احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل میں پنجاب کنگز کا ہیرو کون بنا،میچ جیت لیا ہے۔ گجرات ٹائٹنز بمقابلہ پنجاب کنگز کا میچ ایک سنسنی خیز شو تھا۔ شبمن گل کے 89* نے گجرات ٹائٹنز کو 20 اوورز میں 199/4 تک لے جانے میں مدد کی،پھر پنجاب کنگز کے زیادہ تر ٹاپ بلے باز کم اسکور پر گر گئے۔ لیکن ایک آدمی کا خیال کچھ اور تھا ،وہ تھا ششانک سنگھ۔ ڈومیسٹک کرکٹ اسٹار نے 29 گیندوں میں 61* رنز بنا کر اپنی ٹیم کو آخری اوور میں گجرات ٹائنٹنز کے خلاف یادگار جیت تک پہنچایا۔ شیکھر دھون اور…
Author: CricAgain Desk
لندن،کرک اگین رپورٹ نیتھن لائن نے انگلینڈ پہنچتے ہی کسے جھٹکا دیا۔ناتھن لیون نے اس خیال کو رد کر دیا ہے کہ لنکاشائر میں ان کی آمد ٹام ہارٹلی کی ترقی کو روک دے گی، اس بات پر اصرار کرتے ہوئے کہ یہ جوڑی مانچسٹر میں آسٹریلیا کے اسپیل کے دوران مل کر کام کرے گی۔لیون جمعہ کو ریڈ روز کے لیے اپنا ڈیبیو کرنے کی تیاری کر رہے ہیں جب وہ سرے کی میزبانی کرے گا جس میں وہ کرکٹ آسٹریلیا کی ہدایات کے تحت کھیلنے کے اہل ہونے والے سات میچوں میں سے ایک ہے۔ ہارٹلی نے حیدرآباد…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ نجوت سنگھ سدھو کی بییوی کا آج ڈاکٹر وریام سنگھ ہسپتال، یمونا نگر میں آپریشن کیا جائے گا وہ چھاتی کے کینسر کے لیے اپنا دوسرا آپریشن کریں گی۔ وجوت سنگھ سدھو کرکٹ کمنٹری میں سب سے مشہور آوازوں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے آئی پی ایل 2024 کے ساتھ طویل وقفے کے بعد کرکٹ کمنٹری میں واپسی کی اور ان کے منفرد انداز میں کہے گئے تبصرے وائرل ہو رہے ہیں۔ سیدھی بات کرنے والے کے طور پر جانا جاتا ہے۔ سدھو اپنے خیالات کو دوسرے کی طرح بیان کرتے ہیں۔ ویرات کوہلی پر…
کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کا ڈنر لیک،ثنا جاوید کا شوہر پر غصے کا اظہار ، تبصرہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے رواں سال کے شروع میں پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ اپنی تیسری شادی کا اعلان کیا۔ ان کی شادی کے بعد سے جوڑے نے خاصی توجہ حاصل کی ہے۔پاکستانی نوال سعید کے کرکٹر کی جانب سے دل چسپ پیغامات موصول ہونے کے حالیہ دعووں نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی۔ اس طرح کے دعوؤں کے درمیان شعیب اور ان کی اہلیہ ثنا جاوید کے انٹرنیٹ پی ڈی اے نے…
کرک اگین رپورٹ پاکستان پہلے عزیز تھا نہ اب،کہانی بنانی کوئی ان سے جانے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم کیلئے پہلے پاکستان تھا یا اب پہلے پاکستان ہے۔سوال یوں ہے کہ مخالف جیسے حالات میں ہربار پاکستان کے نام کی آڑکیوں لی جاتی ہے۔پہلے کپتانی سے برطرف کیا گیا تو اس میں بابر کا کیاکمال تھا کہ پاکستان کا نام لے رہے ہیں،اگر اتنا ہی یہ سچ تھا تو ٹیسٹ کپتانی پاس رکھتے جیساکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کہہ رہا تھا لیکن نہیں مانے اور تمام فارمیٹس سے یکدم کپتانی چھوڑدی۔ اب جب شاہین آفریدی کو ہٹاکر…
کرک اگین رپورٹ مصباح الحق نے پی سی بی،شاہد آفریدی نے شاہین پر بم چلادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مصباح الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر بم گردایا،کہتے ہیں کہ پہلے بھی بابر کو غلط ہٹایا گیا،اب بھی شاہین کو غلط انداز میں کھڈے لائن لگایا گیا ہے۔دونوں اسٹارز ہیں،اس سے کھلاڑیوں پر برے اثرات پڑتے ہیں۔ شاہین کی برطرفی دراصل سزا،پی سی بی الزام سے آزاد نہیں،راشد لطیف اور قلندرزکے الگ انکشافات ساتھ ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی کوچز بھی سوچ سمجھ کر رکھنا چاہئے۔ملکی و غیر ملکی کوچز دونوں…
