Author: CricAgain Desk

کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز لمبی سلیکشن کمیٹی سے سیکھ لیں،ہمسایہ ملک بھارت میں تماشا،طمانچے پڑنے لگے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جب کسی بھی شعبہ کی ایسی تیسی کرنی ہو،اس کی تقسیم ریزہ ریزہ کرنے کی بنیاد ہوتی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلیکشن کمیٹی یکجا کرتی ہے اور سلیکٹرز جب ایک ساتھ ہاف درجن کے قریب بیٹھ کر ایک سی کلاس ٹیم کے خلاف اپنے 18 کھلاڑیوں کا اعلان کررہے ہوں تو بڑے تماشے لگیں گے،ہمسایہ ملک  بھارت سے طمانچے بھی پڑیں گے اور وہ پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔پڑتے رہیں گے۔ پی سی بی کس کے ہاتھ…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ شاداب خان نے چاند رات میں ایک بار پھر فلسطینیوں کیلئے اپیل کردی۔شاداب خان نے چاند رات میں فلسطینی مسلم برادری کیلئے آواز اٹھادی ہے۔سوشل میڈیا پر فلسطینی جھنڈے کے ساتھ تصویر شیئر کی اور چاند رات وعید الفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اس موقع پر اپنے ان مسلمان بھائیوں کو بھی یاد رکھیں،جو ظلم کا شکار ہیں۔ شاداب خان نے مزید لکھا ہے کہ تمام وہ لوگ جن کے پاس استطاعت ہے،وہ اگر ممکن ہوتو ان کی کسی نہ کسی انداز میں مدد کریں۔ پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے سابق کپتان نے لندن کے میئر صادق خان کی ایسی تیسی کردی۔ انگلستان کرکٹ کے لیجنڈ کیون پیٹرسن نے لندن میں میئر صادق خان کی ایسی تیسی کردی۔ان کے خوف سے مہنگی گھڑی اور شادی کی انگوٹھی اتار دی۔انگلینڈ کے لیجنڈ کرکٹر کیون پیٹرسن نے لندن کے میئر صادق خان کو نشانہ بنالیا، انہوں نے دارالحکومت لندن کی سیر کے لیے اپنی مہنگی گھڑی اور شادی کی انگوٹھی اتار دی۔سابق ٹیسٹ کپتان لندن میں جرائم کی سطح کے بارے میں ایک آن لائن طعنہ زنی میں خوفزدہ دکھائی دے رہے تھے  پیٹرسن، جنہوں…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اسکواڈ کا اعلان ،کسی کیلئے عیدی ،کہیں گری بجلی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان  کردیا گیا۔ دو نئے کھلاڑی عثمان خان اور عرفان خان نیازی پہلی بار ٹیم میں شامل ، عامر اور عماد کی واپسی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کی 17 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ دو نئے کھلاڑی عثمان خان اور عرفان خان پہلی بار پاکستان ٹیم میں شامل کیےگئے ہیں۔ قومی سلیکشن…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ رن آئوٹ کی کوشش میں اپنے ہی سرپربال دے ماری،اسٹمپ اور کلین بولڈ کے بھی دلچسپ مناظر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کاؤنٹی چیمپئن شپ کے میچ میں ناتھن اسمتھ نے بال پھینکنے کی کوشش میں غلطی سے گیند اپنے ہی سر میں دے ماری۔اسمتھ اپنے فالو تھرو میں تھے جب  بیٹر وکٹ کیپر مائیکل برجیس نے ان کی طرف ایک گیند کھیلی۔ انہوں نے گیند پکڑی اورواپس پھینکنے کی کوشش کی، بدقسمتی س گیند  ہاتھ سے پھسل گئی اور اسمتھ کو اس کے سر کے کنارے پرجالگی۔ کاؤنٹی چیمپئن شپ 2024 کے میچ کے…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ آرمی چیف کی افطار پارٹی،پاکستانی کھلاڑی حاضر،محمد رضوان نہیں تھے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان سے کیا مقابلہ لیکن چونکہ کرنا ہے،اس لئے میدان سجا ہے۔پاکستان کی موجودہ کرکٹ ٹیم آج وہاں مہمان تھی جہاں ان کے مخالف کپتان کیلئے اچھے جذبات نہیں تھے۔کپتان بابرا عظم سمیت کئی کھلاڑیوں کے چہرے ایسے کھلے تھے کہ جیسے کرکٹ کے سب سے بڑے اور لیجنڈری سپر کپتان کے سامنے ہوں۔ محمد رضوان آج آرمی چیف کی افطار تقریب میں شامل نہیں ہونگے،غیر ملک چلے گئے جی ایچ کیو راولپنڈی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ وہاب ریاض کی پانچوں گھی میں،پاکستان ٹیم سے بھی منسلک،اظہرمحمود،یوسف،سعید اجمل بھی آگئے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرمحمود نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ہیڈ کوچ مقرر۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کل لاہور میں پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔  پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ سیریز کے میچز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔اظہر محمود نے 164 انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے…

