| | | | |

مصباح الحق نے پی سی بی،شاہد آفریدی نے شاہین پر بم چلادیا

کرک اگین رپورٹ

مصباح الحق نے پی سی بی،شاہد آفریدی نے شاہین پر بم چلادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مصباح الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر بم گردایا،کہتے ہیں کہ پہلے بھی بابر کو غلط ہٹایا گیا،اب بھی شاہین کو غلط انداز میں کھڈے لائن لگایا گیا ہے۔دونوں اسٹارز ہیں،اس سے کھلاڑیوں پر برے اثرات پڑتے ہیں۔

شاہین کی برطرفی دراصل سزا،پی سی بی الزام سے آزاد نہیں،راشد لطیف اور قلندرزکے الگ انکشافات ساتھ

ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی کوچز بھی سوچ سمجھ کر رکھنا چاہئے۔ملکی و غیر ملکی کوچز دونوں ہونے چاہئیں،تاکہ مقامی  کوچز لوکل پلیئرز کے مسائل کو سمجھ کر آگے چلیں۔کھلاڑیوں کو اعتماد میں لے کر یہ سب کرنا چاہئے۔

اعظم خان بھاری پڑگئے،مقابل کون ،کسے شکست دی

پاکستان کے سابق کپتان،سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق نے انکشاف کیا ہے کہ پی سیبی کےموجودہ طرز عمل سے کھلاڑیوں پر منفی اثرات پڑے ہیں۔

ایک اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ کپتانی کے معاملے پر شاہین آفریدی نے میری بات نہیں مانی،نتیجہ سامنے ہے،اسے پہلے روز ہی کہا تھا کہ لاہور قلندرز تک کی کپتانی بھی قبول نہیں کریں۔انہوں نے اس کے بعد ٹیم کی کپتانی لے لی،اس سے بھی منع کیا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *