جمعہ کی شام ایک معمولی کار حادثے کا شکار تھیں۔ معمولی انجری کےبعد دونوں کھلاڑیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد دی گئی اور وہ اس وقت پی سی بی کی میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں ہیں۔ دونوں کھلاڑی ویسٹ انڈیز کے خلاف 18 اپریل سے شروع…
کاکول،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کی آج کون سی سالگرہ،کپتان سے سابق کپتان تک کا سال۔شاہین شاہ آفریدی کا یوم پیدائش۔آج 6 اپریل 2024 کو اپنی 24 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔گزشتہ سال کی سالگرہ تک ان کے نام کے ساتھ کپتان نہیں تھا اور آج مختصر وقت میں بھی نہیں رہا۔سابق کپتان بن گئے ہیں۔ مارچ 2018 میں، انہیں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔انہوں نے 3 اپریل 2018 کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کے لیے اپنا T20I ڈیبیو کیا۔ انہوں نے 21 ستمبر 2018 کو افغانستان کے…