Read More

ممبئی ،کرک اگین رپورٹ ثانیہ مرزا نے اذہان کے بارے میں اہم بات کردی،اپنی شادی کا پہلی بار جواب شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثنا مرزا کا ایک اور جاندار انٹرویو آیا ہے اور سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنے بیٹے کی تصویر بھی شیئر کی ہے ثانیہ مرزا رمضان ٹرانمیشن کیلئے ممبئی،دہلی اور بنگلورو کے درمیان شٹل کاک بن چکی ہیں۔ کہتی ہیں کہ اس ساری بھاگ دوڑ میں میرا بیٹا اذہان متاثر ہوتا ہے۔وقت نہیں دے پاتی۔یہ کمی میری والدہ اور فیملی دور کرتی ہے۔ماں بننا اعزاز ہے لیکن اولاد کیلئے کچھ بھی کریں،کم لگتا ہے…

Read More

قومی کرکٹرز کی سلیکٹرز سے ملاقات ،رضوان غائب،کرک اگین نیوز کی تصدیق قومی سلیکشن کمیٹی کی کاکول فزیکل ٹریننگ کیمپ میں شریک کرکٹرز سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ملاقات۔ ملاقات میں کیمپ کے29 میں سے28 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ محمد رضوان اتوار کی شب عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے تھے۔ ملاقات میں سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کو سلیکشن پالیسی کے سلسلے میں اعتماد میں لیا۔ کھلاڑیوں کو روٹیشن پالیسی اور نئے کھلاڑیوں کو مواقع دینے کے بارے میں اعتماد میں لیا گیا۔ ملاقات میں سلیکٹرز وہاب ریاض۔ محمد یوسف۔ عبدالرزق ۔ اسد شفیق…

Read More

جدہ۔کرک اگین رپورٹ محمد رضوان آج آرمی چیف کی افطار تقریب میں شامل نہیں ہونگے،غیر ملک چلے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ محمد رضوان سعودی عرب پہنچ گئے۔عمرہ کی ادائیگی کریں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر کاکول کیمپ سے بھی جلدی نکل گئے تھے۔یوں انہوں نے اپنی راہ لی ہے۔ اب وہ آج  آرمی چیف کی جانب سے دیئے گئے افطار پروگرام میں بھی شریک نہیں ہونگ۔یوں اسٹار بیٹر نے اپنے شیڈول کے سبب ایک ایسی راہ لی ہے،جسے سمجھنے اور دیکھنے والے اپنی نگاہ سے دیکھیں گے۔ کاکول کیمپ ختم ہوچکا۔پاکستان کرکٹ ٹیم آج راولپنڈی…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ اہلیہ نماز میں،کرکٹر مسرور،اظہار کیا کیا،معروف پلیئر کون۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عثمان خواجہ بہت خوش ہیں۔اپنی اہلیہ کی تصاویر شیئر کی ہیں اور لکھا ہے کہ زندگی کا یادگار ساتھی ملا ،بہت خوش ہوں۔خدا کرے کہ ایسے کئی سال ہوں۔ عثمان خواجہ نے اپنی اہلیہ کی جو تصاویر شیئر کی ہیں۔ان میں ایک میں وہ نماز پڑھ رہی ہیں۔رمضان المبارک کی وجہ سے فینز نے پسند کیا ۔ غزہ پر سٹینڈ لینے کے سبب عثمان خواجہ بہت مقبول ہیں۔

Read More

کرک اگین رپورٹ بھارت کے خلاف ورلڈکپ میچ ایک یادگار لمحہ تھا،پورا اسٹیڈیم ہمارے خلاف تھا۔ہم نے ایسے سیکھا کہ اپنے معاملات دوسرے پلیئرز کے ساتھ شیئر کئے تھے۔فوری طور پر شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔کوہلی سے ذاتی باتیں ہواکرتی ہیں۔بھارت کا دورہ اچھا بھی تھا لیکن برا بھی تھا،افغانستان سے شکست پر بہت دکھ تھا،بیان سے باہر ہے۔کپتانی آنی جانی ہے۔ پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ شروع میں ٹیپ بال سے کرکٹ کھیلی۔دن رات کھیلا لیکن اس کے بعد ہم نے ہارڈ بال کرکٹ شروع کی۔اگر شعیب اختر اور جوفرا آرچر بال…

Read More