لکھنو،کرک اگین رپورٹ امپائر سےپھر شدید بحث،سلو اوور ریٹ،دہلی کپتان پابندی کے بڑے خطرے میں۔آئی پی ایل 2024 میں جمعہ کے میچ میں دہلی کیپیٹلز نے ٹاپ 4 میں موجود لکھنو سپر جائنٹس کو آسانی کے ساتھ6 وکٹ سے ہرادیا۔فاتح ٹیم نے 167 رنزکے جواب میں 11 بالز قبل 170 اسکور بنالئے۔جیک فریزر نے55 اور کپتان رشی پنت نے24 بالز پر 41 رنزبنائے۔ لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف آج (12 اپریل) کے اپنے آئی پی ایل 2024 کے16ویں اوور تک دہلی اوور ریٹ پر پیچھے تھی، حالانکہ اس کے بعد 20ویں اوور میں پانچ فیلڈرز 30 گز کے دائرے سے…
Author: CricAgain Desk
برمنگھم،کرک اگین رپورٹ Getty Images پاکستانی ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی کائونٹی کرکٹ میں دھماکے دار سنچری۔انگلش کائونٹی میں پاکستان ٹیسٹ کپتان شان مسعود کا اس سیزن میں بھی شاندار آغاز۔یارک شائر کی کپتانی کرنے والے لیفٹ ہینڈ بیٹر نے سنچری جڑدی ہے۔ نمبر 3 پوزیشن پر کھیلتے ہوئے شان مسعود نے 184 بالز پر 140 رنزکی اننگ کھیلی۔ان کی ٹیم یارک شائر 79.3 اوورز میں 326 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔گلوسٹر شائر کے زمان اختر نے 89 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں۔فرسٹ کلاس کیریئر میں شان مسعود کی 26 ویں سنچری ہے۔ جواب میں گلوسٹر شائر کے28 پر 2 پویلین…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ روہت شرما نے ریتائرمنٹ پلان دے دیا،چیمپئنز ٹرافی گول،مزید اہم دعوے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ uبھارتی کپتان روہت شرما نے اپنا ریٹائرمنٹ پلان دے دیا ہے اور ایسا کچھ واضح کیا ہے کہ سب جان گئے ہیں کہ رائٹ ہینڈ بیٹر کتنے سال اور کھیلیں گے۔فی الحال انکی پوری توجہ ممبئی انڈینز کے ساتھ جاری انڈین پریمیئر لیگ کے سیزن پر ہے۔ ۔ روہت خالصتاً ایک بلے باز کے طور پر اپنی صلاحیتوں کو بڑھارہے ہیں۔ روہت جو اس وقت 36 سال کے ہیں، ان کے ارد گرد ممکنہ ریٹائرمنٹ کے بارے میں بھی…
سڈنی ،کرک اگین رپورٹ کوکین ڈیل،سابق ٹیسٹ کرکٹر آج عدالت میں،ٹرائل سیٹ،بڑی سزا کا امکان۔میک گل نے آسٹریلیا کے لیے اپنے 44 ٹیسٹ میچوں کے دوران 208 وکٹیں حاصل کیں۔نام بھی یاد ہوگا لیکن اب وہ کوکین کی تجارت کے الزام میں ضمانت پر ہیں اور بہت جلد عدالتی ٹرائل کا سامنا کرنے والے ہیں۔ کرکٹ کے سابق اسپنر اسٹیورٹ میک گل پر اس سال کے آخر میں مقدمہ چلایا جائے گا ، وہ ان الزامات سے لڑ رہے ہیں کہ وہ بڑے پیمانے پر کوکین کے سودے میں ملوث تھے۔ میک گل کو جمعہ کے روز سڈنی کے ڈاؤننگ…
کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے 2 مزید کھلاڑی دورہ پاکستان سے باہر۔اب کیوی اسکواڈ چوتھے درجے کا ہوگیا۔اسکواڈ نیوز کے مطابق| فن ایلن (کمر کی انجری) اور ایڈم ملنے (ٹخنے کی انجری) کی وجہ سے پاکستان کے خلاف بلیک کیپس سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ وکٹ کیپر بلے باز ٹام بلنڈل اور آل راؤنڈر زیک فولکس کو متبادل کے طور پر ٹیم میں طلب کیا گیا ہے
ممبئی،کرک اگین رپورٹ روہت شرما ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں آئی پی ایل 2024 کے ممبئی انڈینز اور رائل چیلنجرز بنگلوروکے میچ کے دوران سٹمپ مائیک پر دنیش کارتک کو چھیڑتے ہوئے پکڑے گئے۔ دنیش کارتک نےممبئی میںکھیل کے دوران سیزن کا اپنا پہلا ففٹی کیا۔ وہ 23 گیندوں پر 53 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، اس عمل میں پانچ چوکے اور چار چھکے لگائے۔ آرسی بی کو 196-8 تک پہنچا دیا۔ بدقسمتی سے ان کے لیے یہ کافی نہیں نکلا کیونکہ ممبئی انڈینز نے ہدف کا تعاقب 15.3 اوورز میں کیا اور سات وکٹیں باقی تھیں۔ کارتک نے…
