Author: CricAgain Desk

لندن،کرک اگین رپورٹ ایشز ٹیسٹ کے باوجود 7 ملین پائونڈز سے زائد کا خسارہ،کھلاڑی دوسرے کام پر مجبور،انگلینڈ کا ہنگامی اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یارکشائر نے گزشتہ سال ایک منافع بخش ایشز ٹیسٹ میچ کی میزبانی کے باوجود 7.1 ملین پاؤنڈ سالانہ نقصان کی اطلاع دی ہے۔ کولن گریوز نے کہا کہ جب کہ 2023 کو ‘پیداوار اور منافع بخش ہونا چاہیے تھا.اس صورت میں بہت بڑا تجارتی نقصان ہوا تھا اور اسے یارکشائر کی اینس ہاربیلیسقرار دیا۔فنانس رپورٹ میں، یارکشائر کے قائم مقام فنانس ڈائریکٹر، پال کُک نے لکھا ہے کہ ‘غیر معمولی اشیاء اور…

Read More

کاکول،لاہور:کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی کو کس کی تنبیہہ،ٹکٹوں کی تفصیلات بھی ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے نمایاں قومی کھلاڑی اپنی تصاویر کی مدد سے قوم کو یہ بتانے لگے ہیں کہ سب ٹھیک ہے۔ایک روز قبل شاہین شاہ آفریدی نے ایک علامتی ویڈیو کی مدد سے اپنے سخت خیالات شیئر کیئے تھے،اب اس کے اگلے روز اپنے اکائونٹ سے بابرا عظم اور رضوان کے ساتھ ملی تصاویر جاری کررہے ہیں۔ذرائع کے مطابق شاہین شاہ کو تنبیہ کی گئی ہے اور ان سے کہا گیا ہے کہ ایسا رویہ قبول نہیں ہوگا۔ شاہین آفریدی…

Read More

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ فیلڈ میں رکاوٹ،پیٹ کمنزنے اپیل نہ کرکے سب کو حیران کردیا،چنائی کو ایک اور شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 میں پوائنٹس ٹیبل پر موجود نمبر 7 ٹیم سن رائزرز حیدرآباد نے ٹیبل کی نمبر 3 ٹیم چنائی سپرکنگز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ناکام ٹیم 5 وکٹ پر 165 رنزبناسکی۔فاتح ٹیم نے ایڈن مارکرم کی ففٹی کی وجہ سے ہدف11 بالیں قنل 4 وکٹ پر پورا کرلیا۔ میچ کی خاص بات یہ تھی کہ سن رائزرز کے کپتان پیٹ کمنز نے فیلڈ میں رکاوٹ ڈالنے والے بیٹر کے خلاف آئوٹ…

Read More

کاکول،کرک اگین رپورٹ کاکول،پاکستانی کھلاڑیوں کو گن کے سائے میں اٹھانے کی خاص ٹریننگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کاکول میں بعض پاکستانی کھلاڑیوں کی ہارڈ ٹریننگ بھی سامنے آئی ہے۔پہاڑی چڑھتے کھلاڑیوں کو بڑے بڑے پتھر اٹھاتے دیکھاگیا ہے۔نسیم شاہ کے حالات خراب تھے۔وزن اٹھائے او یار کی آوازیں تھیں۔ محمد رضوان اور افتخار احمد بھی بھاری بھرکم پتھر اٹھائے اوپر کی جانب چڑھتے پریشانی میں تھے،ان مناظر میں ایک دلچسپ پہلو یہ بھی تھا کہ پاک فوج کا ایک جوان گن اٹھائے ساتھ ساتھ چل رہا تھا  اور گن کی پوزیشن بنائی ہوئی تھی۔ کاکول ٹریننگ…

Read More

کاکول،کرک اگین رپورٹ کاکول ٹریننگ یا ماڈلنگ،پاکستانی پلیئرز کے یہ رنگ بھی نمایاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کاکول سے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے،جس میں لکھا ہے کہ  کاکول کی خوبصورتی دیکھیں۔ بابر اعظم جس راہ پر ہیں،اسے ریڈ کارپٹ کی طرح ڈیزائن کیا گیا ہے۔کاکول میں پاکستانی کھلاڑیوں کی سرگرمیوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ عثمان خان پر 5 سال کی پابندی لگادی گئی،سخت سزا آپ وہاں سے جاری تصاویر پر نظر دوڑائیں تو ٹاپ لیول پلیئرز ماڈلنگ میں لگے ہیں،کہیں خوبصورتی دکھانا مقصد ہے تو کہیں اپنے انداز۔ شاندار…

Read More

عثمان خان پر 5 سال کی پابندی لگادی گئی،سخت سزا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہبلے باز عثمان خان پر ایمریٹس کرکٹ بورڈ  نے ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کرنے پر سزاسنادی ہے۔ تفصیلی انکوائری کے بعد  عثمان نے متحدہ عرب امارات کی ٹیم کے لیے کھیلنے کے اپنے فیصلے کے بارے میں ای سی بی کے سامنے غلط بیانی کی اور ای سی بی کی جانب سے انہیں فراہم کیے گئے مواقع اور ترقی کو دیگر امکانات تلاش کرنے کے لیے استعمال کیا اور یہ ظاہر ہوا کہ وہ مزید  یو اے ای کیلئے کھیلنا نہیں چاہتے تھے۔…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی میڈیا ڈائریکٹربھی مستعفی،ایک اور سرکاری نگران آرہا،کرکٹ ٹیم میں بھی نگرانوں کی سلیکشن ہونے والی۔پی سی بی میں اکھاڑ پچھاڑ جاری ہے۔اب کی بار میڈیا کا نمبر لگ گیا ہے،یہ بھی سرکاری نوکری بنادی گئی ہے۔عالیہ رشید جو کہ میڈیا ڈائریکٹر تھیں ،اب وہ پی سی بی سے مستعفی ہونے والی تیسری ڈائریکٹر بن گئی ہیں، اس سے قبل ڈائریکٹر کمرشل اور لیگل بھی مستعفی ہو چکے ہیں۔گزشتہ سال اکتوبر میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کیا تھا۔عالیہ رشید پی سی…

Read More

کاکول،کرک اگین رپورٹ بڑا ظالم،بے رحم ہوسکتا ہوں،شاہین آفریدی کی پی سی بی سمیت ایک گروہ کو دھمکی۔شاہین  آفریدی کی پی سی بی سمیت دکھائی نہ دینے والی مخلوق کو دھمکی۔آفریدی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خفیہ پیغام پوسٹ کیا، جس میں متنبہ کیا گیا کہ اگر ان کے صبر کا امتحان لیا گیا تو وہ اپنا کوئی دوسرا رخ ظاہر کر سکتے ہیں۔ پاکستان کے تیز گیند باز شاہین آفریدی نے قومی ٹیم کے کپتانی کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد جمعہ کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے سخت وارننگ  جاری کی ہے۔ مجھے کبھی بھی…

Read More

کاکول،کرک اگین رپورٹ قہوہ اور ٹریننگ کے ختم ہونے کا شدت سے انتظار،کاکول میں کھلاڑی خوش نہیں۔پاکستانی کھلاڑیوں کی کاکول ٹریننگ میں مختلف تصاویر اورویڈیوز آرہی ہیں لیکن ان میں اب وہ تسلسل اور جوش وخروش نہیں رہا ہے کہ جس سے لگے  کچھ بڑا ہورہا ہے۔صائم ایوب کی ہارڈ ٹریننگ کی ویڈیو وائرل ہے لیکن جس انداز میں وہ سامنے آئے ہیں،اس کی مثال مشکل ہے،ان کی بیک پر وزن اور دوڑ کے ساتھ مختلف ایکسرسائز انہیں کسی بھی وقت مس فٹ کرسکتی ہیں۔ پاکستان پہلے عزیز تھا نہ اب،کہانی بنانی کوئی ان سے جانے کچھ کھلاڑیوں کے قہوہ…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ثنا جاوید کی نئی فوٹیجز،ثانیہ مرزا کیلئے ہرجانب تعریفیں مگر۔شعیب ملک کی اہلیہ ثنا جاوید شاید اپنے فن اور مصروفیات کے سبب ایسی فوٹیج اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے چلانے پر مجبور ہیں یا عادت رکھتی ہیں کہ ان کو چلاتی ہیں اور فینزکی جانب سے پھر سخت تبصرے ملتے ہیں۔ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب بھی انہوں نے ایسی ہی ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے چلائی ہے،جس میں ان کے بال سنوارے جارہے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ جیسے ان کے بال کی تراش اور چیک  اپ کیلئے یہ سب…

Read More

حیدر آباد،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل،بل ادا نہ کرنے پر بجلی منقطع،بھارت میں کس کا میچ خطرے میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مقامی کمپنی یلنگانہ اسٹیٹ سدرن پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ نے جمعہ کو اپل اسٹیڈیم میں شیڈول آئی پی ایل 2024 میں  سن رائزرز حیدر آباد بمقابلہ  چنائی سپرکنگز میچ سے قبل اسٹیڈیم کو بجلی کی فراہمی منقطع کردی ہے۔ یہ اقدام حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن  کی جانب سے 1,63,94,521 روپے (تقریباً 1.6 کروڑ روپے) کے بجلی کے بل کو ادا کرنے میں ناکام ہونے کے بعد سامنے آیا ہے۔ محکمہ بجلی نے   3,05,12,790…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل میں پنجاب کنگز کا ہیرو کون بنا،میچ جیت لیا ہے۔ گجرات ٹائٹنز بمقابلہ پنجاب کنگز کا میچ ایک سنسنی خیز  شو تھا۔ شبمن گل کے 89* نے گجرات ٹائٹنز کو 20 اوورز میں 199/4 تک لے جانے میں مدد کی،پھر پنجاب کنگز کے زیادہ تر ٹاپ بلے باز کم اسکور پر گر گئے۔ لیکن ایک آدمی کا خیال کچھ اور تھا ،وہ تھا  ششانک سنگھ۔ ڈومیسٹک کرکٹ اسٹار نے 29 گیندوں  میں 61* رنز بنا کر اپنی ٹیم کو آخری اوور  میں گجرات ٹائنٹنز کے خلاف  یادگار جیت تک پہنچایا۔ شیکھر دھون اور…

Read More