کراچی 4 اپریل، 2024 ،پی سی بی میڈیا ریلیز آسٹریلیا کی کلیر پولوساک 18 اپریل سے 3 مئی تک کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال کے تمام آٹھ میچوں میں آن فیلڈ امپائر کے فرائض انجام دیں گی۔ ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے 14 اپریل کو کراچی پہنچے گی جو آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہیں اس کے علاوہ پانچ ٹی ٹوئنٹی بھی دورے میں شامل ہیں ۔ یہ تمام آٹھ میچز نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں…
کرک اگین رپورٹ شاہین کی برطرفی دراصل سزا،پی سی بی الزام سے آزاد نہیں،راشد لطیف اور قلندرزکے الگ انکشافات ساتھ۔شاہین کی برطرفی،پی سی بی الزام سے آزاد نہیں ہوسکتا،راشد لطیف اور لاہور قلندرزکے انکشاف بھی ساتھ۔بابراعظم کیلئے وائٹ بال ٹیم کی قیادت کرنا آسان سفر ثابت نہیں ہو گا۔ معاملات کو پیچیدہ بنانا ان کے سپیئر ہیڈ شاہین آفریدی کیلئے عدم اطمینان ہے۔ آفریدی سے توقع کی جا رہی تھی کہ وہ کپتانی برقرار رکھیں گے۔ تاہم اب امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی باگ ڈور تجسس کے ساتھ بابر کو…
کاکول،کرک اگین رپورٹ اعظم خان بھاری پڑگئے،مقابل کون ،کسے شکست دی۔اعظم خان پوری پاکستانی ٹیم پر بھاری۔رسہ کشی میں الٹادیا۔بابر اعظم بمقابلہ شاداب خان ٹیم کا میچ تھا،بابر اعظم کے ساتھ اعظم خان تھے۔ رسہ کشی میں اعظم خانکا زور کمال کا تھا،حریف کھلاڑی اس ایک کے سامنے بے بس تھے۔شاداب نے ویڈیو شیئرکرتے لکھا ہے کہ اعظم خان میں بڑی جان ہے،اس لئے تو زیادہ چھکے لگاتے ہیں۔ پاکستان کے کاکول میں جاری ٹریننگ کیمپ میں یہ سب ہوا۔کاکول میں جاری کیمپ کی ویڈیو شاداب خان نے شیئر کی ہے۔کیمپ میں قومی کرکٹرز کے درمیان ٹگ آف وار کا…
کرک اگین ایڈیٹر رپورٹ نیوزی لینڈ کی تھرڈ کلاس ٹیم،جب پاکستان کپتان نے کھیلنے سے انکار کردیا،مماثلت شاندار،حالات بد تر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یاد ہوگا۔یہ 1990 کی بات ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں 3 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچزکی سیریز کھیلنے آرہی تھی۔مارٹن کرو کپتان تھے لیکن کئی نامور کرکٹرز پاکستان نہیں آرہے تھے،ان میں سے رچرڈ ہیڈلی پائے کے فاسٹ بائولرز تھے،جن کے نزدیک مردہ پچز پر کھیلنا ان کی توہین تھی۔پھر کیا ہوا تھا۔اس وقت کے پاکستان کے کپتان عمران خان نے یہ سیریز کھیلنے سے انکار کیا اور کہا تھا کہ…
وشاکا پٹنم،کرک اگین رپورٹ رشی پنت کا اندھا پن،امپائر کا ریویو دینے سے انکار،کولکتہ سے رنز کا پہاڑ بنوادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ رشی پنت کا ایک غلط فیصلہ۔دہلی کیپیٹلز کی کر توڑ گیا،شاہ رخ خان خوش۔ان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز فتح کی بنیاد رکھ گئی۔آئی پی ایل 2024 کے بدھ کے میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے آئی پی ایل تاریخ کا دوسرا بڑا اسکور بنایا،اس نے 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 272 اسکور کئے۔اننگ کی خاص بات سنیل نارائن کی دھواں دھار اننگ تھی،انہوں نے39 بالز پر 7 چھکوں اور 7 چوکوں…
کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا اپنی نئی سرگرمی میں ہیں۔ادھر شعیب ملک کی موجودہ اہلیہ ثنا جاوید بھی کچھ نہ کچھ کرتی رہتی ہیں۔ ثانیہ مرزا ایک کمپنی کے بیڈز کے حوالہ سے پروموشن پر ہیں اور ثنا جاوید میوزک لگائے اپنی تصویر کے ساتھ جلوہ گر ہیں۔ دونوں کی سوشل میڈیا پر یہ تازہ ترین سرگرمیاں ہیں۔