لندن،حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک سے طلاق کے بعد ثانیہ مرزا کا بڑا بیان،کیریئر چھوڑنے کی وجہ بھی بتادی۔تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ زندگی میں صبر کرنا آگیا ہے۔اب ہر بات کو کہنے یا فیصلہ کرنے سے قبل بہت سوچتی ہوں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ثانیہ مرزا کہتی ہیں کہ جس دنیا میں ہم رہتے ہیں۔بہت کچھ چل رہا ہوتا ہے لیکن کچھ ایسے قریبی ساتھی رکھیں جو بتائیں کہ سچ کیا ہے،اصل میں کیا چل رہا ہے۔لگژری لائف اہم نہیں۔سوشل میڈیا کے حوالہ…
لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے غیریقینی حالات،اظہر محمود بطور ہیڈکوچ کامیاب ہونگے یاناکام،انگلینڈ سے راز اوپن۔اظہر محمود کے پاکستانی عبوری ہیڈ کوچ بننے پر انگلینڈ میں ان کے سابق ساتھی کا رد عمل آگیا ہے۔اظہر محمود کو پاکستان مینز سینئر قومی ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ انگلینڈ کے سابق بلے باز اور محمود کے سرے کے سابق ساتھی مارک بچر بتاتے ہیں کہ ہم ان سے کیا امیدیں لگاسکتے ہیں۔پاکستان کے غیریقینی حالات میں وہ کیا یقین پیداکریں گے۔1996 سے 2007 تک پاکستان کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے محمود کو نیوزی لینڈ کے…
اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ عمرہ سے ادائیگی کے فوری بعد پاکستان آنے والے وکٹ کیپر محمد رضوان کا پیغام آگیا ہے۔ کہتے ہیں کہ السلام علیکم میری طرف سے آپ کو اور پوری امتِ مسلمہ کو عید مبارک ہو۔اللہ پاک ہمارے رمضان کے اعمال قبول فرمائے ۔ خوش رہیں۔آںاد رہیں محمد رضوان سعودی عرب کے 4 روزہ دورے کےبعد پاکستان پہنچ گئے
حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ بھارت میں آج عید ہے۔سابق کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے اس موقع پر کہا ہے کہ بنیادی طور پع سمجھنا ہوگا کہ روزے اور عید کا مقصد کیا ہے۔صرف بھوکا،پیاسا رہنا عبادت نہیں ہے بلکہ اس بھوک اور پیاس سے یہ احساس پیدا ہونا اہم ہے کہ وہ لوگ جو 2 وکٹ کی روٹی نہیں کھاسکتے،وہ روزانہ اس کیفیت میں ہوتے ہیں،اس لئے ان کی مدد ضروری ہے۔اس کیلئے مذہب،ذات اور قوم کی کوئی اہمیت نہیں رہتی۔ایک پختہ یقین کے ساتھ ہمیں یہ عمل بھی کرنا چاہئے۔ کس نے کسے عید مبارک کہا،فوٹیج…
کرک اگین رپورٹ ایلن بارڈر بڑے دماغی مرض کاشکار،لاراپر خود غرضی کاالزام لگ گیا،مزید اہم خبریں ساتھ۔آسٹریلیا کے عظیم کرکٹر ایلن بارڈر نے انکشاف کیا ہے کہ پارکنسنز کی بیماری کی تشخیص نے ان کی زندگی کو کتنا متاثر کیا ہے۔ سالہ بارڈر کو 2016 میں دماغ کی لاعلاج بیماری کی سنگین خبر دی گئی تھی، صرف اپنے قریبی خاندان اور قریبی دوست اور ساتھی کرکٹ لیجنڈ ڈین جونز کو بتایا تھا۔سابق سخت ناک والے کپتان نے ٹیسٹ کی سطح پر 11,174 رنز بنارکھے ہیں، نے وزیر اعظم انتھونی البانی سے التجا کی ہے کہ وہ نیوروڈیجینریٹیو عارضے کے بارے…
کرک اگین رپورٹ محمد رضوان سعودی عرب کے 4 روزہ دورے کےبعد پاکستان پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینیئر کھلاڑی محمد رضوان عمرہ کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔7 اپریل کی شب اچانک کاکول کرکٹ کیمپ سے سائیڈ پر ہونے والے وکٹ کیپر بیٹر نے آرمی چیف کی افطار پارٹی میں بھی شرکت نہیں کی تھی اور خاموشی سے عمرہ پر چلے گئے تھے لیکن آج 11 اپریل کو سعودی عرب سے واطن واپس ہولئے ہیں۔ بظاہر یہ 4 روزہ عمرہ وزٹ کم وقتی ہے لیکن محمد رضوان جوکہ اس سے قبل بھی عمرہ ادا کرچکے تھے،اس کے باوجود چلے…